Herbs & Organics Co.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Herbs & Organics Co., Beauty, cosmetic & personal care, Kot Addu.
13/06/2026
کیا آپ کے بالوں میں پروٹین کی کمی ہے؟ تو یہ ضرور جان لیں
عام طور پر لوگ اپنے بالوں کو لمبے، گھنے، حسین اور چمکدار بنانے کے لئے بڑی جدوجہد کرتے ہیں جبکہ اس مد میں خطیر رقم بھی خرچ کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے، مگر پھر بھی وہ نتائج حاصل نہیں کر پاتے جن کی انہیں توقع ہوتی ہے۔
بالوں کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث بالوں میں موجود قدرتی پروٹین کی کمی سے بال روکھے اور بے جان ہوکر گرنے لگتے ہیں، اور بالوں کی قدرتی چمک کا بھی خاتمہ ہوجاتا ہے۔
اگر آپ کے بال بھی پروٹین کی کمی کا شکار ہیں تو سب سے پہلے آپ پروٹین مہیا کرنے والی غذاؤں کا استعمال شروع کردیں، مثلاً ،پالک، مٹر، لوبیا، بندگوبھی انڈا، گوشت، پنیر پهول ،گوبھی پھلیاں، اناج، دالیں چنے، دہی، مشروم اور میوه جات و غيره
اس کے علاوہ بادام اور کاجو کھانے سے بھی بالوں میں پروٹین کی وافر مقدار پیدا ہوتی ہے، جو بالوں کو کیمیکل اور ہیئر ٹولز کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
بالوں کو پروٹین فراہم کرنے کے لئے اگر آپ مہنگے اور مصنوعی طریقوں پر ہزاروں روپے خرچ نہیں کرنا چاہتے تو چند گھریلو ٹوٹکے استعمال کرکے اچھے نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔
دہی اور کریم کا استعمال بھی بالوں میں قدرتی نمی بر قرار رکھنے میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ دہی میں انڈا یا کوئی بھی تیل ملاکر 20 منٹ تک بالوں میں لگا رہنے دیں۔ آپ ہر ہفتے صرف کریم پیکٹ والا بھی تیل کی طرح بالوں میں لگا سکتی ہیں۔
قدرتی پروٹین کے حصول کا بہترین ذریعہ انڈا ہے اس لئے ایک انڈے کی زردی میں چند قطرے لیموں کا رس ملا کر برش کی مدد سے بالوں میں لگائیں اور 2 گھنٹے کے بعد ٹھنڈے پانی سے بالوں کو واش کرلیں۔
ہفتے میں ایک یا 2 مرتبہ زیتون یا ناریل کے تیل سے سر میں مساج کرنے سے بالوں کے سروں کی بھی مرمت ہو جاتی ہے۔ چونکہ مایو نیز میں انڈا اور تیل شامل ہوتا ہے اس لئے 2 بڑے چمچے مایونیز میں کدوکش کی ہوئی آدهی ناشپاتی ملا کر 2 گھنٹے کے لئے بالوں میں لگائیں تو بال نرم و ملائم ہو جائیں گے۔
بالوں کی لمبائی کے مطابق ایک یا ایک سے زائد انڈے لیں اور ایک کیلے کو ہاتھوں سے اچھی طرح مسل کر ماسک تیار کر لیں اور جڑوں سے سروں تک بالوں میں یہ ماسک لگائیں اور ایک گھنٹے کے بعد تازہ پانی سے بال دھو کر خشک کرلیں۔
11/06/2026
مصروف زندگی، گھر کے کام، بچوں کی ذمہ داریاں، جاب، اور روزمرہ کی بے شمار مصروفیات میں اکثر ہم اپنے بالوں کی صحیح دیکھ بھال کرنا بھول جاتے ہیں۔
وقت کی کمی، ذہنی دباؤ، آلودگی، اور کیمیکل سے بھرپور مصنوعات کے استعمال سے بال کمزور، بے جان، خشک اور جھڑنے لگتے ہیں۔بالوں کے اس قدر مسائل سامنے آ رہے ہیں کہ خدا کی پناہ ۔۔
اگر آپ بھی مصروفیت کے باعث اپنے بالوں پر توجہ دینا چھوڑ چکی ہیں، تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
ہم لائے ہیں آپ کے لیے نیچرل جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہربل شیمپو
ہمارا ہربل شیمپو خاص طور پر ان خواتین کے لیے تیار کیا گیا ہے جو اپنی مصروف زندگی میں آسان لیکن مؤثر ہیئر کیئر چاہتی ہیں۔
ہربل شیمپو کے فوائد:
بالوں کا جھڑنا کم کرے
خشکی اور خارش میں مددگار
بالوں کو جڑوں سے مضبوط بنائے
بالوں کو نرم، سلکی اور چمکدار بنائے
کیمیکل سے پاک، قدرتی اجزاء پر مشتمل
اسکیلپ کو صاف اور صحت مند رکھے
قدرتی جڑی بوٹیوں جیسے آملہ، شیکاکائی، ریٹھا، میتھی، بھنگرہ، اور دیگر مفید اجزاء سے بھرپور یہ شیمپو آپ کے بالوں کو وہ توجہ دیتا ہے جس کی انہیں ضرورت ہے۔
اب روزانہ پارلر جانے یا مہنگے ٹریٹمنٹس کی ضرورت نہیں۔
صرف اپنے روٹین میں ہمارا ہربل شیمپو شامل کریں اور پائیں صحت مند، گھنے، نرم اور خوبصورت بال۔یہ کوئی دعویٰ نہیں ہے ۔۔سینکڑوں ریویوز آ پ ہماری پروفائل پر دیکھ سکتے ہیں ۔
اپنی مصروف زندگی میں بھی اپنے بالوں کو دیں قدرتی حفاظت
کیونکہ خوبصورت بال آپ کی پہچان ہیں
آج ہی آرڈر کریں اور اپنے بالوں کو دوبارہ زندگی دیں۔
Whatsapp number 03437124768
10/06/2026
With Glamax Beauty – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
فرشتے ایسے لوگوں کو ڈھونڈتے ہیں جو تسبیح کرنے والے ہوں۔ وہ ان کے ساتھ شامل ہو جاتے ہیں۔ ان کو تسبیح کی محفلوں سے بہت محبت ہے۔ وہ ان کا ذکر اوپر اٹھاتے ہیں۔ مالک تک پہنچاتے ہیں۔
سوچیں آپ تک فرشتے آئیں۔ آپ کے ذکر کو اوپر اٹھائیں۔ مالک کے پاس پہنچائیں۔ اور یہ روز روز ہوتا جائے۔ تو آپ پھر بچ جائیں گے ۔ حضرت یونس علیہ سلام نے کب تک تسبیح کی۔ یہ نہیں معلوم ۔ لیکن انہوں نے تسبیح کی۔ اور وہ بچ گئے۔ وہ اپنے غصے سے ہوئے خود پہ ظلم سے نجات پاگئے۔
اے اللہ! میں خوفزدہ پناہ مانگنے والا ہوں مجھے اپنے عذاب سے پناہ دے دے، مانگنے والا فقیر ہوں اپنے فضل سے عطا کر دے، گناہ سے پاک نہیں کہ عذر پیش کر سکوں اتنا طاقتور نہیں کہ اپنا بچاؤ کر سکوں گناہ گار ہوں، تیری معافی کا طلبگار ہوں۔
ابو الدرداء رضی اللہ عنہ نے اسے ایک آدمی سے سنا اور اس سے متاثر ہوئے۔ (مصنف ابن ابی شیبہ: 7/112)
صبح 6:51
Why choose between "Natural"🌺 and "Effective" when you can have both?
At HERB & ORGANICS, we’ve taken the purest traditional wisdom and refined it into a premium hair care experience.
🌟(Anti Hair Fall Shampoo)
Our NABAT Herbal Shampoo is more than just a cleanser it’s a nutrient-rich therapy for your scalp. By infusing over 50+ hand-picked botanicals like Amla, Shikakai, Neem, and fresh Aloe Vera, we’ve created a formula that heals, strengthens, and shines.🌿
Reduce Hair Fall✨
What’s Inside Matters:🍃
• Amla & Shikakai: The ultimate duo for hair strength and volume.
Neem & Tulsi: Nature’s antibacterial shield for a healthy, flake-free scalp.🌟
• Rose Petals & Aloe: For deep hydration and a silky, natural finish.
• Black Seed (Kalonji): To nourish follicles and promote regrowth.
•The HERB & ORGANICS Promise:
✅ 0% Sulphates, Parabens, or Harsh Chemicals
✅ 100% Organic, Ethical & Cruelty-Free
Stop compromising and start growing. Your journey to thicker, healthier hair begins with the power of the earth.
✨ Hurry! Our Sale is ending soon! ✨
🛒 Shop Now: ⤵️
[herborganic.store]
☎️ Phone Number:⤵️
+92 343 7124768
تمہارے نفس کی قیمت " جنت ہے، اسے جنت سے کم قیمت پر مت بیچنا۔
دنیا میں تمہارے نفس سے زیادہ ایسا کوئی سرکش جانور نہیں جو سخت ترین لگام کے
لائق ہو۔۔۔ !!!🫀✨
اور جو کچھ ہم نے تمہیں دے رکھا ہے اس میں سے ( ہماری راہ میں ) اس سے پہلے خرچ کرو کہ تم میں سے کسی کو موت آجائے تو کہنے لگے اے میرے پروردگار مجھے تو تھوڑی دیر کی مہلت کیوں نہیں دیتا؟ کہ میں صدقہ کروں اور نیک لوگوں میں سےہو جاؤں ۔ (المؤمنون: ۳۰)
Want to win their heart?
Give the gift of healthy, beautiful hair this festive season. 🌿
Our Eid Sale is now LIVE! Don't miss out on the perfect opportunity to treat your loved ones (or yourself!) to the ultimate organic haircare.
🛒 Hurry, shop the sale today and make this Eid extra special!
👉 Click the link in bio to shop now!
OR
DM US to order🫴🏻✨
📞 +92 343 7124768
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Kot Addu