Sajida beauty studio

Sajida beauty studio

Share

Health and bueaty product

Ethenaire | Authentications 30/08/2023

https://ethenaire.io/referral-link/201023

Signup bonos 25$
Reffler bonos 5$.

Free signup
Ab b nhi kamata to AP logo ko 25 toppo ki salami Hy

Ethenaire | Authentications

10/07/2023

🤍میری فرینڈز لسٹ میں موجود ہر وہ مسلمان جس کو پہلے صحابی حضرت ؓ سے لے کر روئے زمین سے جانے والے آخری صحابیؓ حضرت طفیل دوسی رضی اللہ عنہ تک کسی ایک صحابی رسولﷺ پر بھی بد اعتمادی ہے یا ان کے خلاف اپنے دل میں کوئی نفرت و بغض رکھتے ہیں تو بلا روک ٹوک، قیل و قال عذر و وضاحت کے مجھے انفرینڈ کر دیں۔ جسے روضہ نبی ﷺ یعنی سبز گنبد میں مکین حضور ﷺ کے سفر وحضر دکھ سکھ جنگ و امن کے ساتھی #ابوبکر ؓ و #عمر ؓ #عثمان ؓ و #علی ؓ #حسن ؓ_وحسین ؓ رضوان أللہ تعالی عنہم اجمعین سے اختلاف یا تکلیف ہے تو مجھے اس سے تعلق کی قطعًا ضرورت نہیں، اسی طرح جو منکر ختم نبوت ہو اور جو نبیﷺ کے صحابہ ؓ کا نہیں، جو اہل بیت اطہأر کا نہیں۔۔۔۔جو یار غار کا نہیں۔۔۔جو #فاروق ؓ_و_عثمان ؓ اور #حیدروحسنین رضوان اللہ عنہم اجمعین کا نہیں وہ میرے نبی ﷺ کا بھی نہیں جو میرےنبی ﷺ کا نہیں وہ کسی کا بھی نہیں۔ 🤍

نوٹ: اگر آپ متفق ہیں تو کاپی کر کے اپنی وال پہ یہ پوسٹ لگائیں۔ 💎🤍

❤️S.S.Q💗B.Love.network.sunshine Team❤️💵🇵🇰 08/07/2023

اس کمیونٹی میں آپکو کریپٹو کرنسی کے مائننگ پراجیکٹ کی انفارمیشن دی جائے گی جو 100٪ ریئل اور ایسے پراجیکٹ ہیں جس میں آپ فری میں کوائن جمع کرکے ایک اچھا پرافٹ حاصل کرسکتے ہیں
اور یہ کوائن آپ ٹرسٹ والٹ۔ بائینانس اور دوسری ایکسچینج پر فروخت کرسکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے لنک کے ذریعے کمیونٹی جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/J8g2ijMDIty2VAyro9T8jD

❤️S.S.Q💗B.Love.network.sunshine Team❤️💵🇵🇰 WhatsApp Group Invite

19/06/2023

USDB
BLV seller contact me
Bulk stock member contact krain

Pi Network - Home Page 18/06/2023

sajidaqureshi0331
👆 Reffler code

Pi Network - Home Page Pi is a network of tens of millions of humans mining Pi cryptocurrency to use and build the Web3 app ecosystem.

B-Love Network 05/05/2023

*BFIC KA B-LOVE TOKEN*
❣️❣️❣️❣️❣️
*فری ھے فری اکاٶنٹ بنالیں*
*پلیز جلدی سے اکاٶنٹ بنالیں فری کے 100 ٹوکن مل رھے ھیں جو 500 ڈالر کے برابر ھیں ایسا موقع پھر نہی ملنا یہ أج ھی اکاٶنٹ بنانا ھوگا*
❣️❣️❣️❣️❣️
*اکاٶنٹ بناتے وقت جو Key ایڈریس أۓ اسے Save کرلینا اسی key ایڈریس سے أپ ویدڈرا لے سکیں گے*
*Minimum withdraw 10 BLV*
❣️❣️❣️❣️❣️❣️
*Click karin*
*Or Download kar lain*
https://play.google.com/store/apps/details?id=biz.innovationfactory.bnetwork
❣️❣️❣️❣️❣️
*Refral Code👇*
UCVAVLTWGY

B-Love Network

24/07/2022

*تلبینہ کیا ھے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟*
_برائٹ ڈریم ورلڈ تلبینہ_
رسول اللہ ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کراس سے غلاظت اُتار دیتا ہے۔'' (ابن ماجہ)
رسول اللہﷺ نے حضرت جبرئیلؑ سے فرمایا کہ: جبرئیلؑ میں تھک جاتا ہوں۔ حضرت جبرئیلؑ نے جواب میں عرض کیا: اے الله کے رسولﷺ آپ تلبینہ استعمال کریں
آج کی جدید سائینسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں 10 گنا ذیادہ کیلشیئم ہوتا ہے اور پالک سے ذیادہ فولاد موجود ہوتا ہے، اس میں تمام ضروری وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں
پریشانی اور تھکن کیلئے بھی تلبینہ کا ارشاد ملتا ہے۔
نبی ﷺ فرماتے کہ یہ مریض کے دل کے جملہ عوارض کا علاج ہے اور دل سے غم کو اُتار دیتا ہے۔'' (بخاری' مسلم' ترمذی' نسائی' احمد)
جب کوئی نبی ﷺ سے بھوک کی کمی کی شکایت کرتا تو آپ اسے تلبینہ کھانے کا حکم دیتے اورفرماتے کہ اس خدا کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے یہ تمہارے پیٹوں سے غلاظت کو اس طرح اتار دیتا ہے جس طرح کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کر صاف کرلیتا ہے
۔نبی پاک ﷺ کومریض کیلئے تلبینہ سے بہتر کوئی چیز پسند نہ تھی۔ اس میں جَو کے فوائد کے ساتھ ساتھ شہد کی افادیت بھی شامل ہوجاتی تھی۔ مگر وہ اسے نیم گرم کھانے' بار بار کھانے اور خالی پیٹ کھانے کو زیادہ پسند کرتے تھے۔ (بھرے پیٹ بھی یعنی ہر وقت ہر عمر کا فرد اس کو استعمال کرسکتا ہے۔ صحت مند بھی ' مریض بھی)
نوٹ: تلبینہ ناصرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔ بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا' ٹانک بھی' دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی۔۔۔۔خاص طور پر دل کے مریض ٹینشن' ذہنی امراض' دماغی امراض' معدے' جگر ' پٹھے اعصاب عورتوں بچوں اور مردوں کے تمام امراض کیلئے انوکھا ٹانک ہے۔
*ترکیب:*
۔دودھ کو ایک جوش دے کر تلبینہ شامل کر لیں۔
۔ ہلکی آنچ پر 10 سے 15 منٹ تک پکائیں اور چمچہ چلاتے رہیں۔
۔ تلبینہ گل کر دودھ میں مل جائے تو کھجور مسل کر شامل کرلیں۔
۔ میٹھا کم لگے تو تھوڑا شہد ملا لیں۔
۔کھیر کی طرح بن جائے گی۔
۔ چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔
۔ اوپر سے بادام ، پستے کاٹ کر چھڑک دیں۔
(کھجور کی جگہ شہد بھی ملا سکتے ہیں)
*طبی فوائد:*
طبی اعتبار سے اس کے متعدد فوائد بیان کئے جاتے ہیں-یہ غذا:
1۔غم ، (Depression)
2۔ مایوسی،
3۔ کمردرد،
4۔ خون میں ہیموگلوبن کی شدید کمی،
4۔ پڑهنے والے بچوں میں حافظہ کی کمزوری،
5۔ بهوک کی کمی،
6۔ وزن کی کمی،
7۔ کولیسٹرول کی زیادتی،
8۔ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر لیول کے اضافہ،
9۔ امراض دل،انتڑیوں،
10۔ معدہ کے ورم،
11۔ السرکینسر،
12۔ قوت مدافعت کی کمی،
13۔ جسمانی کمزوری،
14۔ ذہنی امراض،
15۔ دماغی امراض،
16۔ جگر،
17۔ پٹھے کے اعصاب،
18۔ نڈھالی
19.وسوسے (Obsessions)
20. تشویش (Anxiety)

کے علاوہ دیگر بے شمار امراض میں مفید ہےاور یہ بھی اپنی جگہ ایک حقیقت ہے کہ جو میں دودھ سے زیادہ کیلشیم اور پالک سے زیادہ فولاد پایا جاتا ہےاس وجہ سے تلبینہ کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔
Price 495

Photos from Sajida beauty studio's post 24/07/2022
21/07/2022

نوکری گھر پالتی ہے کاروبار نسلیں پالتا ہے۔
آئیں ہم آپکا ساتھ دیتے ہیں۔ کاروبار کرو چھوڑو دوسروں کی نوکریاں۔

برائٹ ڈریم ورلڈ سب کے لئے نہیں ہے
یہ ان کے لیے ہے جن کے کچھ خواب ہیں🙍
کچھ امیدیں ہیں اور کچھ خواہشیں ہیں☄️

لیکن وہ ان کو پورا نہیں کرسکتی کیونکہ ان کے پاس سورسز نہیں ہیں یا وہ خواتین ہے جو گھر سے باہر نہیں جاسکتیں!!❤️

مجھے ایسی خواتین چاھیے جو اپنے خوابوں کو اصل شکل میں ڈھالنا چا ھیں🤩

میں آپ کو یقین دلاتی ہوں کہ آپ ایک سال کے اندر اپنے خوابوں کو پا کر نئے خواب بنا چکی ہوں گی!!🔥

آپ بوقت ضرورت اپنے اس کاروبار کو اپنے کسی بھی رشتہ دار کو یا اولاد کے حوالے کر سکتی ہیں۔ وہ اسی عہدے پر کا م کرے گی/گا جس پر آپ چھوڑیں گی۔😍

اگر آپ محنت اور لگن اور ایمانداری سے میرے ساتھ اور اس کمپنی کے ساتھ کام کرنا چا ہتی ہیں تو انباکس میں رابطہ کریں !!😇❣️

Pakistan's brand

06/07/2022
06/07/2022

اپنے فارغ وقت کو بنائے قیمتی۔۔اگر آپ طالب علم ہیں اور اپنا خرچ خود اٹھانا چاہتی ہیں, یا آپ گھریلو خاتون ہیں اور اپنے شوہر کو سپورٹ کرنا چاہتی ہیں, یا پھر آپ نوکری کرتی ہیں مگر آج کے اس مہنگائی کے دور میں اخراجات زیادہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ بھی اب گھر بیٹھے 2 سے 3 گھنٹے کام کر کے اپنی ضرورت کے مطابق ماہنا 15000 سے 35000 بآسانی کما سکتی ہیں۔
مزید معلومات کے لیئے واٹس ایپ پے رابطہ کریں۔ 👇👇
03120636198

01/04/2021

🥑🥑🥑Moisturising Hand Cream with Avocado Oil🥑🥑🥑

Nearly every day I’ll be using this cream and thats why I chose it to be one of my 7 Favourite 😍😍😍

Helps to soften, condition and promote smoother skin.

For order come inbox

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Lahore