Haal dil
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haal dil, Health/Beauty, Akber Road, Lahore.
15/06/2022
کل جمے کے بیان میں امام صاحب لوگوں سے استغفار پر زور دے رہے تھے ۔ وجہ حالات ہمارے اعمال ۔ یاد رہے یہ وہ ہی امام صاحب ہیں جو گزشتہ ساڑھے تین سال سے حکمرانوں کی نحوست عمران خان پر یہودی ایجنٹ کی تہمت ان کا ہر جمعہ کا مشغلہ تھا ۔موجودہ حکمرانوں کا دورہ اسرائیل بھی ان کی غیرت کو نہ جگہ سکا، وجہ سیاست ۔ اللّه پاک تمام مساجد کو جماعت اسلامی کی سیاست سے محفوظ فرمائے ۔ آمین
ہمیشہ کالے سر والی امپورٹڈ بہو خاندان کا بیڑا غرق نہیں کرتی ۔ کبھی کبھی سفید سر والا امپورٹڈ داماد بھی یہ کام کالے سر والی کے ساتھ مل کر بخوبی انجام دیتا ہے ۔ آخر سہولتیں بھی تو میسر ہونی چاہئیں 🏌
25/05/2022
بڑی آپا : خاندان کو جوڑنے میں کم ، توڑنے میں نمبر ون ۔ ڈرامہ سیریل، لوور مڈل کلاس طبقہ میں کامیابی کے ساتھ جاری ہے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Akber Road
Lahore