Osama shaheed
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Osama shaheed, street 4, Lahor.
شروع اللہ کے نام سے جو تمام جہانوں کا بادشاہ ہے عزت دینے والا صرف اللہ ہے اللہ سب سے بڑا ہے
میٹھا میٹا ہے میرے محمد کا نام
درودو سلام میرے نبی محمد ﷺپر
مظلوم کی آواز😥
🇵🇸🌺فلسطین زندہ باد
قرآن:جنت میں اللہ تعالیٰ خود اپنے
بندوں کو سلام فرمائے گا۔
جو شخص اللہ پر ایمان لائے، نبی کریم ﷺ کی پیروی کرے، نیک عمل کرے اور تقویٰ اختیار کرے—وہ قرآن کے مطابق جنت کا حقدار ہے۔
ہر درد کی دوا ہے، ہر مرض کا ہے چارہ،👑🇸🇩
**نظروں میں بس رہے جب **رخسارِ مصطفیٰ!🌸🌹**جس دل میں ہو محبت 🌸🌹سردارِ دوجہاں کی،
**🌸❤️اس دل کو کیا ڈرائے دنیا کا ہر خسارہ!
According to Islamic belief, this is the place from which the Prophet Muhammad ﷺ ascended to the heavens during the Night Journey (Al-Isra' wal-Mi'raj). Therefore, it is considered the first Qibla (direction of prayer) for Muslims and the third holiest site in Islam, after Makkah and Madinah.
میرے نبی حضرت محمد ﷺ کے چند عظیم معجزے
حضور نبی اکرم ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار معجزات عطا فرمائے جن میں سے چند اہم یہ ہیں:
1. قرآن مجید: آپ کا سب سے بڑا اور everlasting معجزہ قرآن حکیم ہے جو پوری انسانیت کے لیے ہدایت ہے۔ اس کا ادبی اعجاز، سائنسی پیشگوئیاں اور تحفظ آج بھی واضح ہے۔
2. شق القمر: آپ ﷺ نے اپنی انگلی کے اشارے سے چاند کے دو ٹکڑے کر دکھائے، جسے مکہ کے کفار نے خود دیکھا۔
3. معراج: ایک رات میں آپ ﷺ مسجد الحرام سے مسجد اقصیٰ اور پھر آسمانوں کی سفر پر تشریف لے گئے، جس میں آپ نے انبیاء سے ملاقات کی اور بے مثال نشانیاں دیکھیں۔
4. پانی کا معجزہ: متعدد مواقع پر آپ ﷺ کے دست مبارک سے پانی پھوٹ نکلتا تھا، جیسے حدیبیہ میں تھوڑے سے پانی سے سیکڑوں صحابہ نے سیرابی حاصل کی۔
5. غذا میں برکت: آپ ﷺ کی برکت سے تھوڑی سی کھجور یا دودھ بہت سے لوگوں کے لیے کافی ہو جاتا تھا، جیسے احد کی جنگ کے موقع پر۔
6. جانوروں کا کلام: آپ ﷺ سے ایک اونٹ نے شکایت کی کہ اس صاحب کا کام زیادہ ہے اور کھانا کم دیتے ہیں۔
7. بیماروں کی شفا: آپ ﷺ کے دست مبارک پھیرنے سے فوراً شفا ہو جاتی تھی، جیسے حضرت علیؓ کی آنکھوں کی۔
یہ معجزات نہ صرف آپ ﷺ کی رسالت کی تصدیق کرتے ہیں بلکہ اللہ کی قدرت کے زندہ ثبوت ہیں، جو آج بھی ایمان کو تازہ کرتے ہیں۔
Mushtaq Ahmad Khan
02/06/2026
قرآ ن آیت
اللہ رب العزت فرماتا ہے
بے شک ہم نے ظالموں کے لیے ایسی آگ تیار کر رکھی ہے جس کی لپیٹیں انہیں گھیر لیں گی
کمنٹ میں انشااللہ لکھے
02/06/2026
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
سب کمنٹ میں inshallah لکھے
01/06/2026
01/06/2026
ایران زندہ باد
01/06/2026
قرآن بار بار مسلمانوں کو ترغیب دیتا ہے کہ وہ اپنے مال اور جان سے اللہ کے دین کی سر بلندی کے لیے کوشش کریں۔
اے اللہ یہود کو اس دنیا سے حتم کردے
Comment ma inshallah aur ameen likha
قرآن:جنت میں اللہ تعالیٰ خود اپنے
بندوں کو سلام فرمائے گا۔
جو شخص اللہ پر ایمان لائے، نبی کریم ﷺ کی پیروی کرے، نیک عمل کرے اور تقویٰ اختیار کرے—وہ قرآن کے مطابق جنت کا حقدار ہے۔
ہر درد کی دوا ہے، ہر مرض کا ہے چارہ،👑🇸🇩
**نظروں میں بس رہے جب **رخسارِ مصطفیٰ!🌸🌹**جس دل میں ہو محبت 🌸🌹سردارِ دوجہاں کی،
**🌸❤️اس دل کو کیا ڈرائے دنیا کا ہر خسارہ!
According to Islamic belief, this is the place from which the Prophet Muhammad ﷺ ascended to the heavens during the Night Journey (Al-Isra' wal-Mi'raj). Therefore, it is considered the first Qibla (direction of prayer) for Muslims and the third holiest site in Islam, after Makkah and Madinah.
میرے نبی حضرت محمد ﷺ کے چند عظیم معجزے
حضور نبی اکرم ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار معجزات عطا فرمائے جن میں سے چند اہم یہ ہیں:
1. قرآن مجید: آپ کا سب سے بڑا اور everlasting معجزہ قرآن حکیم ہے جو پوری انسانیت کے لیے ہدایت ہے۔ اس کا ادبی اعجاز، سائنسی پیشگوئیاں اور تحفظ آج بھی واضح ہے۔
2. شق القمر: آپ ﷺ نے اپنی انگلی کے اشارے سے چاند کے دو ٹکڑے کر دکھائے، جسے مکہ کے کفار نے خود دیکھا۔
3. معراج: ایک رات میں آپ ﷺ مسجد الحرام سے مسجد اقصیٰ اور پھر آسمانوں کی سفر پر تشریف لے گئے، جس میں آپ نے انبیاء سے ملاقات کی اور بے مثال نشانیاں دیکھیں۔
4. پانی کا معجزہ: متعدد مواقع پر آپ ﷺ کے دست مبارک سے پانی پھوٹ نکلتا تھا، جیسے حدیبیہ میں تھوڑے سے پانی سے سیکڑوں صحابہ نے سیرابی حاصل کی۔
5. غذا میں برکت: آپ ﷺ کی برکت سے تھوڑی سی کھجور یا دودھ بہت سے لوگوں کے لیے کافی ہو جاتا تھا، جیسے احد کی جنگ کے موقع پر۔
6. جانوروں کا کلام: آپ ﷺ سے ایک اونٹ نے شکایت کی کہ اس صاحب کا کام زیادہ ہے اور کھانا کم دیتے ہیں۔
7. بیماروں کی شفا: آپ ﷺ کے دست مبارک پھیرنے سے فوراً شفا ہو جاتی تھی، جیسے حضرت علیؓ کی آنکھوں کی۔
یہ معجزات نہ صرف آپ ﷺ کی رسالت کی تصدیق کرتے ہیں بلکہ اللہ کی قدرت کے زندہ ثبوت ہیں، جو آج بھی ایمان کو تازہ کرتے ہیں۔
fans Osama shaheed Geo News Urdu Geo News English palastine Muslims
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Street 4
Lahor
345