REAL KCC kot Addu cricket club
Cricket lovers ���
BTS of Tour to DHA Multan
05/02/2026
KCC vs Cricaddition
31/01/2026
➡️Friendly Match
➡️ Chef cc Vs kcc green
➡️ 25 overs
کے سی سی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کے سی سی نے 233 کا ٹارگٹ سیٹ کیا کے سی سی کی طرف سے فیضان نواز نے جو آج کیپٹن بھی تھے ذمے دارانہ بیٹنگ کی اور 110 رنز ناٹ آوٹ بنائے بہت ہی شاندار بیٹنگ کی اور ان کا ساتھ دیا حسین، شاہزیب جادوگر اور رضوان نے دیا ۔
چیف سی سی 24.1 اوورز میں222 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی
Wickets ⬇️
AS Rider 3 wickets
Shahzaib Jadugar 3 wickets
Hamza 2 wickets
Hammad Shafiq 1 wicket
➡️KCC won by 10 runs 🤍🏏
Mohammad Sudais Rind
30/01/2026
الغازی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں الحمداللہ کے سی سی نے یونائٹڈ کرکٹ کلب کو 5 وکٹوں سے شکِست دے دی اور اس سیزن کی وننگ ریشو میں ایک اور اضافہ۔
یونائٹڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 20 اوورز میں 209 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ کے سی سی کی جانب سے حاجی امجد نے 3، شاھد بلوچ نے 2 ، سدیس ، انس ، اور بلال نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
کے سی سی کی جانب سے بہترین بیٹنگ کی سدیس رند نے 8 چھکے اور 15 چوکوں کی مدد سے 40 بالوں پر 122 رنز کی اننگ کھیلی اور میچ کو جیت کے طرف پہنچایا ۔ اور انکا ساتھ دیا زاہد نے 24 رنز اور فیضی بلوچ نے 21 رنز بنا کر میچ ون کیا۔
ماسٹر ضیاء الرحمن صاحب، سید اظہر عباس شاہ ، قاسم مغل ، نواب عبدالرحمان خان، وقار شاہ اور تمام سینئرز نے پلیئرز کو انعامات سے نوازا۔
29/01/2026
آل پنجاب سہیل گرین کرکٹ ٹورنمنٹ میں الحمداللہ کے سی سی کرکٹ کلب نے دین پناہی وریئرز کو 8 وکٹوں سے شکِست دے دی ۔
دین پناہی واریئرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 87 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ باؤلنگ میں چھائے رہے انس لاشاری 4 اوورز میں 13 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا انکا ساتھ دیا سدیس رند اور افنان کنگ نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
بیٹنگ میں اوپننگ جوڑی سدیس رند اور محمداللہ خان نے میچ ون سائیڈڈ کردیا اور کے سی سی نے یہ ہدف سکون سے چیز کرلیا۔ سدیس رند نے 28 بالوں پر 57 رنز بنائے اور محمداللہ خان 26 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔
جیت کے جیو شہزادوں
24/01/2026
.
Pursuant to the Inspection Service Agreement dated 28 November 2025 read with the relevant
correspondences between us (the “Agreement”), we have completed the scrutiny of cricket clubs for District
Cricket Association Muzaffargarh conducted from 12 January 2026 to 15 January 2026.
The enclosed results in the attached Annexure categorize the clubs as ‘Active’, ‘Inactive (With Playing
Rights)’, ‘Inactive (With no Playing Rights)’, or ‘Disputed’. As expressly agreed between us, the
performance of this scrutiny and the resulting categorizations do not impose any obligation whatsoever on
us toward the said clubs. Furthermore, any subsequent actions, approvals, or legal claims arising from
these results are the sole responsibility of PCB. We will separately submit a detailed report identifying the
specific reasons for these classifications in due course, without any obligation toward the clubs.
19/01/2026
الحمداللہ ایک اور فتح
ایس ۔ کے کرکٹ ٹورنامنٹ پیر جگی مور میں کے سی سی کے شہزادوں نے بازی مارلی ۔
کے سی سی کا مقابلہ اتحاد کرکٹ کلب سے ہوا۔ کے سی سی پہلے بیٹنگ کرتے ہووے 18 اوورز میں 238 رنز بنائے جِس میں فیض الرحمٰن فیضی نے 31 بالز پر 82 رنز بنائے اور 9 بلند و بالا چھکے لگائے اور فخرِ پاکستان سدیس رند نے 29 بالز پر 79 رنز بنائے۔
اور بالنگ میں راج کیا افنان کنگ 👑 نے 4 اوورز میں 31 اسکور دے کر 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور مشکل وقت میں وکٹیں حاصل کیں ۔ انکا ساتھ دیا محمداللہ خان نے 3 وکٹیں حاصل کی اور میچ کو اپنے قابو میں کیا۔
اور ایک بہترین مقابلے کے بعد کے سی سی نے فتح حاصل کی۔
جیت کے جیو شہزادوں۔
Awards Ready
KCC Mega Event
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kot Addu