Lahore Aesthetics
Internationally recognized aesthetics treatments for face, skin, hair & body. We offer exclusive ser
❤️عید کا چاند مبارک ہو۔ ❤️
🌸اللّٰہ ہم سب کی عبادتوں کو قبول فرمائے۔🌸
05/04/2024
کہہ دو کہ ! میرے لیے اللہ ہی کافی ہے"
(القرآن )
28/03/2024
Lahore Spine Care conducted a workshop on
Joint Mobilization
By Physiotherapist & Chiropractor
Dr. Shiza Khan organized this activity for all the students and stated that the purpose of this workshop was to boost up the hands on practice
Dr. Shiza Khan further added that for the teams to perform their best, they must need Practice like these.
Students awarded with certification.
24/03/2024
🟥Hurry Up🟥
Book Your Appointment
03340043512
03097743774
Ramadan Offer 50% off
📍Address: 69/10 Block F-2 Near HBL Bank Punjab Co-operative Housing Society DHA Lahore
📍 Google Location: https://g.page/DrShizaKhan?gm
21/03/2024
☎️Book Your Appointment now
03340043512
03097743774
📍Address: 69/10 Block F-2 Near HBL Bank Punjab Co-operative Housing Society DHA Lahore
📍 Google Location: https://g.page/DrShizaKhan?gm
20/03/2024
حضرت علیؓ
مجھے تعجب ہے اس شخص پر جو اپنی
برائیوں کو جانتا ہے لیکن جب اسے برا کہا
جائے تو ناراض ہو جاتا ہے۔
صلہ رحمی کے بدلے صلہ رحمی (کرنا صلہ رحمی) نہیں۔
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ صلہ رحمی کرنے والا وہ نہیں ہے جو صرف بدلہ چکائے (یعنی احسان کے بدلے احسان کر دے) بلکہ صلہ رحمی کرنے والا (رشتہ ناتا جوڑنے والا) وہ ہے جو اپنے ٹوٹے ہوئے رشتہ کو جوڑے۔”
صحیح بخاری
15/03/2024
بہت اچھا لگتا ہے تجھ سے مانگنا
اے میرے الله
ساری زندگی مجھے کسی کا محتاج نہ کرنا❤️✨
جو بندے تیرے سامنے جھکتے ہیں اے اللّٰہ انہیں کِسی اور کے سامنے کبھی جھکنے مت دینا🤲🏻
#رمضانكريم
کم آدمی زیادہ آدمیوں کو سلام کریں۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا: “ کم عمر والا بڑی عمر والے کو اور چلنے والا شخص بیٹھے ہوئے شخص کو اور کم آدمیوں کی جماعت زیادہ آدمیوں کی جماعت کو سلام کرے۔”
صحیح بخاری
اچھے برتاؤ کا سب زیادہ مستحق کون ہے؟
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور دریافت کیا کہ میری بھلائی اور حسن معاملہ کا سب سے زیادہ مستحق کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ تیری ماں” ۔ اس نے پھر پوچھا کہ اس کے بعد؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ پھر بھی تیری ماں” ۔ اس نے چوتھی مرتبہ پوچھا کہ اس کے بعد؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ پھر تیرا باپ۔”
صحیح بخاری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
69/10 F-2 Punjab Co-operative Housing Society DHA Near HBL Bank
Lahore
54792
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 21:00 |
| Tuesday | 09:00 - 21:00 |
| Wednesday | 09:00 - 21:00 |
| Thursday | 09:00 - 21:00 |
| Friday | 09:00 - 21:00 |
| Saturday | 09:00 - 21:00 |
| Sunday | 09:00 - 21:00 |