District KotAddu
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District KotAddu, Health/Beauty, KotAddu, Kot Addu.
اہلیان کوٹ ادو سے گزارش ہے ضلع کے ریورس ہو جانے جیسی غیر مصدقہ خبروں پر کان نہ دھریں قانون میں اسکی کوئی گنجائش نہیں نہ ہی نگران وزیر اعلیٰ کا یہ اختیار ہے ضلع بن چکا ہے اور تا قیامت رہے گا،
01/11/2022
*کوٹ ادو، ڈی پی او احمد نواز شاہ کی ہدائت پر کوٹ ادو میں پولیس کی ناکہ بندی پر مشکوک افراد کی چیکنگ جاری،*
*کوٹ ادو، ڈی پی او احمد نواز شاہ کی خصوصی ہدائت پر کوٹ ادو سانحہ کے ذمہ داران کرداروں کی سرکوبی کیلئے گرینڈ سرچ آپریشن کا آغاز، کوٹ ادو کو امن کا گہوارہ بنایا جائیگا، جرائم پیشہ عناصر کی ہر صورت سرکوبی کی جائیگی، ڈی پی او کوٹ ادو احمد نواز شاہ،*
کوٹ ادو فیصل کالونی میں میں ڈکیتی کی واردات گھی اور چینی کے
تاجر سے ایک لاکھ نقدی اور موبائل چھین کر فرار
پولیس کا فلیگ مارچ اور گشت بھی جاری۔
ٹکرز مورخہ 25.10.2022
ڈی جی خان :ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی کا ضلع کوٹ ادو کا دورہ ۔
ڈی جی خان :ایس ڈی پی او آفس کوٹ ادو میں ہنگامی اجلاس کا انعقاد ۔
ڈی جی خان:دوران ڈکیتی تین نوجوانوں کی ہلاکت کے کیس میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ ۔
ڈی جی خان : اجلاس میں ڈی پی او سمیت جملہ سرکل افسران اورایس ایچ اوز کی شرکت ۔
ڈی جی خان : ڈی پی او نے کیس کی تفتیش میں ہونے والی اہم پیش رفت سے متعلق بریف کیا ۔
ڈی جی خان : تمام وسائل بروئے کارلاکرمجرمان کو ٹریس کرکے فوری گرفتار کیا جائے۔آر پی او
ڈی جی خان :سٹریٹ کرائم کے خلاف موئثر حکمت عملی کے تحت کاروائیاں کی جائیں۔سید خرم علی
ڈی جی خان :فرائض کی انجام دہی میں غفلت و لاپرواہی کسی صورت برداشت نہیں ۔آر پی او
ڈی جی خان :آر پی او کی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے تینوں مقتولین کے گھر آمد
ڈی جی خان : لواحقین سے اظہار ہمدردی اور فاتحہ خوانی کی،ورثاء کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی۔
ڈی جی خان : آر پی اوکا ڈی پی اوکے ہمراہ جائے وقوعہ کا دورہ، کرائم سین کا جائزہ۔
ڈی جی خان : آر پی او کا واقعہ کی جدید سائنسی بنیادوں پر تحقیقات کرنے کا حکم ۔
ڈی جی خان : ۔ مجرمان کو ٹریس کر کے کیفرکردار تک پہنچانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔آر پی او سید خرم علی
25/10/2022
کوٹ ادو (اردو: کوٹ ادو) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے جنوبی حصے کے ضلع مظفر گڑھ کے قریب ایک شہر اور ضلع ہے۔ یہ شہر 33 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے[1] اور اس کی آبادی 104 ہزار سے زیادہ ہے، یہ پاکستان کا 70 واں بڑا شہر ہے۔ یہ دریائے سندھ کے بالکل مشرق میں واقع ہے، کراچی سے تقریباً 866 کلومیٹر (538 میل)، اسلام آباد سے 600 کلومیٹر (370 میل)، ملتان سے 100 کلومیٹر، ڈی جی خان سے 80 کلومیٹر، مظفر گڑھ سے 60 کلومیٹر (37 میل)، 60 کلومیٹر لیہ سے کلومیٹر، اور تونسہ بیراج سے 16 کلومیٹر (9.9 میل)۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
KotAddu
Kot Addu
34050