Anaesthesia Technician Students
Anaesthesia Technician
Punjab Institute Of Neuro Sciences [PINS] PAKISTAN 🇵🇰
Happy world anaesthesia day
16 October 2024
Proud to be a member of anaesthesia society
بسمہ اللّٰه الرحمن الرحیم
چوتھے سپارے کے اہم نکات:
لَنۡ تَنَالُوا الۡبِرَّ حَتّٰی تُنۡفِقُوۡا مِمَّا تُحِبُّوۡنَ ۬ ؕ
(آل عمران:92)
تم ہرگز بھلائی کو نہ پہنچو گے جب تک راہِ خدا میں اپنی پیاری چیز نہ خرچ کرو۔
وَ لِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الۡبَیۡتِ مَنِ اسۡتَطَاعَ اِلَیۡہِ سَبِیۡلًا ؕ*(آل عمران:97)
اور اللہ کے لئے لوگوں پر اس گھر کا حج کرنا ہے جو اس تک چل سکے۔
وَ مَنۡ یَّعۡتَصِمۡ بِاللّٰہِ فَقَدۡ ہُدِیَ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ (آل عمران:101)
جس نے اللہ کا سہارا لیا تو ضرور وہ سیدھی راہ دکھایا گیا۔
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ حَقَّ تُقٰتِہٖ (آل عمران:102)
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو جیسا اس سے ڈرنے کا حق ہے۔
وَ اعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰہِ جَمِیۡعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوۡا ۪(آل عمران:103)
اور اللہ کی رسی مضبوط تھام لو سب مل کر اور آپس میں پھٹ نہ جانا ( فرقوں میں نہ بٹ جانا )۔
وَ اذۡکُرُوۡا نِعۡمَتَ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ اِذۡ کُنۡتُمۡ اَعۡدَآءً فَاَلَّفَ بَیۡنَ قُلُوۡبِکُمۡ فَاَصۡبَحۡتُمۡ بِنِعۡمَتِہٖۤ اِخۡوَانًا ۚ (آل عمران:103)
اور اللہ کا احسان اپنے اوپر یاد کرو جب تم میں بیر (دشمنی) تھا اس نے تمہارے دلوں میں ملاپ کر دیا تو اس کے فضل سے تم آپس میں بھائی ہو گئے۔
وَلۡتَکُنۡ مِّنۡکُمۡ اُمَّۃٌ یَّدۡعُوۡنَ اِلَی الۡخَیۡرِ وَ یَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ یَنۡہَوۡنَ عَنِ الۡمُنۡکَرِ ؕ آل عمران:104)
اور تم میں ایک گروہ ایسا ہونا چاہئے کہ بھلائی کی طرف بلائیں اور اچھی بات کا حکم دیں اور بری سے منع کریں۔
وَ لَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّذِیۡنَ تَفَرَّقُوۡا وَ اخۡتَلَفُوۡا (آل عمران:105)
اور ان جیسے نہ ہونا جو آپس میں پھٹ گئے اور ان میں پھوٹ پڑگئی۔
کُنۡتُمۡ خَیۡرَ اُمَّۃٍ اُخۡرِجَتۡ لِلنَّاسِ تَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ تَنۡہَوۡنَ عَنِ الۡمُنۡکَرِ وَ تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ ؕ (آل عمران:110)
تم بہتر ہو ان سب امتوں میں جو لوگوں میں ظاہر ہوئیں بھلائی کا حکم دیتے ہو اور برائی سے منع کرتے ہو۔
لَیۡسُوۡا سَوَآءً ؕ مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ اُمَّۃٌ قَآئِمَۃٌ یَّتۡلُوۡنَ اٰیٰتِ اللّٰہِ (آل عمران:113)
سب ایک سے نہیں کتابیوں میں کچھ وہ ہیں کہ حق پر قائم ہیں اللہ کی آیتیں پڑھتے ہیں۔
وَ لَقَدۡ نَصَرَکُمُ اللّٰہُ بِبَدۡرٍ وَّ اَنۡتُمۡ اَذِلَّۃٌ ۚ (آل عمران:123)
اور بیشک اللہ نے بدر میں تمہاری مدد کی جب تم بالکل بے سر و سامان تھے۔
وَ اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ (آل عمران:132)
اور اللہ و رسول کے فرمانبردار رہو اس امید پر کہ تم رحم کیے جاؤ ۔
الَّذِیۡنَ یُنۡفِقُوۡنَ فِی السَّرَّآءِ وَ الضَّرَّآءِ وَ الۡکٰظِمِیۡنَ الۡغَیۡظَ وَ الۡعَافِیۡنَ عَنِ النَّاسِ ؕ وَ اللّٰہُ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ (آل عمران:134)
وہ جو اللہ کے راہ میں خرچ کرتے ہیں خوشی میں اور رنج میں اور غصہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ، اور نیک لوگ اللہ کے محبوب ہیں ۔
وَ لَا تَہِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَ اَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ (آل عمران:139)
اور نہ سستی کرو اور نہ غم کھاؤ تم ہی غالب آؤ گے اگر ایمان رکھتے ہو ۔
اَمۡ حَسِبۡتُمۡ اَنۡ تَدۡخُلُوا الۡجَنَّۃَ وَ لَمَّا یَعۡلَمِ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ جٰہَدُوۡا مِنۡکُمۡ وَ یَعۡلَمَ الصّٰبِرِیۡنَ (آل عمران:142)
کیا اس گمان میں ہو کہ جنت میں چلے جاؤ گے اور ابھی اللہ نے تمہارے غازیوں کا امتحان نہ لیا اور نہ صبر والوں کی آزمائش کی۔
وَ مَا کَانَ لِنَفۡسٍ اَنۡ تَمُوۡتَ اِلَّا بِاِذۡنِ اللّٰہِ کِتٰبًا مُّؤَجَّلًا ؕ (آل عمران:145)
اور کوئی جان بے حکم خدا مر نہیں سکتی سب کا وقت لکھا رکھا ہے ۔
وَ مَنۡ یُّرِدۡ ثَوَابَ الدُّنۡیَا نُؤۡتِہٖ مِنۡہَا ۚ وَ مَنۡ یُّرِدۡ ثَوَابَ الۡاٰخِرَۃِ نُؤۡتِہٖ مِنۡہَا ؕ (آل عمران:145)
اور دنیا کا انعام چاہے ہم اس میں سے اسے دیں اور جو آخرت کا انعام چاہے ہم اس میں سے اسے دیں۔
بَلِ اللّٰہُ مَوۡلٰىکُمۡ ۚ وَ ہُوَ خَیۡرُ النّٰصِرِیۡنَ (آل عمران:150)
بلکہ اللہ تمہارا مولا ہے اور وہ سب سے بہتر مددگار ۔
فَبِمَا رَحۡمَۃٍ مِّنَ اللّٰہِ لِنۡتَ لَہُمۡ ۚ وَ لَوۡ کُنۡتَ فَظًّا غَلِیۡظَ الۡقَلۡبِ لَانۡفَضُّوۡا مِنۡ حَوۡلِکَ ۪(آل عمران:159)
تو کیسی کچھ اللہ کی مہربانی ہے کہ اے محبوب! تم ان کے لئے نرم دل ہوئے اور اگر تند مزاج سخت دل ہوتے تو وہ ضرور تمہارے گرد سے پریشان ہو جاتے۔
اِنۡ یَّنۡصُرۡکُمُ اللّٰہُ فَلَا غَالِبَ لَکُمۡ ۚ وَ اِنۡ یَّخۡذُلۡکُمۡ فَمَنۡ ذَا الَّذِیۡ یَنۡصُرُکُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِہٖ (آل عمران:160)
اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو ایسا کون ہے جو پھر تمہاری مدد کرے۔
اَفَمَنِ اتَّبَعَ رِضۡوَانَ اللّٰہِ کَمَنۡۢ بَآءَ بِسَخَطٍ مِّنَ اللّٰہِ وَ مَاۡوٰىہُ جَہَنَّمُ ؕ (آل عمران:162)
تو کیا جو اللہ کی مرضی پر چلا وہ اس جیساہو گاجس نے اللہ کا غضب اوڑھا اور اس کا ٹھکانا جہنم ہے۔
لَقَدۡ مَنَّ اللّٰہُ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ اِذۡ بَعَثَ فِیۡہِمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡ اَنۡفُسِہِمۡ (آل عمران:164)
بیشک اللہ کا بڑا احسان ہوا مسلمانوں پر کہ ان میں انہیں میں سے ایک رسول بھیجا۔
مَا کَانَ اللّٰہُ لِیَذَرَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ عَلٰی مَاۤ اَنۡتُمۡ عَلَیۡہِ حَتّٰی یَمِیۡزَ الۡخَبِیۡثَ مِنَ الطَّیِّبِ ؕ (آل عمران:179)
اللہ مسلمانوں کو اس حال پر چھوڑنے کا نہیں جس پر تم ہو جب تک جدا نہ کر دے گندے کو ستھرے سے۔
وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ (آل عمران:185)
اور دنیا کی زندگی تو یہی دھوکے کا مال ہے۔
لَتُبۡلَوُنَّ فِیۡۤ اَمۡوَالِکُمۡ وَ اَنۡفُسِکُمۡ ۟ (آل عمران:186)
بیشک ضرور تمہاری آزمائش ہو گی تمہارے مال اور تمہاری جانوں میں۔
اِنَّ فِیۡ خَلۡقِ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ اخۡتِلَافِ الَّیۡلِ وَ النَّہَارِ لَاٰیٰتٍ لِّاُولِی الۡاَلۡبَابِ (آل عمران:190)
بیشک آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات اور دن کی باہم بدلیوں میں نشانیاں ہیں عقلمندوں کے لئے۔
الَّذِیۡنَ یَذۡکُرُوۡنَ اللّٰہَ قِیٰمًا وَّ قُعُوۡدًا وَّ عَلٰی جُنُوۡبِہِمۡ وَ یَتَفَکَّرُوۡنَ فِیۡ خَلۡقِ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۚ (آل عمران:191)
جو اللہ کی یاد کرتے ہیں کھڑے اور بیٹھے اور کروٹ پر لیٹے اور آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں غور کرتے ہیں۔
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اصۡبِرُوۡا وَ صَابِرُوۡا وَ رَابِطُوۡا ۟ (آل عمران:200)
اے ایمان والو! صبر کرو اور صبر میں دشمنوں سے آگے رہو اور سرحد پر اسلامی ملک کی نگہبانی کرو ۔
وَ اٰتُوا الۡیَتٰمٰۤی اَمۡوَالَہُمۡ (النساء:2)
اور یتیموں کو ان کے مال دو۔
وَ اٰتُوا النِّسَآءَ صَدُقٰتِہِنَّ نِحۡلَۃً ؕ (النساء:4)
اور عورتوں کو ان کے مہر خوشی سے دو۔
اِنَّ الَّذِیۡنَ یَاۡکُلُوۡنَ اَمۡوَالَ الۡیَتٰمٰی ظُلۡمًا اِنَّمَا یَاۡکُلُوۡنَ فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ نَارًا ؕ (النساء:10)
وہ جو یتیموں کا مال ناحق کھاتے ہیں وہ تو اپنے پیٹ میں نری آگ بھرتے ہیں۔
اِنَّمَا التَّوۡبَۃُ عَلَی اللّٰہِ لِلَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ السُّوۡٓءَ بِجَہَالَۃٍ (النساء:17)
وہ توبہ جس کا قبول کرنا اللہ نے اپنے فضل سے لازمکر لیاہے وہ انہیں کی ہے جو نادانی سے برائی کر بیٹھیں۔
کن رشتوں سے نکاح حرام ہے؟ (النساء:23)
چوتھے پارے میں سورۂ آل عمران کی 92 تا 200 تک آیاتِ کریمہ اور سورۂ النساء کی ابتدائی 23 آیات کریمہ شامل ہیں۔
15/12/2023
السلامُ علیکم۔۔۔۔
آج ملے جلے جذبات کے ساتھ میں انڈس ہسپتال کا نہ نو کو خیر آباد کہتا ہوں۔ میں نے اس health organisation میں نےتقریباً پانچ سال سات مہینے anesthesia technician کے فرائض سرانجام دیئے۔میں خوش قسمت allied health professional ہون جسے اپنی skill کو بہتر بنانے کیلئے اک بہتر پلیٹ فارم مہیا ہوا جس میں consultant سے لے کر operation theatre Runners تک سبھی اپنے کام کے ساتھ ساتھ اخلاق میں بھی بہت اچھے تھے.
میں بہت سے لوگوں کو اس پلیٹ فارم کی وساطت سے اپنی زندگی میں لکھ چُکا ہوں جن کے ساتھ مجھے کام کر کے فخر محسوس ہوا. شاہد خالد صاحب ہمارے ٹیم لیڈر تھے. بہت ہی عمدہ اور کمال کی personality.
ان کو کام لینے کا ہنر با خوبی آتا تھا. انھوں نے محنت اور لگن سے کام کر کے نہ صرف اپنے ہسپتال میں بلکہ indus organisation کی دوسری branches میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا.
انکی خوش اخلاقی انکے نیچے کام کرنے والے سٹاف کے دلوں میں گھر کر گئی. اللہ تعالٰی سر کو دنیا اور آخرت میں کامیاب کرے...
Indus hospital
میں مریضوں کا معیاری علاج بالکل مفت ہوتا ہے یہاں آنے والے مریضوں کو international level کی صحت سہولیات فراہم کی جاتی ہیں.Govt of Punjab
کو چاہئے تھا کہ وہ اپنے ہر THQ لیول کے ہاسپٹل indus health network organisation کے زیر انتظام کر کے صحت سہولیات کی بہترین فراہمی کا دعوٰی کرتی لیکن پنجاب حکومت نے اس کو سندھ تک محدود رہنے میں بہتر سمجھا اور غریب مریضوں کو بہترین صحت سہولیات سے محروم کر دیا...
"He who gives in charity will be called from the gate of charity." -Sahih Bukhari
Donate - Indus Hospital & Health Network Donate Join us in our mission to save countless lives Help us provide life-saving care to those in need! Donate Now. With your donation, our hospital can make a significant […]
25/11/2023
Magill Forceps
Magill forceps are angled forceps used to guide a tracheal tube into the larynx or a nasogastric tube into the esophagus under direct vision.
They are also used to remove foreign bodies.
These forceps are named after the Irish-born anaesthetist Ivan Magill.
The Magill Forceps is made of high-quality stainless steel, making it autoclavable and reusable. Ensure you follow proper sterilisation procedures between uses.
Used of This forcep ...
Magill Catheter Forceps are specifically used to remove objects or particles from the oral cavity or assist in nasotracheal intubation.
They have multiple variations, such as forceps for adults having a 10" length and forceps for children with an 8" size.
COMPLICATIONS
Local trauma
breakage of forceps
unable to grasp small objects (e.g. coin) if inadvertently using open tipped forceps
Happy happy world anaesthesia day .....
Anaesthesia society make the tremendous achievement in world related to patients comfort throughout the surgery.....
Proud to be a part Of anaesthesia society.....
30/07/2022
یومِ شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ
Desociative anaesthetic agent KETAMINE
🌐 We know that the dose of ketamine in general anesthesia is 1-2 mg/kg and the maximum intravenous dose is 4.5 mg/kg, but if we exceed this dose (that is, more than 4.5 mg/kg), ketamine overdose will occur.....
**********
The most important signs that occur during an overdose (toxic) are:
1- Nausea and vomiting
2- Extreme confusion
3- Chest pain with irregular pulse
4- Respiratory depression
5- Loss of consciousness or coma
6- Severe high blood pressure
**********
● We come to the important point, which is how is the treatment done?
☆ Putting the patient on observation
☆ Endotracheal intubation work (ETT) with mechanical ventilation.
☆ Using stimulator, and I will give you an example of a drug used for this case..... it is Doxapram, known commercially as Dopram.
Doxapram is used for the following cases:
- Treatment of respiratory depression due to anesthesia.
- Treats the high level of CO2 when giving O2 to COPD patients.
Treats CNS depression due to toxic overdose
**********
As for the way it works in two cases:
1- When a low dose is given, it stimulates breathing by stimulating carotid receptors.
2- When giving a high dose, it stimulates the respiratory center directly by stimulating the medulla and thus stimulating the brain.
It also works to temporarily increase the tidal volume and increase the number of breaths per minute without increasing the oxygenation.
**********
Increased blood pressure with chest pain
- Tachypnea increased breathing
Headache, dizziness, and unconsciousness
Cough, narrowing of the larynx and bronchi
- Hyperthermia
T wave inversion with ECG
- Burning in the ge***al area
May cause rebound hypoventilation
**********
For the treatment of respiratory depression: start with a dose of 0.5-1 mg/kg and repeat every 5 minutes, provided that it does not exceed 2 mg/kg # or as an intravenous infusion at a dose of 5 mg/minute and given intermittently but not to exceed 4 mg/kg
For the treatment of nervous system depression: starts with a dose of 1-2 mg / kg and given intermittently every 5 minutes, provided that it does not exceed 3 g / day.
Treatment of CO2 elevation due to COPD: It is given as an infusion at a dose of 1-2 mg/minute, provided that it does not exceed two hours.
**********
• Safe for the pregnant woman (safety class B)
• Available as a vial containing 20 mg/ml
• It should not be used for patients with heart and lung diseases such as pulmonary edema or pulmonary embolism and patients with epilepsy or head trauma
It starts working after 20-40 seconds and lasts 5-12 minutes
• It is metabolized by the kidneys
**********
04/05/2022
Happy happy EID UL FITTER 2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore