Rizwan ullah bj

Rizwan ullah bj

Share

political worker
humanity

03/01/2026

🌿 نصیحت 🌿
زندگی میں اگر سکون چاہیے تو دل کو حسد، غصہ اور نفرت سے پاک کر لو۔
جو تمہارے پاس ہے اُس پر شکر کرو، اور جو نہیں ہے اُس پر صبر رکھو۔
اللہ کسی کا حق ضائع نہیں کرتا، بس دیر کرتا ہے۔
لوگوں کو معاف کرنا سیکھو، کیونکہ معافی دل کو ہلکا اور روح کو مضبوط کرتی ہے۔
یاد رکھو!
جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے، وہ کبھی اکیلا نہیں ہوتا۔
🤍 اللہ ہم سب کو سمجھ اور ہدایت عطا فرمائے، آمین 🤲

10/08/2024

چھوٹا بھائی زین اللّٰہ

06/07/2024

( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔
میرا عقیدہ ہے کہ حضور آخری نبی ہے اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میرے سر کی تاجیں ھیں (صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین)متعلق قرآن مجید نے جو الفاظ استعمال کیے ھیں رضی اللہ عنھم ورضو عنہ یہی ھمارا عقیدہ ہے
لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔ شکریہ ۔😒😒

Photos from Rizwan ullah bj's post 08/05/2024

میری دوست Abdullah sahil کی نام پر کسی نے فیک آئ ڈی بنایا ہے آگر اس سے کوئی علط مواد نفرت انگیز توہین آمیز مواد شئیر ہوا تو اس سے میرا دست Abdullah sahil کا کوئی تعلق نہیں ہوگا اور دوسرا اگر کس کو میسج کیا پیسوں کا ڈیمانڈ کیا یا کوئی اور ڈیمانڈ کیا تو بلاک کرو

24/04/2024

مجھے یاروں کی لمبی قطاروں سے مطلب نہیں ہے
اگر تم دل سے مخلص ہو تو بس ایک تم ہی کافی ہو

24/04/2024

سنا ہے حشر میں کوئ کسی کا نہیں ہوگا
مگر یہ سلسلہ تو آبھی سے عروج پر ہے۔

17/06/2023
06/11/2022

چئیرمین عمران خان آج 3:10 پر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

05/11/2022

اسلام علیکم تمام دوستوں کو

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad
Lahore