My Own Words
"میں وہ لکھتی ہوں جو تم محسوس کرتے ہو"
#اردو ادب
شاعری وہ اور ہی ہوں گے جنکو اک ہی ٹھوکر پر "خدا " ہے ملا مجھے تو میری ہر ٹھوکر پر "گڑھا " ہی ملا اور ہر بار پہلے سے "بڑا" ملا #صبا اکرم ✍
24/11/2023
"Together, We Will Not Allow This To Happen" | Palestine's UN Rep. Nada Abu Tarbush's Viral Speech In a powerful and impassioned address at the 5th Meeting of the High Contracting Parties (CCW) in Geneva, Nada Abu Tarbush, the State of Palestine's represen...
وہ اور ہی ہوں گے جنکو اک ہی ٹھوکر پر
"خدا "
ہے ملا
مجھے تو میری ہر ٹھوکر پر
"گڑھا "
ہی ملا اور ہر بار پہلے سے
"بڑا" ملا
#صبا اکرم ✍
اپنی خواہشات کی فہرست کو جب کھولا میں نے
تو اندازہ ہوا کہ میری سرےدست خواہش توتم ہو
ہوجائے گی ہرخواہش پوری
ڈر ہے جو کبھی نہیں ہوگی پوری
وہ خواہش بھی تم ہو
#صبا اکرم ✍
خدا خواب وہ دیکھائے جس کی تعبیر مل جائے
تو مصروف ہے ٹھیک تو نہ مل!
کیا یہ ممکن ہے کہ تیری کوئی نئی تصویر مل جائے؟
صبا اکرم
لوگ ہمیں تو برا کہتےہیں ایسے
اپنے کردار میں خود فرشتہ ہو جیسے
صبا اکرم
بغاوت کر تو لوں لیکن
تو میرے ساتھ بھی تو دے
چھڑا لوں میں دامنِ ہر اک سے
تو میرے ہاتھوں میں اپنا ہاتھ بھی تو دے
صبا اکرم!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
24/11/2022