Qureshi Foods
Qureshi Foods pager and Youtube Channel
پیج اور چینل پر بہترین کچن ریسیپیز اور ریمیڈیز وڈیوز دیکھیں
26/12/2023
کی فخریہ پیشکش. بلکل فریش اور بہترین کوالٹی کی گارنٹی کے ساتھ. لاہور میں بزریعہ بائکیا اور لاہور سے باہر اگر آپ کے شہر میں ڈائیو بس کا ٹرمینل ہے تو منگوا سکتے ہیں. قیمت 1150 روپے کلو علاوہ ڈلیوری چارجز
آج شام 6 بجے ان شاءاللہ لاٸیو وڈیو پر ملاقات ہوگی اور خصوصی گفٹ دوں گا۔
سب دوست اس پوسٹ کو تمام گروپس میں شٸیر کردیں تاکہ زیادہ سے زیادہ دوست فاٸدہ اٹھا سکیں۔
#نوٹ جن دوستوں نے یہ پیج فالو نہیں کیا ہوا وہ لاٸیک اور فالو کرلیں۔
31/12/2022
کون کون تیار ہے؟؟ سب دوست پوسٹ شٸیر کریں تاکہ اس پہلے ایونٹ میں زیادہ دوست ہمارے ساتھ شامل ہوں
جن دوستوں نے پیپر خریدا تھا ان سب کی قرعہ اندازی کل شام کو لاٸیو وڈیو میں سرعام کروں گا جس خوش نصیب کا نام نکلا اس کو میری طرف سے خصوصی گفٹ پارسل روانہ کیا جاٸے گا ان شاءاللہ۔
یہ پوسٹ تمام دوست تمام گروپس میں شٸیر کردیں۔شکریہ
آج شام 6 بجے اپن لاٸیو آوے گا خاص تحفے کے ساتھ۔
تمام دوست ریڈی رہنا اور اپنے دوستوں کو یہاں انواٸیٹ کرو تاکہ زیادہ دوستوں کا بھلا ہوسکے۔
فرینڈز نیکسٹ ٹاٸم سے اپن یہیں پر لاٸیو آوے گا اور گفٹ بھی دیا کرے گا😉
❤اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤
11/12/2022
https://youtu.be/kV_K_WxF_O8
بچوں میں سر کے بال کمزور ہیں خشکی سکری ہے بالوں میں چمک نہیں ہے؟ بال گھنے نہیں ہیں؟ بالوں کی گروتھ بہت کم ہے؟؟ تو یہ وڈیو آپ دوستوں کے بہت کام آنے والی ہے۔ جی ہاں جادو کا تیل گھر میں تیار کریں سو فیصد آرگینک آٸل خاص طور پر بچوں اور بچیوں کے لٸیے انتہاٸی مفید۔
کیونکہ
Magic Hair Oil for kids jadu ka tail bachon k balon k liey with gift bachon k liey khas jadu wala tail ghar mein bnaein
28/11/2022
میری دوسری شادی ہوجائے گی، سوچا بھی نہ تھا۔ دوستوں کو اطلاع بھی نہ کر سکا۔ بس آناً فاناً نکاح ہوا اور رخصتی بھی ہو گئی۔
حیرت یہ ہے کہ بیگم نے خوشدلی سے اپنی سوتن کو بہن بنا لیا۔ بچے تو ماں کہہ کر لپٹ گئے۔ والدہ بھی شاد ہیں۔ میری نئی بیوی بے انتہا خوش اخلاق ثابت ہوئیں اور انہوں نے
بھی سارے گھر کے افراد کو اپنا سمجھا۔
ہماری پہلی ملاقات پہلی بیگم کے ساتھ ہی ایک فیسبک گروپ کی پوسٹ پر ہوئی تھی۔ وہیں ہماری پہلی بیگم نے ان کو ہمارے لیے پسند کیا۔ کب بات شادی تک پہنچ گئی پتہ بھی نہ لگا۔
پہلی بیگم نے انتہائی ضد کر کے ہمیں ہنی مون پر بھیجنے کی تیاری کر
رکھی ہے اور مصر ہیں کہ آپ دونوں ہنی مون پر جائیں جیسے آپ مجھے لے کر گئے تھے۔ کہتی ہیں کہ اگر پیسے کم پڑے تو وہ دینے کو تیار ہیں کیونکہ ان کی پچھلے دنوں ہی تین لاکھ کی کمیٹی نکلی ہے۔
میں کافی دیر سے یہ سوچ رہا ہوں کہ آخر وہ کون سے گھر ہوتے ہیں جہاں دوسری شادی کی وجہ سے جھگڑے ہوتے
ہیں اور ایک جنگ کا سا ماحول ہوتا ہے۔ اپنے گھر کو دیکھتا ہوں تو جنت لگتا ہے۔
بیگم نے رات گیارہ بجے زبردستی ہم دونوں کو کمرے میں دھکیل کر دروازہ بند کر دیا۔ ساتھ ہی بچوں کو شور شرابے سے سختی سے منع کر دیا۔ آج صبح ناشتہ حجلہ عروسی میں پیش کیا اور اپنی ساتھی (سوتن لکھنے میں مجھے
کوفت ہو رہی ہے) کو اپنے ہاتھوں سے نوالے بنا کر کھلائے۔ ساتھ ہی ساتھ چھیڑنے کے انداز میں کن انکھیوں سے ہم دونوں کو دیکھتی رہیں۔ ایسی بیویاں قسمت والوں کو ملتی ہیں۔
کل رات ہم ہنی مون پر ترکی نکل جائیں گے۔ بیگم نے یقین دہانی کروائی ہے کہ میری غیر موجودگی میں وہ بچوں کی فیس، بجلی کا
بل، گھر کا راشن اور باقی ذمہ داریاں سنبھال لیں گی۔
میرا مشورہ ہے کہ آپ سب بھی اپنے گھر میں یہ ماحول بنائیں۔ محبت سے رشتوں کو قائم رکھیں اور اپنی بیوی کو اعتماد میں لیں۔ دیکھیے کہ دوسری بیوی ایک دن بعد ہی کہہ رہی ہے کہ تیسری میں آپ کے لیے خود تلاش کروں گی۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔
۔
۔
"""""""ناول"""""""
# خاوند #کے #خواب #میں #شادیوں کے #چھچھڑے
سے اقتباس۔
انشاء اللہ ایک دن صدق دل سے یہی پوسٹ کرونگا شادی کرکے
فلحال کو مونگ پھلیاں ویچنے آیا سی
لے لو گرم مونگ پھلیاں تازہ مونگ پھلیاں
😜😜🤷🙆🙆😛😝😏🤪🥺
سردیوں کا خاص قہوہ بچوں بڑوں کے لٸیے یکساں مفید۔۔ وڈیو شٸیر کیجٸیے لاٸیک کمنٹس کیجٸیے اور مزید نٸی وڈیوز کے لٸیے یوٹیوب پر qureshi Foods چینل سرچ کرکے سبسکراٸب کیجٸیے۔ شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
احمد گارڈن
Lahore