Ifrah's Beauty Lounge By Ifrah & Hafsa
We're treated skin treatments, Hair treatments, providing Aesthetics
and faciacl Meni pedi spa
23/08/2024
میری پسندیدہ شخصیت ، بہترین منتظم ، اردو ادب کا ایک اہم نام میم صائمہ آفتاب میرے سیلون " Ifrah's Beauty Lounge پہ تشریف لائیں ۔ میرا مان بڑھایا اور سیلون کے لیے پیارا سا تحفہ بھی لے کر آئیں ۔آپ کے اس خلوص محبت اور اعتماد کا بے حد شکریہ میم 😍😍😍
28/07/2024
Keratin results
Anfal Rafiq Malhi
14/05/2024
The Best Beauty Lounge by Ifrah & Hafsa
&hafsa
Ifrah's Beauty Lounge By Ifrah & Hafsa
30/04/2024
ڈاکٹر دانش عزیز کی تشکیک تقریب رونمائی کا اہتمام ادبی تنظیم’’ متن‘‘ کی چیئرپرسن افراح شوکت نے کیا ۔
صدرات غلام حسین ساجد نے کی ڈاکٹر فخر عباس اور آصف انصاری نے نقابت کی فرائض سر انجام دئیے۔
دعا منتہا پبلیکشنزکی سی ای او (CEO) اور دانش کی اہلیہ عزیز نائلہ عمران، اُن کی بیٹیوں ، بیٹوں اور نواسیوںدُعا ،منتہا دیگر بچوں نے خصوصی شرکت کی۔
سجاد احمد سجاد نے میڈیا نمائندگان اور دیگر مہمانانِ گرامی کو خوش آمدید کہا۔
باقی احمد پوری ،سعود عثمانی، حسین مجروح ، شاہدہ دلاور شاہ،نوید صادق، استاد نصیر، غافر شہزاد،واجد امیر، یونس خیال ،رقیہ اکبر،شازیہ مفتی اور ڈاکٹر دانش عزیز کے والد محترم زیارت علی غوری نے ڈاکٹر صاحب کے فن شخصیت پرگفتگو کی جبکہ نامور گلوکار عدیل برکی نے خصوصی شرکت کی اور ڈاکٹر صاحب کی ایک غزل گا کر محفل میں سماں باندھ دیا ۔اورمعروف علمی و سماجی شخصیت نےبھرپور شرکت کی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Ifrah's Beauty Lounge , A1 Center , Shadiwal Road , Johar Town
Lahore
54782