organic_with_Ashaa

organic_with_Ashaa

Share

Say no to chemical products��
� Pure organic products �����
Hair , skin care treatment ���

28/10/2022

کیوں کچھ لوگ اوریفلیم کے خلاف ہیں ؟

لڑکیاں اوریفلیم کو جوائن تو کر لیتی ہیں ،لیکن محنت نہی کر تیں ۔وہ سمجھتی ہیں ۔خود ہی گھر پر کسٹمر آ جائیں گے ۔اور انہیں ہزاروں روپے پکڑا کر چند کاسمیٹکس لے لیں گے ۔

جبکہ حقیقت بڑی مختلف ہے ،
اب دنیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر اکٹھی ہو چکی ہے ۔
آپکو اپنی جگہ بنانی پڑے گی ۔

اوریفلیم ایک معیاری برانڈ ہے ،جو 60 سال سے ساری دنیا میں کامیاب بزنس کر رہا ہے ۔یہ اس کی معیاری اور شاندار ہونے کی ایک دلیل ہے ،فی الحال یہ ایک دلیل ہی پیش کر رہی ہوں ۔دلائل اور بھی ہیں ۔

لیکن

کبھی یہ کمپنی آرام پسندوں کے ہتھے چڑھ جاتی ہے ۔جب ایسے لوگ ناکام ہو جاتے ہیں تو کمپنی کو برا کہنے لگتے ہیں ۔

دراصل آج کی دنیا میں کوئ بھی انسان بغیر مسلسل محنت اور امپرو منٹ کے کامیاب نہی ہو سکتا ۔

اس لئے اگر آپ میں اتنی ہمت ہے؟
کہ
آپ روزانہ اپنی پروڈکٹ نالج میں اضافہ کرتے چلے جائیں
آپ روز بروز اپنی ظاہری اور باطنی شخصیت کو نکھارنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ؟
آپ لوگوں کی ضرورت کے مطابق ان کے لئے درست کاسمٹکس کے انتخاب اور استعمال میں انکی رہنمائی کر سکتے ہیں ؟
آپ نئے لوگوں کو اپنی شاندار کمپنی کے فائدے باور کروا سکتے ہیں ؟

آپ معاشی خود مختاری کو پسند کرتے ہیں ؟
سب سے بڑھ کر آپکے اعلی ترین خواب ہیں جو آپ کو کبھی سست نہی پڑنے دیتے ؟
آپ ایک خاتون ہیں ؟

تو ویلکم
آپ کے لئے اوریفلیم ایک بہترین پلیٹ فارم ہے ۔

آئیں اور آج ہی ان باکس میں رابطہ کر ین ۔

کامیاب ہو ں ان کے لئے جو آپ کو ناکام دیکھنا چاہتے ہیں
*جو لوگ آن لائن ارننگ کو فراڈ کہتے ہیں*
*قصور ان کا نہیں اصل میں ان کو خود پر یقین نہیں ہوتا کہ میں پچاس ہزار کما سکتا ہوں، پھر وہ جا کر شیشے میں دیکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ نہیں ہو سکتا، میرا منہ پچاس ہزار کمانے والا ہے ہی نہیں، چلو فراڈ ہی بول دیتے ہیں*۔۔۔۔🤷🏻‍♂️
*Don't Mind Think Positive*😂😂😂😂

26/10/2022

Milk and honey shampoo for all hair types 👀🤗❤️
Are you looking for any shampoo that helps you to grow your hair faster 2x.
It nourishes your hair and give a perfect volume to your hair ☀️❤️💯

Buy this shampoo and get free delivery all over the Pakistan 🤞❤️

25/10/2022

Assalam o Alaikum
Here is Manager Ashaa from oriflame Pakistan ❤️
Hope you're doing well 😊
If you've following issues then do contact me 🙂
✅ Hair problem
✅Skin problem
✅ Perfume
✅Bags
✅ Accessories
✅Makeup
I'll give you best advice 😃❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Lahore
Lahore