Overseas Pakistani Nurses
Nursing encompasses the autonomous and collaborative care of individuals of all ages, families, groups, and communities, whether sick or well, in all settings.
It focuses on health promotion, illness prevention, and the care of ill, disabled, and dying.
08/06/2026
Overseas Pakistani Nurses ✍️🇵🇰🩺🩷🥼🇵🇰
08/06/2026
بلوچستان کے ہسپتال میں ایک لیڈی ڈاکٹر پر درندہ صفت حملہ آور کی جانب سے تیزاب پھینکنے کا المناک واقعہ نہ صرف ناقابلِ برداشت بلکہ معاشرے کی پوری انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والا سانحہ ہے۔
ایک ایسی مسیحا، جو اپنی ذاتی آسائشوں، آرام اور خوشیوں کو قربان کرکے دن رات مریضوں کی جان بچانے اور انسانیت کی خدمت میں مصروف رہتی ہے، اس پر اس سفاکیت اور درندگی کے ساتھ حملہ کرنا ہمارے معاشرے کے لیے انتہائی شرمناک لمحہ ہے۔
تیزاب کے اس ہولناک حملے نے نہ صرف ایک ڈاکٹر کا چہرہ بری طرح جھلسا دیا بلکہ ان کی بینائی بھی ہمیشہ کے لیے چھین لی۔ وہ آنکھیں جو مریضوں کے درد کو محسوس کرتی تھیں، آج ظلم کی بھینٹ چڑھ چکی ہیں۔ ایک ایسی خاتون، جس نے اپنی زندگی دوسروں کو زندگی دینے کے لیے وقف کر رکھی تھی، آج خود ظلم، بربریت اور قانون کی کمزوری کا شکار بن گئی ہے۔
یہ حملہ صرف ایک لیڈی ڈاکٹر پر نہیں، بلکہ پورے طبی معاشرے، شعبۂ صحت اور انسانیت کی اقدار پر حملہ ہے۔ اگر ہسپتالوں میں مریضوں کی جان بچانے والے ڈاکٹرز بھی محفوظ نہیں تو پھر اس معاشرے میں کسی کے محفوظ ہونے کا دعویٰ نہیں کیا جا سکتا۔
08/06/2026
Overseas Pakistani Nurses 🇵🇰🇵🇰🇵🇰✍️🩺🩷🥼🥼📚
08/06/2026
Career Opportunity at Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre, Lahore.
➡️ Staff Nurse-ICU
Apply online at 👉 https://bit.ly/SKMCHJobs
For details, visit: shaukatkhanum.org.pk/join-us/current-vacancies
📞 +92 42 3590 5000 Ext.3028, 3029, 3031, 3037, 3048, 3058
✉️ [email protected]
*Please share and follow
Overseas Pakistani Nurses 🥼🇵🇰🩺🩺🩺🩷📚📚🥼
08/06/2026
Be aware of the symptoms of a heart attack 👇
Overseas Pakistani Nurses 🇵🇰🥼🩺✍️🩷📚
06/06/2026
کوئٹہ میں ہفتے کو کو لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم ہمایوں شاہ پولیس سرچ آپریشن کے دوران ’ہتھیار ڈالنے کے حکم پر فائرنگ کرنے‘ کے بعد مارا گیا۔
ڈی آئی جی کوئٹہ نے کہا ہے کہ ’ملزم کو نوشکی بس سٹاپ کے قریب دیکھا گیا۔ جب پولیس نے اسے ہتھیار ڈالنے کو کہا تو اس نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔ پولیس نے جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ملزم مارا گیا۔‘
کوئٹہ کے سینڈیمن سول ہسپتال کے سرجیکل وارڈ میں ہفتے کی دوپہر کو ایک خاتون ڈاکٹر پر لفٹ آپریٹر نے تیزاب پھینک دیا، جس کے بعد ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ملزم کی عدم گرفتاری پر ہسپتالوں میں غیر معینہ مدت تک ہڑتال اور طبی سروسز کے بائیکاٹ کے بیانات دیے تھے۔
وارڈ میں موجود عینی شاہدین کے مطابق ہفتے کی دوپہر ایک نوجوان نے سرجیکل وارڈ کا دروازہ کھٹکھٹایا اور جیسے ہی پی جی ڈاکٹر ماہ نور ناصر باہر آئیں، اس نے ان پر تیزاب پھینک دیا۔ فوکل پرسن ٹراما سینٹر عین الدین قریشی کے مطابق وزیر اعلیٰ اور وزیر صحت کی ہدایت پر ڈاکٹر کو فوری طور پر آریا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں کی ٹیم کے معائنے کے بعد کراچی منتقلی کا فیصلہ ہوا اور ائیر ایمبولینس کو تیار رکھا گیا ہے۔
ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر عبدالہادی کا کہنا ہے کہ متاثرہ ڈاکٹر کے جسم کا 50 فیصد حصہ متاثر ہوا ہے۔
واقعے میں خاتون ڈاکٹر کا چہرہ اور جسم شدید متاثر ہوا، جبکہ انہیں بچانے کی کوشش کرنے والا ایک اور شخص بھی زد میں آکر زخمی ہو گیا۔
وزیراعلیٰ کے معاون شاہد رند نے میڈیا کو بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کی شناخت ہمایوں شاہ کے نام سے کی گئی اور پولیس نے وائرلیس اور سوشل میڈیا گروپس پر ملزم کی گرفتاری کے پیغامات نشر کر دیے گئے۔
سول ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عبدالہادی نے پریس کانفرنس کے دوران تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ واقعے کے فوری بعد ہسپتال کے دیگر ملازمین نے ملزم کو قابو کرنے کی پوری کوشش کی تھی لیکن وہ فرار ہونے میں کامیاب رہا۔@
06/06/2026
Justice for Dr. Mahnoor
Dr. Mahnoor is in critical condition following an acid attack at Civil Hospital Quetta. She has been transferred from Quetta to Karachi by air ambulance for advanced medical treatment, but her life remains at serious risk.
This horrific act of violence is an attack on humanity and must be condemned in the strongest terms. We pray for Dr. Mahnoor's recovery and call for justice to be served.
Please keep her in your prayers.
Justice for Dr. Mahnoor.
Overseas Pakistani Nurses 🥼🩺🇵🇰🩷🇵🇰🥼🥼
06/06/2026
Overseas Pakistani Nurses 🇵🇰🩺🥼🩷🩷🩷
06/06/2026
*🚨 Rescue 1122 Punjab `Internship Program 2026` for `Nursing, Paramedical & Allied Health` Graduates*
Rescue 1122 has announced 1,400 Internship Opportunities for Nursing, Paramedical, and Allied Health graduates under the Chief Minister Punjab Initiative.
🎓 Qualification: Diploma/Degree in Nursing, Paramedical, or Allied Health Sciences (Minimum 2nd Division)
📍 Domicile: Punjab
🎂 Age: 18–30 Years
📅 Last Date: 20 June 2026
`For Online Apply Save and Message Us at`
0340-1446021
⚠️ The advertisement has been published in Express Tribune (Lahore Edition). Online application links and seat details are expected to be activated soon. Keep checking the official websites regularly.
*Please share and follow Overseas Pakistani Nurses 🥼🩷🩺🇵🇰🇵🇰🩺🩺🥼🩷
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Lahore