Mohammad Musharraf
�Salam ya Hussain �
15/03/2023
لاہور : کمشنر لاہورعلی رندھاوا نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر مختلف علاقوں آج اسکولز و کالجز بند رکھنے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے لئے پولیس آپریشن کے پیش نظر لاہور کے کئی علاقوں میں تمام سرکاری ونجی اسکولز و کالجز بند رکھنے کا اعلان کردیا۔
کمشنر لاہورعلی رندھاوا نے کہا کہ مال روڈ،دھرم پورہ،جیل روڈ،گڑھی شاہ،مغل پورہ کےاسکولزکالجز بند رہیں گے۔
کمشنرلاہور کی جانب سے سیکریٹری اسکولز و ہائر ایجوکیشن و ڈی سی لاہور کو آگاہ کردیا گیا ہے۔
خیال رہے پولیس کازمان پارک میں آپریشن جاری ہے ، جس کے باعث زمان پارک کے اطراف حالات کشیدہ ہے۔
پولیس کی بھاری نفری اور رینجرزاہلکار زمان پارک کے گیٹ پر جبکہ پی ٹی آئی کارکنان رہنماؤں کے ساتھ زمان پارک کے باہر موجودد ہے۔
پولیس کی پی ٹی آئی کارکنوں کو منتشر کرنے کی کوششیں جاری ہے ، ٹھنڈی سڑک پر پھر شیلنگ شروع کردی گئی ہے۔
دوستان عزیز۔۔۔!
آپ نے سنا ہوگا کہ سپاہ یزید کے احمد احمد لدھانوی نے پاکستان میں "سلام فرماندہ" ترانے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے.
لہذا آئیے ہم ایک بار پھر اس انقلابی اور روح پرور ترانے کو ایسے پھیلائیں گے کہ نسل یزید کی نیندیں حرام ہو جائے۔۔۔
اپنے وٹس ایب گروپس, سٹیٹس, فیسبک, انسٹاگرام سمیت تمام سوشل میڈیا پر اس ترانے کو شئیر کریں،،
اور یوسف زھراء امام زمان عج کے ساتھ اپنے عشق اور جذبات کا اظہار کریں...!
لعنت بر دشمنانِ اہلبیت علیہم السلام۔۔۔۔🖐️🖐🏻🖐🏻👊🏻👊🏻
10/02/2023
🚨 سعودی عرب مکہ میں عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی گورنمنٹ نے علامہ ناظر عباس تقوی کو گرفتار کرلیا
پاکستانی قوم سے دعاؤں کی اپیل
ہم پاکستان گورنمنٹ سے مطالبہ کرتے ہیں
فخر ملت فخر تشیع علامہ ناظر عباس تقوی کو فوری طور پر رہا کرایا جائے
ملت جعفریہ پاکستان
*📌لاہور ڈیفنس میں ایک امریکی اسکول کی طالبات نشے کی وجہ سے لڑ پڑیں۔ حکومت فوری طور پہ دینی مدارس کے نظام اور نصاب کو چیک کرے۔ عمار خان یاسر نے عجیب و غریب مطالبہ کر دیا ۔*
😔😔😔
31/12/2022
یہ دسمبر میں ہمیں صرف
محبوب ہی کیوں یاد آتا ہے ؟
ماں کیوں یاد نہیں آتی ؟
جو دسمبر کی سرد راتوں میں خود
ہماری گیلی کی گئی جگہ پر سو کر
ہمیں خشک اور گرم جگہ سلاتی رہی۔
اللہ تعالٰی تمام ماؤں پر اپنا خاص کرم فرمائے .آمین
مولا علی علیہ السلام کا فرمان ہے!
گناھ کرکے بُرا لگنا بہتر ہے، اس نیکی سے جو تم کو خود پسندی میں مبتلا کرے۔
محسن ملت مفسر قرآن شیخ علامہ محسن علی نجفی صاحب❤️
زیارت عاشورا کی فضیلت
17/12/2022
" آیت اللہ خمینی کی کامیابی کا راز "
آیت اللہ خمینی اپنے بزرگ اُستاد آیت اللہ حسن نخودکی کے پاس گئے اور کہا آغا مجھے علمِ کیمیا سیکھا دے اُستاد نے فرمایا کہ میں تمہیں اس شرط پر علمِ کیمیا سکھاوٴ گا کہ تم کسی سے بھی اس بات کا تذکرہ نہیں کرو گے ، آیت اللہ خُمینی نے کہا کہ یہ وعدہ میں آپ سے نہیں کر سکتا ، کیونکہ مجھے کچھ خبر نہیں کہ آئندہ زندگی میں میرے ایمان کی کیا حالت ہوگی ، استاد نے فرمایا اب میں تمہیں کیمیا سے بھی افضل ایک علم بتاتا ہوں ، کہ جس کو اگر تم پابندی سے انجام دو گے ، تو دنیا و آخرت کی کامیابی بھی تمہیں ملی گی بلکہ دنیا کی بادشاہت تمہارے قدموں تلے آجائے گی ، پابندی سے ہر نماز کے بعد تسبیح " حضرت فاطمہؑ زہرا " پڑھو اس کے بعد " آیت الکرسی " کی تلاوت کرو ، اس کے بعد تین مرتبہ " سورہ توحید " کی تلاوت کرو ، پھر تین مرتبہ درود پڑھو اس کے بعد سورہ طلاق کی دوسری آیت کا آخری جُز اور اور تیسری آیت مکمل ان کی تین مرتبہ تلاوت کرو اگر تم یہ کام پابندی سے انجام دو گے تو علمِ کیمیا بہت چھوٹی چیز ہے تمہیں دنیا اور آخرت کی کامیابی نصیب ہوگی " 🍁
" من کرامات الاولیاء "
" شہید شیرازی ثانی "
" آیت سورہ طلاق "
وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا ﴿2﴾ وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا ﴿3﴾
*وہ ظلم نہیں بھولے 💔*
*شہادت نہیں بھولے* 😓
*16 December* *Saniha* *Peshawar Black Day😓😓😞😞*
*•J___√🥀🕊️✨*
14/12/2022
قبرستان میں ایسے لاکھوں لوگ دفن ہیں جنہوں نے کل سے نماز شروع کرنی تھی 😥
یہ منظر فجر کی نماز کا ہے چند بزرگ ہی ہمارے محلے کے مسجد نیں نماز کےلئے اٹھتے ہیں باقی ہم ساری رات موبائل دیکھ کے نماز چھوڑ دیتے ہیں یا اٹھ ہی نہیں سکتے اللّٰه معاف کریں۔ ساری ساری رات موبائیل اور فلمیں دیکھنے والو قیامت کی دن سب سے پہلا سوال نماز کا ہوگا
معاشرے کی نوجوانوں اپنے اپ پر رحم کھا کر نماز کو کبھی بھی مت چھوڑنا🙏
یا اللہ ہم سب کو نمازیں بنادے🤲
12/12/2022
*ہر وہ عورت جو غیر مرد سے دوستی لگاتی ہے اسکی حثیت کسی رکھیل سے کم نہیں ہوتی یہاں دوست کے روپ میں جو مرد آپکو ملتا ہے اسکی نظر میں اپکی کیا اوقات ہے کبھی اسے اس کے دوستوں کی محفل میں باتیں کرتے سننا اگر آپکو مرد ذات سے نفرت نا ہو گئی تو میرا نام بدل دینا شریف آدمی جب ایک عورت کو پسند کرتا ہے تو کہتا ہے کیا آپ مجھ سے نکاح کریں گی لیکن بےغیرت آدمی کو اگر آپ پسند آتی ہیں تو وہ آپ سے کہے گا کیا آپ مجھ سے دوستی کریں گی یہیں سے آپکو پتا چل جانا چاہئے کہ عزت دینے والا کون ہے اور عزت اتارنے والا کون ہے...؟؟؟*🥲
*لیکن قصور سارا مردوں کا بھی نہیں اگر عورت کو دوستی کی دعوت دینے والا مرد بےغیرت ہے تو بے حیاء وہ عورت بھی ہے جو اس دعوت کو قبول کر لیتی ہے...!🥺😖* *گمنام سپاہی*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Model Town H Block
Lahore