دل دل پاکستان جان جان پاکستان��
ملک کا آرمی چیف اور ایجنسیاں عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے لوگوں کی نجی گفتگو ٹیپ کرتی ہیں، پھر اسے عوام کو دھوکہ دینے کے لیے (دستاویز یا تصویر) کے مواد یا ظاہری شکل کو تبدیل کر کے جھوٹ پر مبنی مواد ریلیز کرتی ہیں تاکہ سنسنی پھیلا کر اپنی مرضی کا بیانیہ بنایا جائے۔ لیکن ان سب کی بدقسمتی یہ ہے کہ عوام باشعور ہے اور کم از کم سوشل میڈیا پر فیکٹ چیک اور حقائق معلوم ہو جاتے ہیں! #RegimeChangeInPakistan