Hair& Body.pk
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hair& Body.pk, Health/Beauty, Lahore.
21/12/2022
اینٹی لائس سپرے
اسلام و علیکم! میں اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آج میں آپ کے لیے ایک بہترین پروڈکٹ لایا ہوں جس کا نام اینٹی لائس سپرے لایا ہوں جو کہ مکمل ہربل فارمولا سے تیار کردہ ہے۔ اینٹی لائس سپرے آپ کے بالوں میں سے جوؤں کے ساتھ لیکھوں اور تخوں کو بھی مکمل طور پر ختم کرتا ہے۔ اس کے ساتھ یہ سپرے آپ کے سر کی جلد سے ڈینڈرف کو بھی جڑ سے نکالنے اور آپ کی جلد کو ڈینڈرف فری کرنے کا دعوٰی کرتا ہے اور آپ کے بالوں کو نرم و ملائم بناتا ہے۔ اگر کسی بہن بھائی کو جوؤں یا ڈینڈف کا کوئی مسلہ در پیش ہو تو وہ ایک بار اینٹی لائس ہئیر سپرے لازمی استعمال کرے۔ یہ سپڑے بچوں کے سر کو جوؤں سے پاک کرنے کے لیے ایک عمدہ ہے اور بچوں کی نازک جلد کو کسی بھی قسم کا نقصان نہیں پہناتا۔ آج ہی اس پروڈکٹ کو آرڈر کریں تا کہ آپ کے بچے خوشی کے ساتھ اسکول جا سکیں اور اس کے ساتھ جوؤں والی بیماری سے بچ سکیں اور پُرسکوں زندگی گزار سکیں۔
آرڈر کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں: 03098483066
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore