Thaheem Youth Group
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Thaheem Youth Group, Health/Beauty, Muzaffar Garh, Kot Addu.
16/04/2024
✌️✌️
✌️
15/03/2024
ِ__تھیم__✌️
24/02/2024
👍
Thaheem Athad Grup
16/01/2023
۔۔۔!!✌️✌️
آج بہت دن کے بعد تھیم برادرز ایک ساتھ مل کر سنڈے انجوائے کیا اور مختلف موضوعات پر بات کی خوش گوار موڈ میں خاص طور پر آج کل کے حالات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اور مُلک کی صورت حال کو دیکھتے ہوئے سیاسی حالات پر بھی بات کی گئی تمام تھیم برادرز نے اتفاق کیا کہ ہم ہمشہ اک ساتھ رہے گے اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ پاک سب کو ہمشہ سلامت رکھے اور یوں ہی اتفاق کے ساتھ رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
خاور علی تھیم
#سیکٹری
شکیل تھیم
اور دیگر تھیم برادرز
راشد علی تھیم ٫ فیاض تھیم، علی تھیم،عدیل تھیم،ساغر تھیم،سمیر تھیم،شعبان تھیم،عاصم تھیم،ثمر تھیم بھی شاملِ تھے سب کا بہت بہت شکریہ تہ دل سے
14/01/2023
بہت ہی پیارے دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرتے ہووے یادگار تصویر بہت ہی اچھا وقت گزرا تھیم برادری آپکی محبتوں کا شُکریہ
محمّد اصغر اقبال تھیم
شکیل تھیم
علی تھیم
سمر تھیم
ساغر تھیم
عدیل تھیم
12/01/2023
✌️
💯💯
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Muzaffar Garh
Kot Addu
34200