Homeopathic Dr Hussain sherazi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Homeopathic Dr Hussain sherazi, Health/Beauty, Lahore.
Best Homeopathic medicine for active s***ms
(Yohimbinum Plus)
*MEMORY BOOSTER TABLETS*
_Increase Focus & Alertness_
_Improve Memory & Learning Ability_
_Boost Thinking Skills and Intelligence_
*آن لائن کیش آن ڈیلیوری کے لئے مکمل ایڈریس Send کریں۔ مکمل تفصیلات کے لئے رابطہ کریں۔*
ہومیو پیتھک ڈاکٹر شیرازی 03004155846
12/09/2023
11/09/2023
MEMORY BOOSTER
Delivery All over Pakistan🇵🇰
Cod Available✅
Contact whatapp03004155846✅
Increase Focus and Alertness.
Improve Memory and Learning ability.
Boots Thinking Skills & Intelligence.
مضبوط قوت مدافعت
ایک تندرست اور صحتمند جسم کے لیے طاقتور مدافعتی نظام بیحد ضروری ہوتا ہے۔ مختلف اقسام کی ادویات، ویکسینز اور علاج معالجے مریض کے جسم میں بیکٹیریا، وائرسز اور دیگر جراثیموں سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں مگر مدافعتی نظام ان کو مزید طاقت فراہم کرتا ہے۔
جن افراد میں قوت مدافعت کی کمی ہے ان میں باآسانی مختلف وائرل انفیکشنز میں مبتلا ہونے کے ساتھ ساتھ نزلہ و زکام ، نمونیہ ، الرجی، ہیضہ، سانس کی بیماریوں، تھکاوٹ اور کمزوری کی شکایات عام ہوتی ہیں۔ کسی بھی جسم میں مدافعتی نظام کی کمزوری اور مضبوطی کا انحصار مختلف عوامل پر ہوتا ہے جس میں اس فرد کی خوراک، رہن سہن، نفسیاتی دباؤ، عمر، خراب غذائی عادات، وزن، غیر صحت مند طرز زندگی اور عادات و اطوار وغیرہ شامل ہیں جو اس کی قوت مدافعت پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ اچھی اور پر سکون نیند ہماری صحت کے لیے بیحد ضروری ہے جو ہمارے جسم میں موجود قوت مدافعت کو مضبوط کرنے میں بیحد معاون ثابت ہوتی ہے۔
ایک نفسیاتی کیس ۔۔۔
میرے ایک دوست نے اپنے کسی قریبی رشتہ دار کی بیٹی کا کیس پیش کیا تھا۔۔
مریضہ اب بالکل ٹھیک ہیں
خاوند کا دکھ ہے ہلکا پھلکا۔( اتنا تو ہونا چاہیے نیچرل بات ہے )
علامات کے دوران باپ بیٹی کے رویے پر سوال کے جواب میں بتایا گیا کہ باپ بیٹی کے درمیان دوستانہ تھا ہر بات ایک دوسرے سے شئیر کرتے تھے
رشتے کے مسئلے پر باپ بیٹی میں ان بن ہو گئی ۔
لیکن بیٹی نے اپنی منوائی اور اپنی پسند کی شادی کی ۔۔
جہاں اس لڑکی نے شادی کی وہاں زیادہ ساس کی چلتی ہے ۔۔۔
ساس تو پھر ساس ہے ( اگر ماں جیسی مل جائے تو نعمت جانیں )
وہاں ساس کو بھی دکھ ہے کہ دلہن خالی ہاتھ آئی ہے ۔
وہ پھر سوتیلا سلوک کرتی ہے
بیٹا بھی ماں کے ساتھ ہے ۔۔
مریضہ کو اس بات کا بہت دکھ ہوا ۔
مریضہ تنہائی میں چلی گئی ۔
اکیلی رہنے لگی ۔۔
ایویں رو پڑنا
سسرالیوں نے نفسیاتی مریض بنا دیا
ماں باپ اپنے گھر لے آئے ۔
تو میری خوشی قسمتی کہ میرے پاس آیا کیس آیا ہے جس میں نصیحت چھپی ہوئی ہے ۔۔
میرے خیال میں مریضہ کو دو دکھ اور ایک صدمہ ملا
ایک باپ جیسے دوست کو کھو جانے کا دکھ ۔
دوسرا باپ کی شفقت کے ہٹ جانے کا دکھ ۔
تیسرا جس سے اس نے محبت کی شادی کی اور وہ اسے اہمیت نہ دے بے رخی دکھائے جانے کا صدمہ( دکھ ہلکا ہوتا انسان برداشت کرلیتا لیکن صدمہ برداشت نہیں ہوتا ۔
باپ تھا دکھ تھا اسے یقین تھا باپ مان جائے گا وہ منالے گی وہ جو دکھ شروع میں اس کے ساتھ آیا تھا بہرحال وہ تھا ۔۔
خاوند کا رویہ صدمہ کا باعث بنا ۔
علاج کے دوران میری ترجیع اعصابی ادویات رہیں اگنیشیا ون ایم ایک سے دو قطرے زبان پر صبح و شام ۔۔
ایک دن اور انتظار ۔۔۔
اعصاب کی مضبوطی کے لئے کالی فاس ون ایم صبح و شام دو قطرے زبان پر ۔۔
فاسفورک ایسڈ ون ایم
جیلسی میم وغیرہ
اور کالی فاس 6x چار گولی دن میں چار بار ۔
فلاور ریمیڈی کا استعمال کروایا ۔۔
جو دوا مزاج کی ملی ایک علامت پر خوراک دے دی ۔۔
ایسے کیس ہمارے سامنے کھلی کتاب کی طرح ہوتے ہیں ۔۔
لیکن لوگ ہومیو پیتھی کی طرف تب آتے ہیں جب مریض کی طبیعت زیادہ خراب ہو جاتی ہے ۔۔
ماہر نفسیات سے بھی ملیں ان سے مشورے لیں اور اپنے قریبی ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے دوا لیں ۔شکریہ
سپرم کے متعلق اہم معلومات
سیمن اینالائسز ٹیسٹ کیا ہوتا ہے ؟مقصد کیا ہے ؟
ڈاکٹر رمشا بخاری سیکسیالوجسٹ
ہر سپرم کے تین حصے ہوتے ہیں۔
1۔ سر Head اس کی مدد سے سپرم بیضہ میں داخل ہونے کیلیئے راستہ بناتا ہے۔ اس کا سر نیزے کی شکل کا ہوتا ہے
2۔ جسم۔ body
یہ سپرم کا درمیانی حصہ ہے جو جسم کہلاتا ہے۔ اس حصے سے حاصل کردہ توانائی کی وجہ سے سپرم کی دم حرکت کرتی ہے۔ اور سپرم تیزی سے آگے بڑھتا ہے۔
3۔ دم۔ Tail
دم کی حرکت سے سپرم تیرتا ہے اور بیضہ میں چھید کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔
کرم منی s***m کے افعال۔۔۔۔
1۔ یہ اندام نہانی میں خارج ہونے کے ڈیڑھ منٹ بعد رحم تک پہنچ جاتے ہیں۔
2۔ سپرم کی نارمل رفتار دو سے تین ملی میٹر فی منٹ ہوتی ہے۔
3۔ یہ عورت کے بیضہ سے مل کر زائیگوٹ بناتے ہیں۔ اور حمل قرار پاتا ہے۔
4۔ سپرم کو پختہ ہونے میں تقریبا دس ہفتے لگ جاتے ہیں۔
5۔ ہر جرثومہ میں 23 کروموسومز پائے جاتے ہیں مگر صرف ایک جرثومہ بچہ بناتا ہے۔
6۔ ایک خصیئہ 1500 سپرمز فی سیکنڈ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ذہنی پریشانی اور ٹینشن کا شکار شخص میں یہ شرح نہایت کم ہوجاتی ہے۔
7۔ ایک صحت مند بالغ مرد ایک دن میں تقریبا 500 ملین سپرمز پیدا کرتا ہے۔
8۔ سپرمز کی زندگی تقرئبا 72 گھنٹے ہوتی ہے۔ اگر اندام نہانی کا ماحول تیزابی ہوتو اس کی زندگی فقط چھے گھنٹے رہ جاتی ہے۔
صحت مند سپرمز اور صحت مند اولاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرد کے کرم منی s***ms کا صحت مند ہونا صحت مند اولاد کی بنیادی شرط ہے۔ اگر مرد تمباکو نوشی شراب نوشی۔ تھکن کا شکار۔ وائرسی امراض میں مبتلاء ہوتو سپرمز نہایت کمزور ہوتے ہیں۔ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ قدرتی اور تازہ غذائیں کھانے والے جوڑوں کے ہاں پیدا ہونے والے بچے ذہنی اور جسمانی لحاظ سے تندرست اور توانا پائے گئے ہیں۔ بچے کی پلاننگ کیلیئے یہ بھی ضروری ہے کہ والدین کیفین ملے مشروبات اور ایسی چیزیں نہ کھائیں پیئیں جو جسمانی اور ذہنی طور پر ضرر رسان اثرات کی حامل ہوں۔ خیال رہے کہ کرم منی مرد کی صحت کا آئینہ ہوتا ہے۔ صحت اچھی ہوگی تو کرم منی بھی صحت مند و تندرست ہونگے۔ کیفین ملی اشیاء کا استعمال سپرمز کو کمزور کردیتا ہے۔
منی کا لیبارٹری تجزیہ۔۔۔۔
Semen Analysis
سیمن اینالائسز یعنی منی کا لیبارٹری تجزیہ مردانہ بانجھ پن کا پتہ لگانے والا بنیادی ٹیسٹ ہے۔ کسی تشخیص سے پہلے یہ ٹیسٹ کرلینا ضروری ہے۔ اس ٹیسٹ کیلیئے مرد کو ہاتھ کے زریعے اپنا مادہ منویہ نکالنا پڑتا ہے اس مادے کا آدھے گھنٹے کے اندر اندر لیبارٹری ٹیسٹ کرلیا جاتا ہے۔ ایک نوجوان مرد کی منی کے سپرمز کی طبعی مقدار و تعداد ذیل ہوگی۔ ۔۔
منی کی طبعی مقدار Normal values...
1۔ مقدار volume
اس کی نارمل مقدار 1.5 سے 5 ملی لیٹر تک ہوتی ہے۔ نارمل سے زیادہ یا کم مقدار اثرانداز ہوتی ہے۔
2۔ لیس دار viscosity
نارمل منی انڈیلی جائے تو قطرہ قطرہ گرتی ہے۔ زیادہ گاڑھی یا پتلی منی نامل تصور نہیں کی جاتی۔
3۔ مائع حالت۔ liquification
تازہ منی دس سے پندرہ منٹ میں مائع حالت میں تبدیل ہوجاتی ہے یا زیادہ سے زیادہ تیس منٹ تک منی کو مائع میں تبدیل ہوجانا چاہیئے۔
4۔ مائیکروسکوپک معائنہ Microscopic Exam
اس معائنہ میں سپرم کی تعداد اور حرکت نوٹ کی جاتی ہے۔ جو کہ درج زیل ہے۔
تعداد. S***m count
نارمل سپرم کی تعداد 60 تا 120 ملین فی ملی لیٹر ہوتی ہے اس سے کم سپرم کی تعداد ہو تو اولیگو سپرمیا oligos***mia کہتے ہیں جبکہ سپرم کی تعداد سرے سے موجود ہی نہ ہو تو ایزو سپرمیا azoos***mia کہا جاتا ہے
طبعی حرکت.. motality
نارمل حالت میں سپرم کا حرکت کرنا ضروری ہوتا ہے عمومی طور پر 60 تا80 فیصد سپرم حرکت کرنے چاہیے اگر سپرم کی حرکت 60 فیصد سے کم ہو تو یہ صحت مندی کی علامت نہیں ہے
طبعی شکل.. shape
نارمل منی میں 20 تا 30فیصد سے کم سپرم کی شکل نارمل سے مختلف ہوتی ہے اس سے زیادہ مقدار میں نارمل سے مختلف شکلیں بانجھ پن کا باعث ہو سکتی ہیں۔
خون کے سفید و سرخ زرات. WBC & RBC.......
نارمل منی میں خون کے سفید و سرخ زرات موجود نہین ہوتے اگر یہ موجود ہوں تو انفیکشن کی نشانی ہے۔ ایسی صورت میں حسب علامات سوزش و ورم کے لئے ادویہ کا استمعال ضروری ہوتا ہے۔
عموما شادی کے ایک دو سال بعد تک حمل نہ ٹھہرے تو میاں بیوی دونوں کے ٹیسٹ کرا لینے چاہیئے تاکہ کسی کمی کمزوری کے ظاہر ہونے پر فوری علاج کرایا جا سکے اکثر مرد اپنا ٹیسٹ کرانے سے کتراتے ہیں حالانکہ مردانہ ٹیسٹ نہایت آسان ہوتا ہے عمومی طور پر منی کا تجزیہ درج ذیل کفیات مین معاون ثابت ہوتا ہے۔
نوٹ:میں نے یہ تحریر سب سے پہلے نور کلینک جنسی فارم پر پوسٹ کی تھی شکریہ ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54000