Ruqaiya Sadiq Medical Centre
Empowering wellness with resources & support for informed health choices. Mind, body, spirit & care.
Contact: 03086029412
کیا آپ بالوں کے گرنے، جلد کے داغ دھبوں، جسمانی درد، یا شوگر اور بلڈ پریشر جیسے مسائل سے پریشان ہیں؟
رقیہ صادق میڈیکل سینٹر میں
ڈاکٹر رائے عابد علی بھٹی
ایستھیٹک اینڈ جنرل فزیشن اور ڈاکٹر رائے علی ساجد بھٹی
سینئر آرتھوپیڈک فزیوتھراپسٹ اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں
یہاں جدید ہیئر ٹرانسپلانٹ، پی آر پی، میسوتھراپی، ایڈوانس ہائیڈرافیشل، مائیکرونیڈلنگ، اسکن وائٹننگ ڈرپس
اور دیگر جدید سکن و ہیئر ٹریٹمنٹس کی سہولت دستیاب ہے، تاکہ آپ اپنی خوبصورتی اور اعتماد دوبارہ حاصل کر سکیں۔
اگر آپ کمر درد، گردن درد، جوڑوں کے درد، فالج، سپورٹس انجری یا کسی بھی جسمانی تکلیف کا شکار ہیں
تو جدید فزیوتھراپی کی سہولت بھی موجود ہے، جبکہ خواتین کے لیے خاتون فزیوتھراپسٹ بھی دستیاب ہیں۔
اس کے علاوہ عام امراض کا معائنہ اور بلڈ پریشر اور شوگر کے مؤثر علاج کی سہولت بھی فراہم کی جاتی ہے۔
اوقاتِ کار:
فزیوتھراپی: صبح 11 بجے سے رات 9 بجے تک
جنرل پریکٹس: شام 4 بجے سے رات 9 بجے تک
ڈرماٹولوجی, ہیئر ٹرانسپلانٹ، PRP اور تمام ایستھیٹک ٹریٹمنٹس کے لیے ابھی 0333-4710379 پر اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔
پتہ: ہسپتال روڈ، مانگا منڈی، لاہور
رابطہ: 0308-6029412
رقیہ صادق میڈیکل سنٹر
ہسپتال روڈ مانگا منڈی۔۔۔۔ 03086029412
01/07/2026
🔹 Advanced Endoscopic Spine Care Now Available 🔹
Persistent back pain, slipped disc, nerve compression, or sciatica can affect your quality of life. Modern endoscopic spine surgery offers a minimally invasive treatment option with faster recovery and less discomfort.
Consult Dr. Muhammad Naseer, Consultant Orthopedic & Endoscopic Spine Surgeon, for expert spine care and personalized treatment.
27/05/2026
🌙✨ Eid Ul Adha Mubarak ✨🌙
May this blessed Eid bring peace, happiness, good health, and endless blessings to you and your family.
May Allah accept your sacrifices, forgive your shortcomings, and fill your life with joy and prosperity. 🤍🐐
Eid Mubarak to you and your loved ones! 🌸
24/05/2026
🌟 شاندار ہائیڈرا فیشل عید آفر — اپنی جلد کو دیں فوری گلو اور فریش لک! ✨
💆♀️ ہائیڈرا فیشل
3000 روپے ❌
✅ صرف 1000 روپے 😍
✔️ فوری گلو
✔️ ڈیپ کلیننگ
✔️ نرم و شفاف جلد
📍 محدود وقت کی عید آفر
📞 ابھی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں!
🏥 رقیہ صادق میڈیکل سینٹر
📍 ہسپتال روڈ، مانگا منڈی
📞 03086029412
Category
Contact the business
Telephone
Address
Hospital Road, Manga Mandi
Lahore
55270