Bright Dream world

Bright Dream world

Share

Health / Beauty
People required whose are interested in online business...no need qualification,no n

27/07/2022
19/06/2022

السلام علیکم امید کرتی ہوں آپ خیریت سے ہوں گے آج میں آپ کے ساتھ ایک ایسا پلیٹ فارم ایک ایسا بزنس شیئر کرنے جا رہی ہوں جس میں آپ گھر پر رہتے ہوئے پارٹ ٹائم کام کرکے ایک بہت اچھی انکم حاصل کر سکتے ہیں اور اپنے خوابوں کو پورا کر سکتے ہیں

*Company name introduction*

*Bright dream world*
*Launched November 2020*
*CEO Amir Ali Shah*

*Legal status of company* 👇

*SECP FBR Say Registered*

یہ کمپنی پروڈکٹ بیس کمپنی ہیں اور اس میں جتنے بھی پروڈکٹ ہیں تمام پراڈکٹ ہربل ہیں نقصان دہ کیمیکل سے پاک پروڈکٹ ہیں
*Products name*👇
Slim pro syerup
Shoe polish
Talbena
perfume
Beauty soap
Beauty cream
Acne treatment
Face wash
Facial products
وائٹنگ پروڈکس
*کمپنی میں موجود تمام پروڈکس 200 کے رینج سے 1000 تک کی رینج میں ہیں*
صحیح وقت میں آپ اس کمپنی کا حصہ بن کر ایک اچھی Achievement اور ایک اچھی انکم حاصل کر سکتے ہیں وہ بھی گھر پر رہتے ہوئے

*آپ نے کمپنی میں کام کیا کرنا ہے👇1st earning*
آپ نے پروڈکٹ Recommend کرکے آرڈرز لینے ہیں ہر پروڈکٹ پر آپ کو بیس فیصد پرافٹ ملے گا
*2nd earning 👇*
آپ ٹیم بنا کر بہت اچھے پیسے کما سکتے ہیں
آپ نے اس بزنس کو ضرورت مند لوگوں کے ساتھ شیئر کرنا ہے ان لوگوں کے ساتھ شیئر کرنا ہے جو گھر میں رہتے ہوئے کچھ کام کر کے اپنے خوابوں کو پورا کرنا چاہتے ہیں اس طرح آپ ٹیم بنا کر بہت اچھی انکم حاصل کر سکتے ہیں
اور یہاں پر آپ نے ہر مہینے کوئی سیلنگ بھی نہیں کرنی ہوتی
اس کے علاوہ آپ جیسے جیسے اس بزنس میں آگے بڑھیں گے آپ کو کمپنی کی جانب سے Reward بھی ملیں گے
ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ میرے پاس اپنی گاڑی اپنا گھر ہو اپنا بزنس ہو اور ایک اچھی انکم بھی ہو
اور Bright Dream World آپ کے ان تمام خوابوں کو پورا کرتا ہے
کمپنی میں آپ کی تھوڑی سی محنت کرنے پر آپ کو جو ریوارڈ بھی ملتے ہیں 👇
لیپ ٹاپ ,بائیک ,عمرے کا ٹکٹ, کار ,گھر اور ریٹائرمنٹ
اگر آپ اس کمپنی میں کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو رجسٹریشن کی ڈیٹیل کے لیے ان باکس میں رابطہ کریں

19/06/2022

SKIN WHITENING SERUM in just RS 600 🤩
Skin whitening serum *
Damage Reduction
(Face brightening serum) Whitening serum makes your skin beautiful, shiny, free from dark spots and other marks. This is a wonderful serum that brightens your complexion and keeps your skin fresh. In addition, it protects against the harmful rays of the sun thanks to its whitening ingredients. This product is specially formulated under the effective formula of Whitening technology. Which works especially on the darker parts of the skin.
* How to use *
Take 3 to 4 drops on your palm and apply gently on your face before going to bed. Get up in the morning and wash your face. Avoid heat and sun rays after applying it. It is free from mercury and steroids


Inbox me for order, reviews and details

Photos from Bright Dream world's post 15/06/2022

*Natural Growth oil & Natural Growth Shampo*
*نیچرل گروتھ تیل اور شیمپو*

*حلال پروڈکٹ*

__یہ 21 جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا _اس میں شامل چند اہم اجزا درج ذیل ہیں ہیں_
بلایلا،
ہلیلہ
چٹامنسی
گل سرخ
نرکچور
کپور کچہری
اور ۱۰ آئل
تل کا تیل ،بادام کا تیل ،کدو کا تیل ،چنبیلی کا تیل ،زیتون کا تیل،کلونجی کا تیل، بیضا ع مرغ ،ناریل کا تیل،سرسو کا تیل

*سلفیٹ ,پیرابن اور دوسرے نقصان دہ اجزاء سے پاک ہے*

یہ ہماری جلد کو درج ذیل فائدے دیتا ہے
*🔅بالوں کو لمبا کرتا ہے*
*🔅بالوں میں سے خشکی اور سکری کو ختم کرتا ہے*
*🔅 دو منہ بال ختم کرتا ہے*
*🔅گرتے بالوں کو روکتا ہے اور مضبوط بناتا ہے*
*🔅بالوں کی گروتھ میں اضافہ کرتا ہے*
*🔅بالوں میں خوبصورتی اور دلکشی پیدا کرتا ہے*
*🔅اس کے استعمال سے بالوں کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے*

*`` *طریقہ استعمال* ``
_1- نہانے سے دو سے تین گھنٹے پہلے بالوں پر لگا کے چھوڑ دیں اور *نیچرل گروتھ شیمپو* سے بال دھو لے

2- ساری رات بھی لگا سکتے ہیں

_چھوٹے بچے بچیوں کو بھی استعمال کروا سکتے ہیں_

*اس تیل کو نیچرل گروہ ہیر شیمپو ک ساتھ استمال کرنے سے آپ کو بہت اچھا رزلٹ ملے گا*

*احتیاط*

نارمل مقدار میں ہی استعمال کرنا ہے
ہفتے میں 3 سے4 دن استعمال کریں

نیچرل گروتھ تیل اور شیمپوکے استعمال سے آپ کے بال پانچ فٹ تک لمبے ہو جائیں گے ....

14/06/2022

Asalam O Alaikum
محنتی لڑکيوں اور عورتوں کی ضرورت ہے- جو گھر بيٹھ کر کام کرنا چاہتی ہيں۔ عمر اور تعليم کی کوئی حدنہيں۔ یہ موقعہ ان سب کے لیے ہے جو بہت ذيادہ پيسہ کمانا چاہتے ہيں۔
آپکو ہر چيز سکھائی جا ئے گی۔ آپ کے تمام مسائل کو حل کيا جائے گا۔ اور آپکو کامياب ہو نے کی تمام راز سکھائے جائيں گے ۔
🌺کام شروع کرنے کے بعد آپکو يہ فائدے حاصل ہوں گے۔
1: profit
2: commission
3: welcome gifts
4: Bounces
5: recruit Bonus
6: cash award
7: International tour free of cast
يہ ايک ايسےبزنس کا مو قع ہے- جس کے لئے
1: No higher education necessary
2: Online home based work specially housewife. Students. Jobless etc
3: Full support & regular guidence from your seniors to help
4: Income is just based on your efforts it has no limit
5: No age limit
So come and join us and be a part of successful team.
🔴for membership inbox me or whatsapp👉📞

12/06/2022

آج کے دور میں ہر کوئی آن لائن ارننگ کرنا چاہتا ہے لیکن انویسٹمنٹ کوئی نہیں کرنا چاہتا ۔۔کوئی بھی ویبسائٹ بغیر انویسٹمنٹ کے ارننگ نہیں دیتی ۔۔۔اور بغیر انویسٹمنٹ والی سب فیک ہوتی ہیں جس سے صرف اور صرف وقت کا ضیاع ہوتا ہے۔۔۔
میرے پاس ایک Real ویبسائٹ ہے ۔ نیٹورک مارکیٹنگ کام ہیں ۔
(پہلا ذریعہ) 20 فیصد رعایت کے ساتھ ملنے والا کاسمیٹکس آپ اپنے اور اپنی فیملی کے لئے خرید سکتے ہیں اور اپنے رشتہ داروں ،دوست احباب، سے آرڈر لیکے انکو اصل قیمت میں فروخت کر کے فوری %20 فیصد منافع حاصل کرسکتے ہیں. (دوسرا زریعہ)اپنے دوستوں،عزیزوں ،اور ان تمام لوگوں کوبرائٹ ڈریم ورلڈ سے متعارف کروائیں جو آپکی طرح گهر بیٹهے ایک اچها بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں اور تھوڑی سی محنت اور لگن کے عوض ہزاروں روپے ماہانہ آمدنی تلاش کر رہے ہیں تو یہ ان کے لئے ایک بہترین موقع ہے انہیں اپنی ٹیم کا حصہ بنائیں، اور انکی اور اپنی گروپ بی پی پر ایک اچها کمیشن ہر ماہ حاصل کیجئے. جوکہ 600 روپے سے لیکر 100,000 روپے تک جاتا ہے. *جیسے جیسے اپکی ٹیم میمبرز میں اضافہ ہوتا جاتا ہے آپ کمیشن کے سب سے بڑے درجے پر پہنچ جاتے ہیں.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Lahore