Haqiqat

Haqiqat

Share

Haqiqat Ko Jany🤗

11/11/2025

اس کا مطلب ہے کہ
انہیں خوبصورت انداز میں چھوڑ دو جس میں
نہ تو نفرت ہو،نہ توہین،اور نہ بدکلامی۔
یعنی کنارہ کشی باوقار ہو خاموشی اور عزت کے ساتھ
بغیر دل توڑے۔

11/11/2025

10/11/2025

*سوڈان: 1550 ٹن سونا، ہر کلو کے پیچھے دو لاشیں*

شمالی سوڈان اس وقت اپنی تاریخ کے سب سے خوفناک باب سے گزر رہا ہے۔ دارالحکومت خرطوم ملبے میں دفن ہے، اسپتال خالی، بازار جلے ہوئے، اور لاکھوں لوگ اپنے گھروں سے بے دخل۔ فوج (SAF) اور ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے درمیان یہ جنگ بظاہر اقتدار کی ہے، مگر دراصل یہ سونے، زمین اور دولت کی وہ جنگ ہے جس نے انسانیت کا خون چوس لیا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ سوڈان کی زمین کے نیچے 1550 ٹن سونا چھپا ہوا ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر کلو سونے کے بدلے دو انسانی جانیں قربان ہو چکی ہیں۔ یہ وہ سونا ہے جو آج ملک کے لیے رزق نہیں، عذاب بن گیا ہے۔
روزانہ تقریباً 100 کلوگرام سونا غیر قانونی طور پر سرحد پار اسمگل ہوتا ہے، اور وہی پیسہ بندوقوں، ڈرونز اور ملیشیاؤں کے ہاتھوں میں خون بن کر بہتا ہے۔

یہ جنگ اقتدار کی ہوس نہیں — سرمایہ کی غلامی ہے۔
یہ لڑائی زمین کی نہیں، زمین کے نیچے دفن خزانے کی ہے۔
ہر چمکتا ذرّہ ایک قبر کی مٹی ہے، ہر گرام سونا ایک انسان کی کہانی۔

اقوام متحدہ چیخ رہی ہے کہ یہ دنیا کا تیزی سے بگڑتا ہوا انسانی بحران ہے، مگر عالمی طاقتیں خاموش ہیں۔

06/11/2025

Subhan Allah💕

05/11/2025

کیا آپ جانتے ہیں ؟
1- آپ کے جوتے وہ پہلی چیز ہیں جن کی وجہ سے لوگ آپ کی شخصیت کا اندازہ لگاتے ہیں ۔ نفیس جوتے پہنو ۔
2- اگرآپ گیارہ گھنٹے سے زیادہ بیٹھے رہتے ہیں تو جان لیں کہ پچاس فیصد امید ہے آپ دو سال میں بیمار ہو جائیں گے ۔
3- کم ازکم چھ لوگ دنیا میں آپ کے ہم شکل موجود ہیں ۔
اور نو فیصد امید ہے کہ زندگی میں ان میں سے ایک سے آپ کی ملاقات بھی ہو گی
4- تکیے کے بغیر سونے سے آپ کی کمر مضبوط ہوتی ہے ۔ اور کمر درد سے آرام محسوس ہوتا ہے
5-کسی شخص کا قد عموما اس کے باپ کی طرح ہو گا ۔ اور وزن اس کی ماں کی طرح
6- انسانی دماغ تین چیزوں پر فورا متوجہ ہوتا ہے ۔ کھانا ، دلکش لوگ اور خطرہ
7-دایاں ہاتھ استعمال کرنے والے کھانا بھی دائیں طرف چباتے ہیں ۔
8- خشک ٹی بیگ ورزش کے سامان اور بدبودار جوتوں سے بدبو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
9- البرٹ آئن سٹائن کے مطابق اگر زمین سے شہد کی مکھی کا وجود ختم ہو جائے
تو انسانی حیات چار دن میں ختم ہو جائے گی ۔
10- سیب کی اتنی زیادہ اقسام ہیں کہ اگر ہر روز ایک نئی قسم کا سیب آپ کھانا شروع کر دیں ۔ تو بیس سال تک کھاتے رہیں گے ۔
11-آپ کھانے کے بغیر ہفتوں تک زندہ رہ سکتے ہیں ۔ لیکن نیند کے بغیر صرف گیارہ دن زندہ رہ پائیں گے ۔
12-ہنسنے مسکرانے والے لوگ خشک مزاج لوگوں سے زیادہ صحت مند ہوتے ہیں ۔
13-سستی اسی طرح لوگوں کو ہلاک کرتی ہے جیسے سگریٹ نوشی ۔
14- ایک انسانی دماغ وکی پیڈیا سے پانچ گُنا زیادہ معلومات جمع کر سکتا ہے ۔
15- ہمارا دماغ دس واٹ کے بجلی کے بلب جتنی طاقت استعمال کرتا ہے ۔
16- ہمارا جسم تیس منٹ میں اتنی حرارت پیدا کرتا ہے کہ ڈیڑھ لڑ پانی اُبالا جا سکتا ہے ۔
17- ہر روز دس منٹ پیدل چلنا چاہئیے ۔ مسکراتے ہوئے ۔ اس سے ڈپریشن دور ہوجاتا ہے ۔

04/11/2025

Reel

03/11/2025

Mohabat Main Shirk🥺

01/11/2025

Dog 🐕 Realized Children

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kot Addu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Basti Chani Wala Post Office Daira Din Panah
Kot Addu
34050