M Usama Khan

M Usama Khan

Share

cafeteria Lahore

24/04/2024
23/04/2024

مسجد میں جماعت ہو چکی تھی لوگ واپس جانے لگے تھے، مسجد کے داروزے پہ اچانک محلے کا جانا مانا شرابی آکھڑا ہوا۔
لوگوں نے دھکے دے کر داخل ہونے سے روکا کہ ایک شرابی کا مسجد میں کیا کام اس دھکم پیل کے دوران امام مسجد بھی پہنچ گئے۔ لوگوں کو روکا اور شرابی کا ہاتھ پکڑ کر پوچھا تم کیا چاہتے ہو۔شرابی کہنے لگا باجماعت نماز پڑھنا چاہتا ہوں۔ امام صاحب نے کمال شفقت سے وضو کرا یا اور اپنی اقتدار میں نماز کے لیے کھڑے ہو گے۔
دوران سجدہ شرابی کی روح قبض ہو گی۔
لوگوں نے کبھی مسجد میں نہیں دیکھا تھا۔ اج مگر اس کی موت سجدے کی حالت میں ہوی تھی۔
اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ حسن خاتمہ کی دعا مانگیں

12/11/2023

مسافر کل بھی تھا مسافر آج بھی ہوں
کل اپنوں تلاش میں تھا آج اپنی تلاش میں ہوں

04/09/2023

Qari Abdul Rahman Massoud ♥️♥️

25/08/2023

Alma Muhammad iqbal

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Shah Jamal
Lahore