Healing from Quran

Healing from Quran

Share

online and ofline treatment for quran and hadees

06/01/2021

Love Marriage, Divorce, Husband Wife Fights, Black Magic Effects Ends, Sibling Fights... Apna kam Noori Illam k zariye karwane k liye Rabta karein. Send Message ka button dabba kar Whatsapp par rabta karein ya phir Call Karein

14/09/2020

چہرے کی خوبصورتی اور روحانیت پیدا کرنے کا وظیفہ

اکثر لڑکیوں اور لڑکوں کے چہرے پر دانے یا داغ نکل آتے ہیں تو ان کو ہم یہی عمل بتاتے ہیں اور ان کا چہرہ چودہویں کی چاند کی طرح سفید ہو جاتا ہے اور کافی خوبصورت ہو جاتا ہے
لیکن اگر ہمیشہ کی خوبصورتی چاہتے ہیں چہرے پر نور لانا چاہتے ہیں اور داغ دھبے ختم کرنا چاہتے ہیں تو آپ ﷺ نے 1400 پہلےجو علاج بتایا تھا
تو ہم مسلمان ہونے کی حیثیت سے اس علاج سے کبھی انکار کر ہی نہیں سکتے کیونکہ آپ ﷺ نے جو بتلایا وہ سچ اور حق ہے اور اس کبھی بھی جھٹلایا نہیں جا سکتا اگر اس وظیفہ اور عمل کو کریں گے تو کبھی بھ فیشلز وغیرہ کی ضرورت نہیں پڑے گی . اگر یہ چاہتے ہیں تو اللہ کا یہ نام رات کو سونے سے پہلے صرف 10 بار پڑھ کر اپنے چہرے اور گردن پر ہاتھ پھیر کر سو جائے تو اس کا اثر بہت جلد نظر آئے گا اور رنگت قدرتی طور پر صاف ہوجائے گی اس سے پہلے اول و آخر درود ابراہیمی کا ورد کرنا ہے کم سے کم 3 بار اس کے بعد اللہ کا نام المصور کا دس بار ورد کرنا ہے .

اور اس کے ساتھ ساتھ اپنا ہاتھ اپنے چہرے اور گردن پر پھیرتے رہیں اور اس کے بعد سو جائیں اس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنائیں اور مسلسل کرتے رہیں ان شا ءاللہ ہر دن آپ کے لئے نور سے بھرپور ہوگا اور چہرہ چاند کی مانند روشن ہوتا جائے گااس سے پہلے مسلمان اپنا علاج طب نبوی سے کرتے تھے

عمل کے لئے سورۃ اخلاص تین بار پڑھے اور 2,3 گروپ میں شئیر کرکے کمنٹ میں الـــــلّهُ اکبــــــر لکھ دیں یہ لازماً ھے تاکہ صدقہ جاریہ ھوجاے۔۔۔۔

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ (1) اللَّهُ الصَّمَدُ (2) لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3) وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ (4)

31/08/2020

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حاکم مہربان ہو
اگر کوئی یہ چاہتا ہو کہ حاکم یا کوئی افسر اس پر مہربان ہو اس کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئے اس کا جو بھی کام ہو کر دے تو اس کو چاہیے وہ بدھ کے دن ہر نماز کے بعد بکثرت کلمہ طیبہ
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ کا ورد رکھے
اور نماز فجر کے بعد نہایت محبت وعقیدت سے اس نقش کو اپنے دائیں بازو پر باندھے
اس نقش کی برکت سے انشاء اللہ تعالیٰ حاکم اور دیگر حکومتی عہدیداران کی نگاہوں میں معزز و محترم ہوگا اور سب عزت واحترام سے پیش آئے گا انشاء اللہ
اپنے تمام مسائل کے حل کے لیے رابطہ کریں
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں صدقہ جاریہ ہے
اور کلمہ طیبہ پڑھ کر کمنٹ میں ok لکھیں ہیں اجازت ہے

31/08/2020

اپنے مسلے کے حل پوچھیں
اولاد نا ہونا یا مر جانا یا ہو کر مر جائیں
جادو
کاروبار نہ چلنا
بندش
کالا علم
نظرِبد
پسند کی شادی
اولاد کا نافرمان ہو
پڑھائی میں دل نہ لگنا
گھر والوں کو شادی کے لئے منانا
رشتے کے لیے بندش یا رشتے میں جادو
یا اپنے گھر کی پسند کی نہ کرنا چاہتے ہیں
ناراض شوہر کو منانا یا ناراض بیوی کو منانا
ہر معاملات کے لئے ہم سے رابطہ کریں آپ کا پہلے استخارہ کرکے دیکھا جائے گا اور پھر آپ کو اس کا حل اور وظائف بتائے جائیں انشاءاللہ اللہ رب العزت آپ کو شفا دے گا

27/08/2020

اسلام وعلیکم۔۔۔
جنات کی اقسام کی ایک قسم ایسی بھی ہوتی ہے جو انسانوں کے اداس ہونے کی وجہ سے متوجہ ہوتی ہے۔۔۔۔
جیسے انسان جب بہت اداس ہو تو اس سے منفی شعائیں نکلتی ہیں جو جنات کی ایک قسم(نام یاد نہیں) کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔۔۔۔ اور وہ اس انسان کے ساتھ رہنا شروع ہو جاتے ہیں۔۔

25/08/2020

کالے جادو کی نشانیاں۔
1 بیماری ہونے کے باوجود رپورٹس کلئیر آنا اور تکلیف برقرار رہنا
2 طبیعت چڑچڑا پن ہونا چھوٹی چھوٹی باتوں پر شدید غصہ آنا گھر کے افراد کو برداشت نہ کرنا۔
3 انجانا خوف محسوس کرنا گھر سے باہر نہ نکلنا۔
4 نماز پڑھنے قرآن مجید کی تلاوت اور دین کی باتوں سے کراہت محسوس کرنا۔
5 خواب میں سیلاب دیکھنا خون اور سانپ دیکھنا۔
6 بلا وجہ رونے کو دل کرنا طبیعت بجا بجا رہنا جوان بچیوں کا رشتہ نہ آنا یا رشتے تکمیل سے پہلے ختم ہونا۔
7 جسم میں سوئیاں چھبنا پاؤں کی تلوے جلنا شدید سردی میں پاؤں بستر سے باہر رکھنا۔
8 جلتے وقت آہٹ محسوس کرنا سوتے وقت کسی چیز کا کان میں آوازیں سننا۔
9 شوہر اور بیوی کا ایک دوسرے کو دیکھنا گوارہ نہ کرنا اور خواہشات بج جانا۔
10 جسم کا بھاری ہو جانا کندھوں اور کمر کے نچلے حصے میں درد محسوس کرنا۔
11 کاروبار اور دھندا 70% تک گرنا اپنے کاروبار میں دل نہ لگنا۔
12 جسم پر کٹ لگنا اس سے خون بہنا اور پہنے ہوے کپڑوں پر کٹ لگنا اور جلنے کے سوراخ نمودار ہونا۔
13 بے اولاد جوڑوں کے میڈیکل رپورٹس کلئیر آنا اور دوائی بے اثر ہوکر بچے پیدا نہ ہونا ۔ یہ سب جادو اور بندش کے علامات ہیں اگر ان کا بروقت توڑ یا جادو بند نہ کیا جاے تو عمر کے آخری حصے میں بدش کافی نقصان دیتے ہیں۔

مزید اچھی اچھی معلومات اور نسخه جات کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ

24/08/2020

1: بندش کیا ہے؟
بندش سے مراد کسی چیز یا کام کو باندھ دینا روک دینا۔
مثلا اگر نکاح پر بندش ہو تو نکاح نہیں ہوتے۔ اولاد پر ہو تو اولاد نہیں ہوتی۔ کاروبار پر ہو تو کاروبار نہیں چلتا اسطرح جس چیز پر بندش کر دی جائے وہ چیز بند ہو جاتی ہے۔ بندش جادو کی ہی قسم ہے۔ جو خاص طور پر کسی کام یا چیز کو روکنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ اسمیں روحانی مخلوقات مسلط کی جاتی ہیں جو دماغ پر اثر کرتی ہیں۔ گاہک کو یا دکاندار نظر نہیں آتا یا اس سے بدظن ہو جاتا ہے چاہے وہ دوسروں سے سستا سامان بیچ رہا ہو۔ اسی طرح نکاح پر ہو تو یا مریض کا دل نہیں چاہتا نکاح ہو دل تنگ ہوتا یے۔ یا لوگ پسند کر جاتے ہیں اور پھر جواب نہیں دیتے بدظن ہو جاتے ہیں۔۔۔اسی طرح باقی معاملات ہوتا ہے۔

2: بندش کیوں کی جاتی ہے؟
حاسد لوگ کسی کا چلتا کاروبار دیکھ کر یا اس وجہ سے کہ گاہک ہمارے پاس آئیں کاروبار پر بندش کروا دیتے ہیں۔ اسی طرح اگر کسی نے رشتہ مانگا نہ دیا تو مخالف پارٹی بدلہ لینے کے لیے بندش کروا دیتے ہیں۔ نیز وجہ کوئی بھی ہو سکتی ہے۔ اسکے علاؤہ جائز حالات میں مثلا دو لوگوں میں ناجائز تعلق پر بندش۔ جو ناحق بولتا ہو اسکی زبان پر بندش جو مار پیٹ کرتا ہو اس عادت پر بندش جو نشہ کرتا ہو اس پر بندش یہ جائز صورتیں ہیں۔

بندش کی علامات کیا ہیں؟
سر کندھے آنکھیں بھاری رہنا
کام بالکل ٹھیک ہونا پر عین موقع پر ا کر سب ختم ہو جانا
سستی جمائیاں غنودگی دماغ کا کام نہ کرنا یادداشت کمزور ہو جانا ہر جگہ رکاوٹ انا۔۔۔

بندش کن طریقوں سے کی جاتی ہے؟
منتر
حروف صوامت
رجعت سے بندش خود لگ جاتی ہے
تعویذات خاص اس مقصد کے لیے
تالے وغیرہ پر پڑھائی کر کے
اسکے علاؤہ بھی طریقے ہو سکتے ہیں

کیا بند ش کرنا ناجائز ہے؟
بندش کرنا جائز ہے یا ناجائز یہ جس مقصد کے لیے کی جا رہی ہے اس پر منحصر ہے۔ اگر مقصد جائز میں مثلا کوئی نشہ کرتا ہے اسکی اس عادت پر بندش کرنا تو جائز ہو گی۔ کسی کا زبردستی نکاح کیا جا رہا ہے تو بندش جائز ہو گی یا طلاق پر بندش وغیرہ۔
اگر مقصد ناجائز ہے تو بندش بھی ناجائز ہو گی مثلا کسی کا نکاح بلا وجہ باندھ دینا۔ کاروبار باندھ دینا۔ صحت باندھ دینا۔ ترقی باندھ دینا۔ ملازمت پر بندش کر دینا وغیرہ

بندش کا علاج کیا ہے؟
بندش کا علاج وظائف سے عموما نہیں ہوتا بالکل اکثر کیسز میں حالات مزید پیچیدہ ہو جاتے ہیں۔ ہاں کوئی معالج اپنی نگرانی میں نقوش و اعمال کروائے تو ممکن ہے۔ دوسرا طریقہ ہے معالجین سے کاٹ کروائی جائے۔ اسمیں بھی دو طریقے ہیں یا تعویذات سے کاٹ ہو یا موکلات سے۔
اکثر لوگ بندش کو مزاق سمجھتے ہیں اور اپنا وقت جب سالوں سال ضائع کر لیتے ہیں پھر انھیں یقین آتا ہے کہ مسئلہ قدرتی نہیں ہے روحانی یے۔ پھر جب وہ علاج کی طرف مائل ہوتے ہیں تو پھر افسوس کرتے ہیں کہ وقت سے یہ کام کرتے۔ روحانی معاملات کو سنجیدگی سے لیں۔ اکثر آپ کے معاملات میں بگاڑ کی اصل وجہ یہی ہوتے ہیں اور ہم کئی اور چیزوں کو الزام دیتے رہتے ہیں۔

بندش کا کیسے معلوم ہو؟
بندش ہے یا نہیں اسکے لیے تشخیص کی جاتی ہے۔ جو روحانی معالجین کرتے ہیں۔ اسکے لیے انھیں نام اور والدہ کا نام شہر کا نام یا تاریخ پیدائش وغیرہ کی ضرورت ہوتی ہے۔
کوئ بھی مسئلہ ہو رابط کرے
923056744015

23/08/2020

اس عمل کی اجازت عام ہے فائدہ عامہ کیلئے پوسٹ کو لائق اور شئیر ضرور کیجئے*
ان پیچ کوبنانےکا مقصد فقط دکھی انسانیت کی خدمت ہے۔
وہ بہن بھائ جو روحانی و جسمانی امراض ومسائل کا شکارہیں ان کی احسن پیرائے میں راہنمائ وخدمت ہمارا ممنشورہے
۔تحت روحانی وجسمانی بیماریوں کا علاج بذریعہ قرآن مجیداور مسنون دعاؤں سےکیاجاتاہے نیز غریب افراد ، بیواؤں ، مدارس کے طلباء اور یتیموں کا علاج ہمارے ادارہ کے کے تحت فی سبیل اللہ کیا جاتا ہے۔
رابطہ و راہنمائی کیلئے کال یامختصر وائس نوٹ ارسال فرمائیں کمنٹ اور فیس بک میسنجر پرجواب دینا بوجہ مصروفیات ممکن نہیں ہوتا۔
923056744015

23/08/2020

7 دن کے اندر حاجت پوری

محرم الحرام کے مہینے کی مناسبت سے عمل پیش کر رہا ہوں ان دس ایام میں آپ کی انشاءاللہ حاجت پوری ہوگی

ہر مقصد ہر حاجت اور دلی تمنا پورا کرنے کا پاور فل عمل کوئی بهی دعا ہو حاجت ہو مقصد ہو کسی مرض سے چهٹکارہ چاہتے ہیں کوئی بهی پریشانی ہو یہ عمل کسی معجزہ سے کم نہیں اس عمل سے آپ ہر جائز حاجت چاہے وہ کوئی بهی ہو 100 فیصد پورا کروا سکتے ہیں-مقصد کوئی بهی شادی، کا تعلیم، کا امتحان کا، نوکری کا مقدمے کا غرض کے کوئی بهی مقصد ہو سات دن کے اندر اندر اپکی ہر حاجت پوری ہوگی اللہ پاک کے فضل سے کسی بهی فرض نماز کے بعد یہ عمل کرنا ہے-
اگر آپ نے فجر کے فرض کے بعد سے شروع کیا تو سات دن تک فجر کے فرض کے بعد ہی کرنا ہوگا اگر ظہر کے فرض کے بعد شروع کیا تو روز ظہر کے فرض کے بعد کرنا ہوگا اسی طرح پہلے دن جس فرض نماز کے بعد شروع کیا روز اسی نماز فرض کے بعد کرنا ہوگا-

عمل:
فرض نماز کے پورا کرتے ہی.

41 مرتبہ درود شریف
11 مرتبہ اللہ کے 99 نام اسماء الحسنی
41 مرتبہ درود شریف

پڑهکر فورا سجدے میں جائیں اور دعا مانگے یا اللہ اپنے پاکیزہ ناموں کے صدقے میرا یہ مقصد جلد از جلد پورا فرما دیں
اللہ کے فضل سے 7 دن کے اندر اندر اپکی حاجت پوری ہو جائے گی-
اگر کوئی روز پڑهے تو پهر تو اسکا کوئی مسئلہ مسئلہ نہیں رہے گا ہر کام غیب سے پورا ہو جایا کرے گا.
اس کی آپ کو اجازت ھے ماشاءالله لکھو ۔

23/08/2020

السلام و علیکم ورحمة اللہ
جادو نظر بد کو پلٹنے کا مجرب طریقہ
محرم کے مہنے میں ایک نایاب عمل میرا خود کا آزمودہ
روزانہ دن میں یا رات میں ایک مقررہ وقت کی پابندی لازم البتہ جگہ بدل سکتے ہیں
اول آخر گیارہ مرتبہ سات مرتبہ یا تین مرتبہ درود ابراہیمی درمیان میں
اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم انا للہ وانا الیہ راجعون ایک سو ایک 101 مرتبہ پڑھیں
انشاءاللہ عزوجل اگر اللہ کی طرف سے آزمائش ہوئی تو بھی رحمت ہوگی شیطان کی طرف سے وار ہوا تو خطا جاۓ گا
اگر جادو ہوا تو کرنے والے کی طرف واپس پلٹ جاۓ گا
عمل 3 دن تک با وضو مسلسل کرنا ہے
اجازت عام ہیے اور اپنے کیسی بھی مسلہ کے لیے رابطہ کرے آپ کو میری پوسٹوں سے فائدہ ملے پھر آگۓ شعر کرے
کمینٹ میں سبحان اللہ لکھ دے میرے حق میں بھی دعا کرے

23/08/2020

ہر وظیفے کے لیے یقین اعظم کا ہونا ضروری ہے۔
کیونکہ اسم اعظم کےلیے بھی یقین ہو نا ضروری ہے ۔
اگر یقین اعظم ہوتو دوار پر لکھے کوئی لفظ بھی اسم اعظم بن جاتا ہے ۔اگر نہ ہوتو اسم اعظم بھی عام لفظ لکتا ہے۔

انشاءاللہ
ہر پرشانی کا حل قرآن اور حدیث میں موجود ہے ۔
وظیفہ عام ہے اور اسکی اجازت سب کو ہے ۔
اگرکسی کو خاص وظیفہ چاہیے اور خاص اجازت چاہیے تو اس نمبر پر کال کریں ۔
923056744015

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahor?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahor