Sadabahar Urdu Poetry 3

Sadabahar Urdu Poetry 3

Share

Urdu poetry pgae

28/09/2021

[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: میری غلطیوں کو در گزر کیا کریں 😏😏

بگاڑ تو آپ ویسے بھی میرا کچھ نہیں سکتے 😜😋 😂😉
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں

غموں کے اتنے نکھرے نہیں ہوتے

😔😔😔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: اَب پوسٹ شوسٹ کو چھوڑو✌✌ اپنا نمبر دو😜 دل دیاں گلاں..!!😍کراں گے ہینڈ فری لا کے😂😂😂🙈🙈🙈
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: کچھ لوگوں کو میں برداشت نہیں 😏😏

اور دیکھو
کچھ لوگوں نے تو سر پر چڑھا رکھا ہے😋💞
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: -ہمیشہ خاص بن کر رہو...😎😋
آم بنو تو لوگ اچار بنا دیتے ہیں...😏😁😁
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: کتنی محبت ہے تم سے پر صفا ئی نہیں دینگے 😞
سائے کی طر ح😭 تیرے ساتھ رہیں گے پر دِ کھائی نہیں دینگے۔😭
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ‏کچھ لڑکیاں بچوں کے بسکٹ اورچاکلیٹ کھاکر
خود ہی انہیں کہہ رہی ہوتی ہیں
چڑیل کھا گئی ?🤭😂😜😜😜😜
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: #لڑکی چاند کہاں ہے؟
#منگیتر میرے سامنے ہے جان😍

#بیوی چاند کہاں ہے؟
#شوہر انی ایں آسمان تے ویکھ او کی خربوزہ لمکن ڈیا😂😂😝
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
لڑکی: بھائی اور دِکھاہیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے🙄😅😅😅
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: آنے والی ٹھنڈ کو دیکھتے ہوئے !! سپریم کوٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ.... نہائے ہوئے انسان کو چھونے والا انسان بھی نہایا ہوا مانا جائے گا 😜 عوام میں خوشی کی لہر . . . جگہ جگہ جشن کا ماحول ..... 😂😂😂😜😜😝😜😄😄😃😀
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: اگر کوئی آپ کا مذاق بار بار اڑائے 😐😐تو برا مت مانیئے🤔 ہو سکتا کہ اس کو گالی کھانے کہ عادت ہو😀😂🤣🤣😃😃
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: آج کل کسی کے گھر میں چلے جاو
تو چائے اتنے چھوٹے کپ میں دیتے ہیں 😐😐😐😁

جیسے چائے نہیں پولیو کے قطرے پلا رہے ہوں😒😒😒
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: میں اتنا معصوم ہوں🙈🙈
میں نے کبھی کسی کو تنگ نہیں کیا😎😎
جب بھی کیا ذلیل ہی کیا🙊😜😂😂😂😂
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ‏موبائیل فون میں انگلش اوراردو کی بورڈ استعمال کرنابھی

👈 دو بیویاں سنبھالنے جیسا ہے😂😂
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: میں نے ایک بات نوٹ کی ہیں جب سے کورونا آیا ہیں باقی بیماریوں کی تو کوہی عزت ہی نہیں بچی ہیں 😛
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: پوسٹ تک تو آیا نہیں جاتا 😒

میری شادی میں کس منہ سے آؤ گے سارے 🙊😝😃🤨..😎🤔🤔🙈
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: شادی ایسی لڑکی سے کروں گا جو اپنی خوشی سے میری دوسری شادی کروائے۔۔دوسری شادی اس سے کروں گا جو میری تیسری شادی ہنسی خوشی کروائے😄
چوتھی شادی اس سے کروں گا جو کہے کہ میں آپ کو مزید شادی نہیں کرنے دوں گی😐😔😒😒
بس اتنا سا خواب ہے💁😒😒😒🙈
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: جب سے موبائل میری زندگی میں آیا ہے...🙁😑

موبائل کا سائیلنٹ موڈ اور میرا بےعزتی موڈ آن ہی رہتا ہے...😂😂🤣🤣
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: پہلے " صبر " کا پھل " میٹھا " ہوتا تھا 😊😌😒
لکین اج کل " صبر کرو تو " پھل " کی کہی اور شادی " ہوجاتی 😨😱😳👋😃😂😂
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: نوکری ڈھونڈنے والوں کو جلد ہی سمجھ آ جاتی ہے کہ یونیورسٹی والے ڈگری پائپ کی طرح گول کر کے کیوں دیتے ہیں 😒😒😒😒😤😤😤
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: رکھ کر تیرے " کن " پہ یقین
میں نے بھی یارب مسکرانا سیکھ لیا __❤💯

💯❤🔥👌🏴🏵🥀🖤🍁🌸
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: 💔آنکھیں لال ہو جاتی ہیے اُُسے یاد کر کر کے💔
❤اے خُدا❤
💔مِلا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ💔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ھمارا تو خیال تھا کہ وہ ہمارے ہی ہونگے💔

خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی 💔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ‏کبھی یاد آؤں تو پوچھنا🔥
ذرا اپنی فرصتِ شام سے🔥

کِسے عِشق تھا تیری ذات سے❤️
کِسے پیار تھا تیرے نام س🥀😔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: آخر تیرے دل پر کیا گزرے گی جب تیرا

گھونگھٹ تیرا پسندیدہ شخص نہیں اٹھائے گا💔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: 💮💮💮💮💮💮💮💮💮💮💮💮
🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀

*انــــمــــول خــــزانـــہ*

انسان کوئی بات کہے تو اس میں شک کی گنجائش ہمیشہ موجودرہتی ہے۔اللہ کوئی بات کہے، وعدہ دے، تو اس میں شک کی گنجائش ہے؟*
*جب رب نے کہہ دیا کہ توبہ کرو، سچے دل سے کرو، قبول کروں گا، اور گناہ ایسے ختم ہو جائیں گے جیسے تم ابھی پیدا ہوئے ہو ، پھر توبہ کرنے والا اگر شک میں رہتا ہے تو اپنا نقصان کرتاہے۔سوچیں کہ گناہوں کی معافی کی ضمانت کون دے رہا ہے؟*
*اللہ۔*
*سچے دل سے توبہ کرو، پھر پلٹ کر اس عمل کی طرف نہ جانا۔گلٹ یا پچھتاوے اسی لیے ہوتے ہیں کہ توبہ کرنے پر بھی ایک شک، ابہام کی کیفیت رہتی ہے،جبکہ توبہ مکمل ٹرسٹ کی کیفیت۔ پوری طرح سے یقین رکھیں، کامل یقین...

*دُعــــا گــــو🤲🏻*

*وقــــار الـــحــسّـــن*

💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: 💮💮💮💮💮💮💮💮💮💮💮💮
🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀

*انــــمــــول خــــزانـــہ*
اور ان کے علاوہ ایک دوسرے کو مثبت باتیں کہنا، ان کی اچھی باتوں کی تعریف کرنا اور خامیوں کو نظر انداز کرنا رشتے میں مضبوطی پیدا کرتا ہے

اللہ تعالی ہر میاں بیوی کی آپسی محبت میں برکت عطا فرمائے :آمین ...

*دُعــــا گــــو🤲🏻*

*وقــــار الـــحــسّـــن*

💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: 💮💮💮💮💮💮💮💮💮💮💮💮
🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀

*انــــمــــول خــــزانـــہ*

ایک نیک اور مالدار شخص نے اپنا قصہ لکھا ہے کہ… ایک دن میرا دل بہت بے چین ہوا… ہر چند کوشش کی کہ دل بہل جائے، پریشانی کا بوجھ اُترے اور بے چینی کم ہو، مگر وہ بڑھتی ہی گئی… بالآخر تنگ آکر باہر نکل گیا اور بے مقصد اِدھر اُدھر گھومنے لگا، اسی دوران ایک مسجد کے پاس سے گذراتو دیکھا کہ دروازہ کھلا ہے… فرض نمازوں میں سے کسی کا وقت نہیں تھا، میں بے ساختہ مسجد میں داخل ہوا کہ وضو کر کے دو چار رکعت نماز ادا کرتاہوں، ممکن ہے دل کو راحت ملے… وضو کے بعد مسجد میں داخل ہوا تو ایک صاحب کو دیکھا… خوب رو رو کر گڑ گڑا کر دعاء مانگ رہے ہیں اور کافی بے قرار ہیں… غور سے ان کی دعاء سنی تو قرضہ اتارنے کی فریاد میں تھے… اُن کو سلام کیا، مصافحہ ہوا، قرضہ کا پوچھا… بتانے لگے کہ آج ادا کرنے کی آخری تاریخ ہے اپنے مالک سے مانگ رہا ہوں… اُن کاقرضہ چند ہزار روپے کا تھا وہ میں نے جیب سے نکال کر دے دیئے… ان کی آنکھوں سے آنسوچھلک پڑے…اور میرے دل کی بے چینی سکون میں تبدیل ہو گئی… میں نے اپنا وزیٹنگ کارڈ نکال کر پیش کیا کہ آئندہ جب ضرورت ہو مجھے فون کر لیں… یہ میرا پتا ہے اور یہ میرا فون نمبر… انہوں نے بغیر دیکھے کارڈ واپس کر دیا اور فرمایا… نہ جناب! یہ نہیں… میرے پاس اُن کا پتا موجود ہے جنہوں نے آج آپ کو بھیجا ہے… میں کسی اور کا پتا جیب میں رکھ کر اُن کو ناراض نہیں کر سکتا…

*دُعــــا گــــو🤲🏻*

*وقــــار الـــحــسّـــن*

💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: انگلیاں پھیر میرے بالوں میں__
یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا 🥀

ایسا پڑا ہوں تیری یادوں میں__
جیسے کوئی مر نہیں جاتا 🥀🖤
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: کل میں نے لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا😍😍

چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو

اِنبکس میں میسج آیا
بهائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے پہچانا کیسے😂😜😜
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: شب ہجراں اور روگ پسند
یکطرفہ محبت کے جوگ پسند

تم بھی اگر اداس ہو تو آجاؤ
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند❤️🖤
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ❤بلاؤ آج سب عاشقوں کو *غموں کی محفل* لگاتے ھیں...

تم *غالب کی کتابیں* اٹھاہ لاؤ ہم *دل کا حال* سناتے ھے..❤
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺭﺏ ﺳﮯ
ﺳﻔﺎﺭﺵ ﮐﯽ ﮨﮯ
ﺗﯿﺮﮮ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﮧ ﮨﻨﺴﯽ ﮐﯽ ﮔﺰﺍﺭﺵ
❤ﮐﯽ ﮨﮯ
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: جدید انسان کی سب سے خطرناک ایجاد عارضی تعلقات ہیں...........😓😓
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ‏لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے والے کو قابل کہتے ہیں -
جبکہ قابل وہ ہے - جو اچھا سوچے - اور اچھا بولے-🔥❤
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: لفظ واپس پلٹ نہیں سکتے،،💫
کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا😟
💔---🔥
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: 💞تـــــــــــــــــــــم نظروں ںسے دور ھو💞😘
💞آنکھوں ںسےنہیں💞😘
💞تـــــــــــــــــــــم خوابوں ںسے دور ھو💞😘
💞خیالوں ںسےنہیں💞😘
💞تـــــــــــــــــــــم دل سے دور ھو💞😘
💞دھڑکن سےنہیں💞😘
💞تـــــــــــــــــــــم ھم سے دور ھو💞😘
💞ھماری یادوں سےنهيں.💞😘
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: اٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی 💔
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں 🔥😢💔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: قلم سے لکھ نہیں سکتا اداس دل ❤️ کے افسانے🤔۔۔۔۔۔
میں تجھے دل سے چاھتا ہوں تیرے دل❤️ کو خدا جانے🙏۔۔۔۔۔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ﺍﺩﺍﺱ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺯﻭﻕ،🔥

ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺝ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﻕ...💞
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: عشق کہاں ملے گا
صاحب۔۔۔۔❣

معافی مانگنی ھے۔۔۔❣
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ‏محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکهتے ہیں🔥

‏روٹهنـــــــا ، ‏مَنــــــانا ‏ اور مَــــــان جـــــانا❤️
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯

یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: " تُمہاری جگہ کِسی اور کے دستخط دیکھ کر میرا نِکاح نامہ بھی خُوب روئے گا! ۔ " 💔🙂
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: آدھی زندگی جی لیتا 😏
اگر میں آس کے ہاتھ کی بنی چائے پی لیتا ☕☕
*_ ❣️🥀 😊💯✍️*_
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: چھوڑ دو ابھی محبت
اب گوشت کے لیے بڑے شاپر اکھٹے کرنے کا وقت ہے😝🙊
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ,❤ دل نے آج پھر تیرے دیدار کی خواہش رکھی ہے۔

اگر فرصت ملے تو خوابوں میں چلے آنا۔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: محبت جس سے ہوتی ہے وہ اتنا خاص ہوتا ہے
ناجانے کیوں بغیر اس کے جینا دشوار ہوتا ہے

UROOJ
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: مجھ سے لوگ میرا خسارا پوچھتے ہیں!!!!
یعنی مجھ سے میرا نہیں تمھارا پوچھتے ہیں ۔۔۔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: زہر ایجاد ہو گیا اک دن
لوگ مرتے تھے پہلے غیرت سے...!!!
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: *‏ملاوٹ زدہ چیزیں ...رشتے ...اور تعلق ... بھلا کبــــــــ خوبصورت ہوئے ہیــــــــں .......!!!*
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: *امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:*

*اگر بہت ساری ضرورتیں در پیش ہوں تو سب سے پہلے اہم ترین ضرورت کو پوری کرو۔*
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: *‏جبــــــــ تعلقات میــــں ... آزمائش کے سوا کچھ نا ہو ... تو بڑے بڑے ظرف والے بھی ہار جاتے ہیــــــــں ......!!!*
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: *وہ اپنی رحمت سے جسکو چاہتا ہے خاص کر لیتا ہے اور اللّٰہ تعالی بڑے فضل والا ہے.♥*
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: *•┈━━━━•❄︎• ﷽ •❄︎•━━━━┈•*

*رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَـمْ وَاَنْتَ خَيْـرُ الرَّاحِـمِيْنَ •*♥️

_اے میرے رب معاف کر اور رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔_

𝑴𝒚 𝑳𝒐𝒓𝒅, 𝑭𝒐𝒓𝒈𝒊𝒗𝒆 𝒂𝒏𝒅 𝒉𝒂𝒗𝒆 𝑴𝒆𝒓𝒄𝒚, 𝒂𝒏𝒅 𝒀𝒐𝒖 𝒂𝒓𝒆 𝒕𝒉𝒆 𝑩𝒆𝒔𝒕 𝒐𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝑴𝒆𝒓𝒄𝒊𝒇𝒖𝒍...❤︎
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: *لڑکیوں پرپابندیاں لگانے کی کیا وجہ ہے*

ایک بار ایک لڑکی نے مولاناصاحب سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟😐😐

مولانا صاحب نےفرمایا؛ بولو بیٹی کیا بات ھے؟؟😊😊

لڑکی نے کہا ہمارے سماج میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ہوتی ہے !! وہ کچھ بھی کریں؛ کہیں بھی جائیں، اس پر کوئی خاص روک ٹوک نہیں ہوتی!👍👍

اس کے بر عکس لڑکیوں کو بات بات پر روکا جاتا ہے۔ یہ مت کرو! یہاں مت جاو! گھر جلدی آجاؤ !!..٠٠😐😐
یہ سن کر مولانا صاحب مسکرائے اور فرمایا !!..

بیٹی آپ نے کبھی لوہے کی دکان کے باہر لوہے کے گودام میں لوہے کی چیزیں پڑیں دیکھیں ہیں ؟ یہ گودام میں سردی ٠گرمی ٠ برسات ٠رات٠ دن٠ اسی طرح پڑی رہتی ہیں ٠٠ اس کے باوجود ان کا کچھ نہیں بگڑتا اور ان کی قیمت پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا٠٠😇😇

لڑکوں کی کچھ اس طرح کی حیثیت ہے سماج میں!👍👍

اب آپ چلو ایک سنار کی دکان میں۔ ایک بڑی تجوری اس میں ایک چھوٹی تجوری اس میں رکھی چھوٹی سُندر سی ڈبی میں ریشم پر نزاکت سے رکھا چمکتا ہیرا٠۔۔☺☺
کیو نکہ جوہری جانتا ہے کی اگر ہیرے میں ذرا بھی خراش آ گئی تو اس کی کوئی قیمت نہیں رہے گی۔۔😑😑

اسلام میں بیٹیوں کی اہمیت بھی کچھ اسی طرح کی ھے🌹🌹🌹
۔ پورے گھر کو روشن کرتی جھلملاتے ہیرے کی طرح ذرا سی خراش سے اس کے اور اس کے گھر والوں کے پاس کچھ نہیں بچتا 😓😓

بس یہی فرق ہے لڑکیوں اور لڑکوں میں ٠😊

پوری مجلس میں خاموشی چھا گئ اس بیٹی کے ساتھ پوری مجلس کی آنکھوں میں چھائی نمی صاف صاف بتا رہی تھی لوہے اور ہیرے میں فرق ٠٠ 😇😇😇

*آپ سے التجا ہے کہ یہ پیغام*
*اپنی بیٹیوں بہنوں کو ضرور*
*سنائیں، دکھائیں اور پڑھائیں*
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: _*❤︎ ہم مایوس، پریشان اور بے سکون کیوں ہوتے ہیں----؟*_

_*کیونکہ ہمارا دل اللہ تعالیٰ کی یاد سے غافل ہوتا ہے----❥︎*_

_دلوں کو سکون تو اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ کے ذکر سے ہی حاصل ہوتا ہے---- اپنی زبان سے ہر وقت اللّٰـہ تعالیٰ کا ذکر کریں ۔۔۔۔!!_♥️
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے!!💞😍😍
نہ مروں تجھ سے پہلے، نہ جیوں تیرے بعد❤💞

[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: *خدا کرے کہ نہ آئیں وہ فاتحہ پڑھنے*
*تڑپ تڑپ کے نکل آئیں گے مزار سے ہم*

*📝داغ دہلوی✏️*
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: بات کو اب بڑھانا کیا ،

دل کو اور دکھانا کیا

جذبات کی جہاں قدر نہیں ،

وہاں لفظوں کو سجانا کیا

_________________❣️______________ ❣️
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: *اس دور میں انسانوں کے آپس کے رشتوں کی بنیاد ذاتی مٌفادات ہیں ہم اٌسی سے رابطہ رکھتے ہیں جس سے کوئی مفاد ھو اسی وجہ سے معاشرہ اتنا گر چکا ھے...!*
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: *مجھ کو ملتا ہی نہیں‌ مہر و محبت کا نشان*
*تم نے دیکھا ہو کسی میں تو بتا دو مجھ کو*

*📝نواب مرزا خان داغ دہلوی✏️*
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: *آنسو مسکراہٹ سے زیادہ سپیشل ہوتے ہیں پتا ہے کیوں ؟ کیونکہ مسکراہٹ تو ہر کسی کیلئے ہوتی ہے مگر آنسو صرف اُن کیلئے جنہیں ہم کھونا نہیں چاہتے...!*
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: سوچتی ہوں کہ میں کچھ اور بھی سوچوں۔
مگر ٹوٹ جاتے ہیں خیالات تیری یاد کے بعد ۔ **✍️✍️✍️

QU33N
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: دریاؤں سمندر کبھی صحرا نہیں دیکھا
دیکھا ہے تیری آنکھ میں گہرا نہیں دیکھا

میں حقیقت جو بیاں کر دوں تو مکر جاؤں گے
ہم نے بھی کبھی تم کو تنہا نہیں دیکھا
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: بــڑے شــوق ســے کھیـل رہـی ہــے وہ مجــھ ســے 🤹🏻‍♀

اب اس کـــے لئـــے کھـلــونا بــن گیـــا ہـــوں میـــں 🎯
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ❣️❣️ *مومن کا زیور* ❣️❣️

*حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں* ،

❤️❤️رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مومن کا زیور وہاں تک ہو گا جہاں تک اس کے وضو کا پانی پہنچتا ہے ۔

📖📖 *مشکوٰۃ المصابیح291*
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: مبارک ہو تم کو یہ عید تمہاری
اگلی بھی نصیب ہو یہ دعا ہے ہماری

*🤍 ⃟A⋆🏂⋆🤍 ⃟$*
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ❣️❣️ *کس کے عمل سے روزانہ کمی کی جاتی ھے؟* ❣️❣️

*حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں* ،

❤️❤️ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص نے ریوڑ کی حفاظت والے کتے اور شکاری کتے کے علاوہ کوئی اور کتا رکھا تو اس کے عمل سے روزانہ دو قراط کمی کی جاتی ہے ۔

📖📖 *مشکوٰۃ المصابیح4098*
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ❣️❣️ *اولاد میں برابری کریں* ❣️❣️

*انس‌ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ*

❤️❤️ ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بیٹھا تھا اس کا بیٹا آیا تو اس نے اسے پکڑ کر اس کا بوسہ لیا اور اسے اپنی گود میں بٹھا لیا، پھر اس کی بیٹی آئی اور اسے پکڑ کر اپنےپہلو میں بٹھا لیا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے ان کے درمیان انصاف کیوں نہیں کیا۔ (یعنی بیٹے اور بیٹی کے درمیان بوسہ لینے میں۔)

📖📖 *سلسلہ الصحیح1913*
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ❣️❣️ *نیک عورت کون ھے؟* ❣️❣️

*ابو ہریرہ‌رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ*

❤️❤️رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: کون سی عورت بہتر ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ عورت کہ جب اس کا شوہر اس کی طرف دکھے تو اس خوش کردے۔ جب اسے کوئی حکم دے تو فرمانبرداری کرے، خاوند کو جو با ت نا پسند ہے اپنے نفس اور اپنے مال کے بارے میں اس کی مخالفت نہ کرے۔

📖📖 *سلسلہ الصحیح1916*
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: کوئی نسلی یار جے مل جاوے کوئی جگ دا بھار نئی ہوندا
بندے اتوں اتوں سنگت بنائی رکھدے سچا دل وچ پیار نئی ہوندا
ہووے دل وچ شوق وفاواں دا بندہ کدی بیکار نئی ہوندا
جے کنڈ اوتے یار دلیر ہوون تے کدی کنڈ تے وار نئی ہوندا
⁦✌️⁩❤
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ہائے ‏لوگ بے وفائی پر چھوڑتے ہیں
اس نے میری محبت کی شدت دیکھ کر چھوڑا😭
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: بکھر گیا ہوں بے وفا لوگوں کو اپنا بنا کر
اے موت آ جا اب تیرا انتظار رہتا ہے مجھے
💔😭
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: کر کے ویران ہمیں وہ شخص
کسی اور کو خوش کر رہا ہوگا💔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: 🌸 *راستے میں بیٹھنے کے آداب !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ راستوں میں بیٹھنے سے بچو لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہمیں اپنی مجالس سے مفر نہیں ہم ان میں (ضروری امور پر) گفتگو کرتے ہیں، آپ نے فرمایا: پھر اگر تم نہیں مانتے تو راستے کا حق ادا کرو لوگوں نے عرض کیا: راستے کا حق کیا ہے؟ اللہ کے رسول! آپ نے فرمایا: نگاہ نیچی رکھنا، ایذاء نہ دینا، سلام کا جواب دینا، نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-4815»
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ایسے بھولیں گے تمہیں
جیسے تم تھے ہی نہیں❤
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ‏کوئی تو بات تھی ایسی کہ هو گیا خاموش
‏وہ میرا دل __ پرندے سا چہچہاتا هوا....💔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ‏پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے
پھر اس کے رابطے میں آ گیا کوئی💔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: کرتا تو ہوگا وہ یاد مجھ کو کبھی کبھی 🙂⁦💔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: تیری یاد کو کیوں نہ زندگی سمجھوں
یہی تو ایک سہارا ہے زندگی کے لیے🌀🌻
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: پوچھتے کیا ہو حالت میری
کھا گئ مجھ کو یادیں تیری💔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: تم سے دور ہوں 😥
تمہارے بنا رہوں گی بھی نہیں 😣
تمہاری یادوں میں مروں گی 😭
اور کسی سے کہوں گی بھی نہیں💔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: کبھی روئے تھے خود کو بے وفا سمجھ کر
آج بہت رونا آیا اس کی بے وفائی دیکھ کر 🥀🥀
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: کبھی اک پل میں زندگی گزر جاتی ہے۔۔ 💓
اور کبھی زندگی کا اک پل نہیں گزرتا۔۔۔ 😭
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: #تیکوں پتہ نئیں لوک #منافق ہن🖤
میکوں کجھ #آھدن تیکوں کجھ #آھدن🔥
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔

کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔... 💔💔💔😢
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: آیا ہی تھا تیرا خیال کہ آنکھیں چھلک پڑیں 😭😭
آنسو تیری یاد کے کتنے قریب تھے 😢😢

28/09/2021

[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: کہاں کا وصل تنہائی نے شاید بھیس بدلا ہے
ترے دم بھر کے مل جانے کو ہم بھی کیا سمجھتے ہیں
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: اک رات ہوئی برسات بہت
میں رویا ساری رات بہت

ہر غم تھا زمانے کا لیکن
میں تنہا تھا اس رات بہت
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: جفا کے ذکر پہ تم کیوں سنبھل کے بیٹھ گئے
تمہاری بات نہیں بات ہے زمانے کی
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا
جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: لڑکیوں کو برا مت کہا کریں کیونکہ لڑکیاں بری نہیں ہوتیں وہ مان ہوتی ہیں اپنے ماں بابا کا اور تاج ہوتی ہیں اپنے بھائیوں کے سر کا🙂❤️...
لڑکوں کو برا مت کہا کریں کیونکہ لڑکے برے نہیں ہوتے وہ امید ہوتے ہیں اپنے ماں باپ کی اور غرور ہوتے ہیں اپنی بہنوں کا🙂❤️
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: "ایسا بھی اِک ہجوم میرے آس پاس ہے🔥
جن کے دلوں میں زہر ، زبان میں مٹھاس ہے"_🖤
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: جانے والوں کو راستہ دیا کرو...😍

واسطہ دو گے تو وہ سر پر چڑھیں گے ...😍
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: *جی چاہتا ہے بہت زیادہ نیند کی گولیاں کھا کر*
*کچھ دنوں کیلئے سکون سے سو جاوں💔🙂*
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: #لوگ جس چیز کا خوف رکھتے ہیں🔥 ہم اس چیز کا شوق رکھتے ہیں💯🔥
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: یاراں بنا دن تے لنگ جاندے
پر راتاں سون نھیں دیندایاں♥️🥀
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: تیرا ساتھ بھی نہیں میسر
اور دن بھی بارشوں کے آئے ہوئے ہیں ❤️💦
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️ .__😍❤
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: 💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞

💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ﺳﻨﯽ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﮭﺎ
ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮫ لیتی ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ__🔥❤"
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: مت بھاگو ان کے پیچھے 💔🔥
جن کو تمہاری پرواہ نہیں 💯🌚
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: -سہی وقت پہ کروا دینگے حدوں کا احساس-🔥💪
-کُچھ تالاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں-🖕✋
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: عشق نے انسان کو کیا بنا دیا
کسی کو کوی کسی کو قاتل بنا دیا

دو پھولوں کا بوجھ نہ اٹھا سکتی تھی ممتاز

اور شاہ جہاں نے اس پر تاج محل بنا دیا
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: بند کرتا ہے _________عقل کی آنکھیں

عشق جب واردات کرتا ہے _________
🥀🥀🥀
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: تم 🌒 چاند اور میں ستارہ 🌟 ہوتا
آسماں میں اک گھر ہمارا ہوتا

لوگ بس آپ کو دور سے دیکھتے
اور نزدیک سے دیکھنے کا حق صرف ہمارا ہوتا 🌹🥀⁦❣️⁩
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: مزہ😉 ہی نہیں آتا صاحب جینے💯 میں

جب تک آگ🔥 نہ لگے شریکوں کے سینے میں
🖕🖕🖕
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: تیرے بچھڑ جانے کا غم نہیں

تجھ سے أمید بے تحاشہ تھی💖

نادان پرندہ 🔥
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ہم سے یہ کیسا سوال پوچھا گیا
سب کے سامنے میرا حال پوچھا گیا🥀🍁
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: *ہم تم پہ اپنی جان تک لٹا دے گے...!!❤*
*تم ہم سے ہم جیسی محبت تو کر کے دیکھ❤*
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: " کچھ تعلق گہرے ہونے کے باوجود بھی اچانک ختم ہو جاتے ہیں۔"🙃
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: اور آج ہم انتقال کر گئے
آپ کے لیے 💓💖

چاہیں تو سوگ منائیں.
چاہیےخوشیاں 💔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!

جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
(😢)
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے۔۔۔۔❣
اُن سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جدا ہو گئے ھم۔۔۔۔❣
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: گرمی کیا ہے ؟
اس کا غصہ۔🔥♥️
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: "عشق ہے! تو شک کیسا.🍀🌸
نہیں ہے! تو حق کیسا"!❤✌

_______💕💯
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ❤❤بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤

❤❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں❤❤
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ‏اتنا قریب آ گیا تھا وہ🔥

مجھے لگا، جیسے میرا ہی ہے وہ💔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ❤میرے دل نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا!۔۔۔۔۔

❤یہ بات الگ ہے کہ مجھے ثابت کرنا نہیں آتا!۔۔۔۔۔�
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ظرف رکھتے تو جان لیتے 🔥
چپ بھی ایک شکایت ہے💔 🖤
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: یہ سمجھ لو مرگیا ہوں میں 🍁
پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھے 🌸
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: وعدہ🤝🏻ہم نے کیا تھا نبھانے کے لیے❣️

ایک دل💖دیا تھا ایک دل💝کو پانے کے لیے

اس👰🏻‍♀نے ہمیں😉محبت سکھا دی اور کہا

ہم نے تم سے محبت🥰کی تھی،،

کسی🥳کو جلانے🔥کے لیے
🔥🔥🔥🔥👈
┉┅━❀⁩ماہی من❀━┅┉┈
┊ ┊ ┊ ┊ ┊ ┊ ┊
┊ ┊ ┊ ┊ ┊ ┊❤️
┊ ┊ ┊ ┊ ┊ ❤️
┊ ┊ ┊ ┊ ❤️
┊ ┊ ┊ ❤️
┊ ┊ ❤️
┊ ❤️
تینوں ویکھ ویکھ ساں چلدے

💋💋💋
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: بابا جی کہتے ہیں کہ #دنیا کے سارے #نوٹوں پر تصویر #مردوں کی ہے ـ

#پر قبضہ #عورتوں کا #ہوتا ہے ـ 😜😂😂😂
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: *دھڑکتا تھا کبھی۔۔۔*
"
"
*اب کانپتا ہے دل۔۔۔۔*
💔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: جدید انسان کی سب سے خطرناک ایجاد عارضی تعلقات ہیں...........😓😓
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: موبائل پچاس ہزار کا🙄
اور😟
بیلنس زیرو۔🙁۔
ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں 😳😎
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: میں ایک دم معصوم سا لڑکا ہوں
😊 جلیبی 🥨 کی طرح سیدھا اور مرچ 🌶️ کی طرح میٹھا
🍫😂😜
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: تیری آنکھوں پہ مر گیا ورنہ !☝
میں نے سرحد پہ جان دینی تھی🙏😊😁😆😅😅😂🤣🤣🤣🤣🤣
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: غالب کا آخری شعر جب وہ ہسپتال میں داخل تھا
اس نے نرس کو کہا°

"روز آتی ہو اس کفن جیسے لباس میں"😂. 👌👉

اج کالا جوڑا پا ساڈی فرماہش تے... , 😜😃🙊🙉🙈
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: لڑکا: تمہارا نام کیا ہے؟ 🤔 لڑکی: دفع ہو 😡 لڑکا: بہت ہی عجیب نام ہے 😂 😂🤣😜😛😍🙈🤪😘😝😋
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ‏جاتے ہوئے جی بھر کے اُسے دیکھ تو لُوں میں..🥀
اے آنکھ! ذرا ٹھہر...........تجھے رونے کی پڑی ہے_;💞
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: *مسکرایا کریں اداسیاں آپ پہ نہیں ججتیں ❣️*
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: *محبت محض ایک لفظ ہے*
*جب تک کہ کوئی آپ کے ساتھ مل کر*
*اس لفظ کو بامعنی نہ بنا دے❤*
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: *تمہارے بعد یہی ہے مغالطہ دل کو..*
*حسین ہے تو یقیناً خراب نکلے گا....*🙂
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: *ﺳُﻨﺎ ﮨﮯﺍس محبت ﻣﯿﮟ۔۔۔۔ﺑُﮩﺖ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ..!!*🙂
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: شہ رگ سے منسلک ہیں تصور کے سلسلے
یوں تجھ کو بھول جانے میں جاں کا زیاں بھی ہے
🖤🌸
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: " اب اُس کو وہ بھولی باتیں یاد دلانا ٹھیک نہیں 🖤🥀
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: جب سے ملا ہے تیرا ساتھ ہمیں

زندگی تو کیا نصیب بھی بدلنے لگا ہے🥰🥰😘
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں
تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں
ایک دوست ہے کچا پکا سا
ایک جھوٹ ہے آدھا سچا سا
ایک خواب ادھورا پورا سا
ایک پھول ہے روکھا سوکھا سا
ایک سپنا ہے بن سوچا سا
ایک اپنا ہے ان دیکھا سا
ایک رشتہ ہے انجانا سا
حقیقت میں افسانہ سا
کچھ پاگل سا دیوانہ سا
بس ایک بہانہ اچھا سا
جیون کا ایسا ساتھی ہے
جو دور ہو تو کچھ پاس نہیں
کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں
تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں

❤💔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: آپ نے آنے میں اِس بار بُہت وقت لِیا... 🥀
اب تو ہم سیکھ چُکے یار گُزارا کرنا... °°°°>
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ہم نے کب عِشق کو سمجھا ہے تِجارت جاناں❤️
عِشق #آپ سے ہے خسارہ، تو خسارہ ہی سہی..

28/09/2021

[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔

ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟

تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ھے تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟

بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔

اس شخص نے پوچھا - کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟

بوڑھی عورت نے کہا - میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں۔

وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔
ہر ڈرافٹ ₹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش بھی ہوئی اور حیران بھی ہوئی اور پریشان بھی ہوئی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے،،

ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے

ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے منہ سے چومتے اورماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں

لیکن ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ اور تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔
تب ہی ان شاءاللہ ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔

اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو قرآن کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین۔

بہت بڑا خزانہ ہمارے پاس موجود ہے لیکن ہماری جہالت کی وجہ سے اس میں چھپے انعامات سے آج ہم سب محروم ہیں ،،،


🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
❤️ℝ𝕒𝕞𝕫-𝔼-𝕀𝕤𝕙𝕢🌸
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: سلو چارجنگ کی وجوہات اور ان کا حل
ہم جب ڈبہ پیک موبائل خریدتے ہیں وہ موبائل تقریبا 2گھٹہ میں فل ہوتا ہے لیکن آہستہ آہستہ 5سے6 ماہ بعد چارجنگ سلو کرنا شروع کر دیتا ہے 4 سے 5 گھٹہ لگ جاتے ہیں فل چارج ہونے میں اس کی کیا وجوہات ہوتی ہیں ہمارا موبائل ایسا کرنا کیو شروع کر دیتا ہے
1 ۔ جب بھی کمپنی موبائل تیار کرتی ہے تو اس کی ڈیٹا کیبل اور موبائل میں چارجنگ پوائنٹ مخصوص
ایریا میں نصب کر دیا جاتا ہے تاکہ ڈیٹا کیبل آپ کے موبائل کے ساتھ پوری فٹ ہوکر استعمال کیا جاسکے اور چارجنگ کرنٹ کا بہاؤ موبائل میں برقرار رکھا جا سکتے جتنے امپیر کا چارجر ہوتا ہے اتنے ہی امپیر آپ کے موبائل تک پہچ سکے اب ہوتا کیا ہے کہ ہم اپنا چارجر اور ڈیٹا کیبل کئی دوسرے موبائل پر استعمال کرنا شروع ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے ڈیٹا کیبل کا چارجنگ پوائنٹ لوز ہو جاتا ہے جو دوبارہ ہمارے موبائل میں پوری طرح فٹ نہیں آتا اور چارجر کے امپیر پورے موبائل تک پہنچ نہیں پاتے جس کی وجہ سے ہمارا موبائل سلو چارجنگ کرنا شروع کر دیتا ہے
ہمیشہ موبائل کا چارجر اورڈیٹا کیبل ایک ہی موبائل پر استعمال کرنے چاہیے
2۔ جب ہم اپنا موبائل چارجنگ کے دوران استعمال کرتے ہیں اس وقت ڈیٹا کیبل آپ کے موبائل کے ساتھ اٹیچ ہوتی ہے اور ہم موبائل استعمال کرتے وقت اسے حرکت دیتے رہتے ہیں کبھی اوپر کبھی نچے دائیں بائیں جس کی وجہ سے چارجر پن لوز ہو جاتی ہے چارجر کے مکمل امپیر آپ کے موبائل تک پہنچنا بند ہوجاتے ہیں اور ہمارا موبائل سلو چارجنگ شروع کر دیتا ہے اس لیے کبھی بھی موبائل چارجنگ پر لگا کر استعمال نہیں کرنا چاہیے
3۔ گرمی کے موسم میں جب ہم موبائل چارجنگ پر لگاتے ہیں تو چارجر اور موبائل دونوں گرم ہو جاتے ہیں زیادہ ٹمپریچر ہونے کی وجہ سے آپ کا موبائل چارجنگ کی پرفارمنس کم کر دیتا ہے جس کی وجہ سے آپ کا موبائل سلو چارج کرنا شروع کر دیتا ہے کوشش کیا کریں کہ ہمیشہ موبائل صبح کے وقت چارج کیا جائے اس وقت گرمی کی شدت کم ہوتی ہے اور موبائل کو کبھی بھی صوفہ بیڈ اور تکیے پر رکھ کر چارجر پر نہیں لگانا چاہیے کیونکہ اس وجہ سے آپ کا موبائل کے پاس ہوا کا گزر بہت کم ہو جاتا ہے اور آپ کا موبائل بہت جلدی گرم ہونا شروع ہو جاتا ہے اور موبائل میں طرح طرح کے مسئلہ مسائل شروع ہو جاتے ہیں
4۔ جب آپ کا موبائل جلد چارج ہو جائے اور بہت جلدی بیٹری ختم ہو جائے یا آپ کی موبائل بیٹری کچھ فیصد چارج ہونے کے بعد آگے چارجر نہ کرے جب بیٹری کچھ فیصد باقی رہنے پر آپ کا موبائل بند ہو جائے یہ تمام مسائل آپ کے موبائل بیٹری کے ہیں نہ کہ چارجر اورڈیٹا کیبل کے اس صورتحال میں آپ کسی اچھی کمپنی کی بیٹری استعمال کریں

28/09/2021

[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥لاڈلا جیء 🔥
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: بہت سے لوگ دنیا میں فقط ماں باپ کی خاطر
کہانی موڑ لیتے ہیں محبت چھوڑ دیتے ہیں💔😥
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ☻︎اپنا بہـــــت خیال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔رکــــــھا کــــرو۔۔۔
❣︎❣︎ ✍︎✍︎ ❤︎❤︎
ابھی میں نے تمہیں اپنی موت کا غم دینا ہے۔۔۔☯︎
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: خوشبو، لباس رنگ وہی ہیں مجھے عزیز____
اب تک تیری پسند میری عادتوں میں ہے______ ❤
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: وہ کسی اور کی ھے اور اُس کو جان بلاتی ھے

ھمارے ساتھ گزارا وقت سب کو نقصان بتاتی ھے
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ایک چاہت تھی اُس کے ساتھ جینے کی۔۔۔۔۔

ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہو سکتی تھی

🥀🥀💖
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: سانوں عزت رب سوہنے دیتی اے.!!❤🙏

کوئی لاکھ برا سوچے_فرق نئی پیندا.!!🔥💯👉
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: تیرے بغیر مجھے یہ جہاں نہیں درکار 💯🥀

تیرے بغیر نہیں کائنات وارے میں فراز 💯🥀
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: صدائے دھڑکنیں دل کو دباتے کیوں ہو 💯🥀

محبت ہے تو اظہار کیوں نہیں کرتے 💯🥀
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب😥

جن کے دل ❤میں بھی دماغ ہوتا ہے...🙏🙏
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: 💞میرے نزدیک آ کر دیکھ میرے احساؔس کی خوشبو💞 کو💕😘👉

💞دل کتنی شدؔت سے دھڑکتا ہے تیرے نام کے ساتھ💞👉
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ہم نے بادل لیا انداز محبت

. . . . . . مرشد 😔

یاد تو ہر پل کرتا ہے پر تنگ کرنا چھوڑ دیا 💔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: مُجھے سب لوگ کہتے ہیں ، پڑھو تم صبر کی آیت

اُسے کوئی نہیں کہتا ، کہ وہ واپس چلا آئے
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: حق میری محبت کا ادا کیوں نہیں کرتے 💯🥀

تم درد تو دیتے ہو دوا کیوں نہیں کرتے 💯🥀
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: بندگی سے تو ہمیں مطلب ہے ہم ثواب عذاب کیا جانیں 💯🥀

کس میں کتنا ثواب ملتا ہے عشق والے حساب کیا جانیں 💯🥀
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: یوں الزام تراشیوں سے بہتر تھا🥀💔
ہم کتنے برے ہیں ہم سے ہی پوچھ لیتے🖤✨

.. 🔥
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: انجان اگر ہو تو گزر کیوں نہیں جاتے💯🥀

پہچان رہے ہو تو ٹہر کیوں نہیں جاتے 💯🥀
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: اے حسن👸 والے تیرے حسن میں کوئ شک نہیں 👯👍
لوگ پیار کرتے ہے کیا میرا حق نہیں 💕💘
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: کیوں پیتے ہے شراب لوگ کسی کے غم میں
اے اقبال
جھوٹے یار کے خاطر سچ خدا کو ناراض کرتے ہے😊😊
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: تم بس میرا دل 💖 سبھال کے رکھوں

دنیا 🌈 کو میں اکیلا ہی سبھال لو گا😍✌🏻
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ایسے رہتا ہوں ایک کمرے میں
جیسے عدت کے دن گزرتے ہیں💔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: *اور تم خدا کو چھوڑ کر اس دنیا سے وفا کی امید رکھتے ہو۔۔۔؟؟*

*ایسے بھولائے جاو گے جیسے کھبی تھے ہی نہیں*
💔💯🙂
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: : ‏○تیری 💔تصویر میں وہ رنگ بھرے💔 ہیں میں نے○

○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے اور پہچانیں 💔گے مجھے
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: میں تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جاؤں گا 💯🥀

کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ 💯🥀
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ہم جو چاہیں تو پل میں》 بکھیردیں #غرور سب کا❤

صاحب

#سر پھروں کی دنیا کے》》 ہیں ہم..❤
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: اپنے حالات سے میں صلح تو کر لوں لیکن
مجھ میں روپوش جو اک شخص ہے مر جائے گا.!!!
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ہاےمرشد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی انکھیں😚
*وللہ*
*کسی دن جان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیں گی😘😘*
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: یہ بات کِس کو بتاؤں کہ ایک دِن میں نے

کِسی طرف کو نکلنا ہے ! پھر نہیں ملنا.!!!
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: میری یاد اسے رلا رہی ہوگی
وہ اشک اپنے چھپا رہی ہوگی💔✌

_مرشد 💜
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ایک چہرے کے لیے وقف ہیں آنکھیں اپنی
ایک ہی شخص میرے واسطے کل عالم ہے.!!
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ~💕🌻💫

چاہنے والے ہزار مل جائیں گے،

تم ڈھونڈنا کوئی نبھانے والا.!🧸
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: *کوئی مُفت بھی دے, ... مت لینا...!!!

*دل ابھی اور بھی سَسَتے ہوں گے..!!🔥🔥
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: آپ کرتے ہونگے مرتبے کا خیال 🙂
میں بات کرتے ہوئے فقط بات کرتا ہوں💔⁦✌️⁩
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: *جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے💞🙈*

*سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا💞💞*
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: منـسوب چراغوں کــے اور طرفدار ہوا کـے۔۔
تم لوگ منافـق ہو اور منافـق بھی بلا کـے۔۔🔥
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ساری دنیا کو دور رہنے دو...........
تم مرے آس پاس..............
ہو جاؤ. .......

وہ جو 'لاکھوں میں ایک' ہوتا ھے.......
تم وہی ایک 'خاص'.........
ہو جاؤ.....

🖤🥀
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: تو پھر یہ سوچ کر ہی دل کو تسلی دے لی
میں تیرے ساتھ بھی ہوتا، تو کہاں جچتا تھا
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: مسیح و خِضر کی عُمریں ، نثار ھوں اُس پر
وہ ایک لمحہ ، جو یاروں کے درمیاں گُزرے💖
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: دل بسانا ہو تو🖤
اک شخص بہت ہوتا ہے😊
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: اگر وہ بچھڑ کر جی سکتے ہیں

مر ہم بھی نہیں جائہں گے✌️
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: میں ایک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں 😇
آپ پرکھیں گے،جانیں گے، اکتا جائیں گے 😕
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: نظر کی دوریاں تو سہہ بھی لیتے
دلوں کے فاصلوں نے مار ڈالا 💔🔥
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤

تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے 😇❤
یہ محبت کی حسین ادا ہوتی ہے 🔥❤💯💕
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ‏کب تلک لوٹ کے آؤ گے ___بچھڑنے والو
خالی رستے پہ کھڑا شخص برا لگتا ہے!!
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: چاہتا ہوں میں منیرؔ اِس عمر کے انجام پر
ایک ایسی زندگی جو اِس طرح مشکل نہ ہو

منیر نیازی
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: میں کہاں سے لاؤں _________ بتا بکتا کہاں ھے..!!

وہ نصیب جو تجھے عمر بھر کے لئے میرا کر دے...!
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: کھلی کتاب تھی ساری ہی زندگی میری...
پڑھا کسی نے نہیں ، تبصرے بہت سے ہوئے...🖤🥀
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ‏اپنا تو تعلق اُس ذات سے ہے😊
جو کسی در پر جھکنے نہیں دیتا❤️
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: لوگ یوں دیکھ کے مجھے ہنس دیتے ہیں
تُو مجھے بھول گیا ہو جیسے
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: موت کا بھی علاج ہو شاید
زندگی کا کوئی علاج نہیں
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ہمارا تعارف نہ پوچھ لوگوں سے🤔

ہم کون ہیں کیا ہیں یہ وقت بتائے گا✌
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہو جائے گا
اتنا مت چاہو اسے وہ بے وفا ہو جائے گا
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: مرشد دعا کریں تسکین قلب ہو🔥
مرشد بچھڑنے والا بھولتا نہیں 💔
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: میرے ہم سخن کا یہ حکم تھا كے كلام اس سے میں کم کروں
میرے ہونٹ ایسے سلے كے پِھر میری چُپ نے اس کو رلا دیا
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہیں
تو یقین کیجیے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے.❤😊
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: اس ستم گر کی حقیقت ہم پہ ظاہر ہو گئ
ختم خوش فہمی کی منزل کا سفر بھی ہو گیا
Healer
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ہاتھ کانٹوں سے کر لیے زخمی
پھول بالوں میں اک سجانے کو
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوں
جنم دن ہے اکیلا رو رہا ہوں
🤭
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: ہَم سے روٹھا بھی گیا ہَم کو منایا بھی گیا
پِھر سبھی نقش تعلق كے مٹائے بھی گئے
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: میں بھی اسے کھونے کا ہنر سیکھ نہ پایا
اس کو بھی مجھے چھوڑ کے جانا نہیں آتا
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: اب وہ بہت سکون سے سوتا ہو گا
بوجھ رابطے کا جب سے اتارا ہو گا
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: گھروں پہ نام تھے ناموں کے ساتھ عہدے تھے
بہت تلاش کیا کوئی آدمی نہ ملا
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تک
لوٹ آتا ہوں کہ اب کون اسے جاتا دیکھ
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: حیرت سے سارے لفظ اسے دیکھتے رہے
باتوں میں اپنی بات کو کیسا بدل گیا
🙂🙂
[13/09, 19:50] ☆Ñ♡Ă~H⛥: اک رات ہوئی برسات بہت
میں رویا ساری رات بہت

ہر غم تھا زمانے کا لیکن
میں تنہا تھا اس رات بہت

پھر آنکھ سے اک ساون برسا
جب سحر ہوئی تو خیال آیا

وہ بادل کتنا تنہا تھا
جو برسا ساری رات بہت

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore