Roshni For All
Religion Content
20/05/2023
ایک سبق ہمیشہ یاد رکھیئے گا__!!!
کہ اگر آپ کھو دینے کے بعد بھی من پسند شخص پرسکون ہو تو تُم پہ فرض ہے کہ
تُم اُنہیں اپنی دُھول تک کا پتہ نہ دو۔
تم کو پتا ہے انسان کے نا آنے کا پتا چلتا نا ہی جانے کا،کتنے لوگوں کو تم نے اپنے ہاتھوں سے دفنایا ہوگا۔
چھوٹی سی زندگی ہے اس میں بھی کسی کو Blame کرنا کہ اس نے یہ کردیا اس نے وہ کردیا
دلوں میں نفرتیں لے کر گھومنا ۔۔۔۔۔ کب تک ایسا ہوتا رہے گا ۔
جو چلا گیا نا ۔۔۔۔۔ اس کو تم میں کچھ ایسا نظر آیا ہوگا کہ اس نے
تم کو چھوڑ دیا ۔۔۔۔۔ اور جس کو تم اچھے لگو کے وہ تم کو سمیٹ لے گا
بس معاف کرنا اور معافی مانگنا سیکھ جائو ۔
کیونکہ سچ تو یہ ہے کہ ہماری محبتوں کی اوقات تو بس اتنی سی ہے کہ اچھائی دیکھ کر متاثر ہو جاتے ہیں اور برائی دیکھ کر باغی ہو جاتے ہیں ۔
اور ہمہیں لگتا ہے کہ جو ہم کر رہے ہیں وہ سہی ہے باقی جو کرتے ہیں وہ غلط ہے ۔
درحقیقت جب ہمارے اندر اچھائی آتی ہے تو ہمہیں اپنی ذات سے فرشتوں سا گمان ہونے لگتا ہے
جس کی وجہ سے ہم دوسروں کی نیتوں پر شک کرنے لگتے ہیں اور ان کی برائیوں کو قبول کرنے سے قاصر ہو جاتے ہیں
غلطیوں پر چھوڑنے والے تو آپ کو بہت مل سکتے ہیں لیکن غلطیوں کو
درگزر کر کے گلے لگانے والے لاکھوں میں نہیں کروڑوں میں ایک ہوتے ہیں۔
محبت ہر حال میں ساتھ نبھانے کا نام ہے اچھائی دیکھ کر گلے لگانا
اور برائی دیکھ کر دور پھینک دینا محبت نہیں خود. غرضی ہے ۔
اس لیئے جو چلا گیا اس کا بھی اللہ حافظ اور جو آپکا منتظر ہے اسے سنبھال کر رکھنا ۔۔۔۔ اس لیئے اس رمضان المبارک کے ساتھ مجھے لازمی یاد رکھنا۔
جو آپ کو چاہتا ہے ۔۔۔۔۔ باقی اللہ ان کو بھی خوش رکھے جو چلے گئے
بس کبھی ان سے زندگی میں سامنا نا ہو۔
بس یہی احسان ہے اس بچھڑنے والے پہ کردو اس کو آذاد کردو
جو جہاں جائے خوش رہے۔
سنو__________
اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بے کار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں۔
' شُکر '
بہت مصروف رہنا بھی
خدا کی ایک نعمت ہے۔
ہجومِ دوستاں ہونا ،
کسی سنگت کا مِل جانا ،
کبھی محفل میں ہنس لینا ،
کبھی خِلوت میں رو لینا ،
کبھی تنہائی ملنے پر۔
خود اپنا آپ پڑھ لینا ،
کبھی دُکھتے کسی دل پر ،
تشفّی کا مرہم رکھنا ،
کسی آنسو کو چُن پانا ،
کسی کا حال لے لینا ،
کسی کا راز ملنے پر ،
لبوں کو اپنے سِی لینا ،
کسی بچے کو چھُو لینا ،
کسی بُوڑھے کی سُن لینا ،
کسی کے کام آ سکنا ،
کسی کو بھی دُعا دینا ،
کسی کو گھر بلا لینا ،
کسی کے پاس خود جانا ،
نگاہوں میں نمی آ نا ،
بِلا کوشش ہنسی آ نا ،
تلاوت کا مزہ آ نا ،
کوئی آیت سمجھ پانا ،
کبھی سجدے میں سو جانا ،
کسی جنت میں کھو جانا۔۔ ،
خدا کی ایک نعمت ہے۔۔۔۔۔۔فی امان اللہ پیارے لوگو🥰💐💐
ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮاللہ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻧﮯ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ "ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﺅ ﻭﮨﺎﮞ ﺗﯿﻦ ﮐﺸﺘﯿﺎﮞ ﮈﻭﺑﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﯿﮟ"
ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻓﻮﺭﯼ ﺣﮑﻢِ ﺍﻟﮩﯽ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﻞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﭼﻞ ﺩﯾﺌﮯ
ﺳﺎﺣﻞ ﭘُﺮ ﺳﮑﻮﻥ ﺗﮭﺎ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺭﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﺸﺘﯽ ﺁﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯼ ﺟﻮ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺳﺎﺣﻞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺑﮍﮪ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﮨﯽ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﺮ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰؑ ﻧﮯ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﯼ ﮐﮧ " ﺍﮮ ﮐﺸﺘﯽ ﻭﺍﻟﻮ ! ﺍللہ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﺭﮨﻨﺎ
ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﺁﭖ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﺎﻝ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻢ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺣﮑﻢ ﺍﻟﮩٰﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮨﯿﮟ
ﮐﺸﺘﯽ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﮧ ﮨﯽ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﺝ ﺍﭨﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺸﺘﯽ ﮈﻭﻟﻨﮯ ﻟﮕﯽ
ﺳﻮﺍﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﻣﻮﺝ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺸﺘﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮩﺎ ﮐﺮ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﯽ ﺗﮩﮧ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﮔﺌﯽ
ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﮐﺸﺘﯽ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ
" ﺫﺭﺍ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺁﻧﺎ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﮩﻠﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ "ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﮨﻮﻧﺎ ﮨﮯ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺸﺘﯽ ﮐﻮ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻻﺗﮯ ﺭﮨﮯ
ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﺳﺎﺣﻞ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﺗﮯ ﺁﺗﮯ ﯾﮧ ﮐﺸﺘﯽ ﺑﮭﯽ ﮈﻭﺏ ﮔﺌﯽ
ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺣﮑﻤﺖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻮ ﺗﮭﮯ
ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﮐﺸﺘﯽ ﺁﺗﯽ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯼ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺣﺴﺐِ ﺳﺎﺑﻖ ﺍِﺱ ﮐﺸﺘﯽ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﮐﯽ ﮐﮧ ﺩﯾﮑﮭﻮ ! ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ
ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺫﺭﺍ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺁﺅ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺒﯽؑ ! ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺁﭖ ﺳﭽﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﭨﻞ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺪﻝ ﺳﮑﺘﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ، ﮨﻢ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﻮﮞ
ﻟﮩٰﺬﺍ ﮨﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺁ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﮯ ﺻﺪﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭ ﺍﻣﻦ ﻭ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﮮ ﮔﺎ
* ﮐﺸﺘﯽ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺟﻮﺍﺏ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺟﺐ ﮐﺸﺘﯽ ﺑﺎﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺁ ﻟﮕﯽ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮؑ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﮐﮧ
ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﮐﺸﺘﯿﺎﮞ ﮈﻭﺑﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺩﻭ ﺗﻮ ﮈﻭﺏ ﮔﺌﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺁ ﻟﮕﯽ ﮨﮯ ﯾﮧ، ﮐﯿﺴﮯ ﺑﭻ ﮔﺌﯽ؟
" ﺍﺭﺷﺎﺩ ﺑﺎﺭﯼ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ " ﺍﮮ ﻣﻮﺳﯽٰ ! ﺁﭖ ﻧﮯ ﺳﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﮐﺸﺘﯽ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺎ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﻮ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ ﭘﻮﺭﺍ ﺗﻮﮐﻞ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ
ﺗﻮ ﺍِﺱ ﻟﯿﮯ ﯾﮧ ﮐﺸﺘﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﮯ ﻃﻔﯿﻞ ﺑﭻ ﮔﺌﯽ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﺁ ﮐﺮ ﺻﺪﺍ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﻧﺎ ﺍﻣﯿﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔۔۔ !
==========================
ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﻣﺨﻠﻮﻗﺎﺕ ﮐﻮ ﭘﯿﺪﺍ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﻋﺮﺵ ﭘﺮ ﻟﮑﮫ ﺩﯾﺎ
ﻣﯿﺮﯼ ﺭﺣﻤﺖ، ﻣﯿﺮﮮ ﻏﻀﺐ ﭘﺮ ﻏﺎﻟﺐ ﮨﮯ.
(ﺻﺤﯿﺢ ﻣﺴﻠﻢ)
ہم جس دور میں جی رہے ہیں اس میں سارا کردار ہمارے الفاظ کا ہے_!!!
ہمارے الفاظ لوگوں کی جان لے رہے ہیں، ہمارے الفاظ ہی مایوس لوگوں کو زندگی بھی دے رہے ہیں_!!!
لہزا خدا کے لیے اپنے الفاظ کو طاقتور بنائیں. اپنے الفاظ میں مٹھاس پیدا کریں_!!!
لوگوں کی ذات پر تبصرے کرنا چھوڑ دیں_!!!
آپ نے ان کی زندگی نہیں گزاری ہوئی، آپ کبھی ان کی تلخ سوچ کو نہیں بدل سکتے_!!!
دوسروں کے لیے مہربان ہو جائیں_!!!
یہ ضروری نہیں کہ ہماری ذات
سب کو ہی پسند آجائے....!!
ہر انسان میں کچھ خامیاں تو
کچھ خوبیاں ہوتی ہیں...!!
بس کوشش یہ کریں
اپنی زندگی کو ایسے جئیں۔۔۔۔۔
کہ آپ کے رب ڪو پسند آجائے....!! 🌹💐🌹
*ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ✨💐*
*💞جمعہ مبارک💞*
اے اللّٰه ،اے رحمان، اےرحیم،
اے کرم کرنے والے،
اے قائم، اے بزرگی والے،
اے ہمیشہ رہنے والے،
اے دانا، اے برد بار،
اے حکمت والے،
اے گناہوں کے بخشنے والے،
اے بلاؤں کے دور کرنے والے،
اے امیدوں کی انتہا،
اے بخششوں کے تمام کرنے والے،
اے نعمتوں کے عطاء کرنے والے،
اے تمام مخلوق کے روزی دینے والے،
اے بندوں کے حاکم،
اے شکایتوں کے سننے والے،
اے مخلوق کے زندہ کرنے والے،
اے اسیروں کے رہا کرنے والے ھم سے راضی ھو جا، جو یہ وقت گذر رہا ہے، پتہ نہیں پھر یہ گھڑیاں ھمارے نصیب میں ہیں کہ نہیں بس ہمارا تیرے سوا کوئی نہیں ۔
اے اللّٰه ھم سے وابستہ تمام رشتوں کی دلی مرادوں کو پورا فرما، صحت تندرستی اور ایمان کی دولت سے مالا مال اور ہر پریشانی، بیماری، مصیبتوں ،آفتوں اور بلاؤں سے محفوظ فرما۔
💕 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🍁اچھی⚘باتیں⚘اچھی⚘یادیں🍁
ہر لمحے کو محسوس کرنا سیکھیں.
تا کہ آپ کو پتہ چل سکے
کہ
کتنے لمحوں کو آپ نے
بغیر کسی مصیبت کے گزار لیا..!
اَلحمُدللہ
*لاالہ الاانت سبحانک انی کنت من الظالمین،*
*رشتے صدا ایک سے نہیں رہتے یہ بھی رفتہ رفتہ بقا سے فنا کا سفر کرتے ہیں ان میں بھی کبھی سمندر کی طرح جذبات کا طوفان اٹھتا ہے تو کبھی لاتعلقی کا گہرا سکوت چھا جاتا ہے یہ بھی کبھی شاخ پہ کھلے پھولوں کی طرح مہکتے ہیں تو کبھی پتی پتی ہو کر بکھر جاتے ہیں*
💞💞
کوئی نہیں بدلے گا آپ کے لیے...!!
آپ خود کو جب تک نہیں بدلیں گے
اللہ کی خاطر جینا سیکھیے...!!
اللّٰه کی خاطر سب کے ساتھ
اچھا سلوک کریں.... آپ کو اتنی
عزتیں اور محبتیں ملیں گی
کہ سنبھالنا مشکل ہو جائے گا...!!
🤎
اور جس نور کی تمہیں تلاش ھے ، وہ بس قرآن ہی تو ھے 💖
اور خدا اپنے نور سے جس کو چاہتا ھے ، سیدھی راہ دکھاتا ھے !!✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kot Lakhpat
Lahore
54000