baila ki dairy
I want to tell stories and some tips about health and beauty
جب خود کو اکیلا سمجھو تو اپنے دل میں جھانکو اگر وہاں “رّب موجود ہے
تو جان لو کہ تمھیں دُنیا میں کسی کی ضرورت نہیں ہے
Read darood shareef :﷽🦋💚یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💚
26/08/2026
🌙✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙
وہ آئے تو دنیا کو رحمت ملی، دلوں کو سکون ملا اور انسانیت کو جینے کا حسین طریقہ ملا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی محبت اور سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍
اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔
کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں اندرونی کاسمیٹک (internal cosmetic surgery)سرجری کی ضرورت ہوتی ہے
مثلاً دل سے رنجش نکال دینا، ذہن کو وسعت دینا، اور ذوق و سلیقہ پیدا کرنا۔
اگر کوئی پوچھ لے تم سے کہ کیا کیا تم نے آج ؟
تو کترانا مت یہ کہنے سے کہ؛ مشکل تھا ، پر سانس لی اس دل کو۔۔۔۔ ایک اور جھوٹی اس دی سب ٹھیک ہو گا کہ نہیں؟ پتہ نہیں! پر۔۔۔۔ میں نے کوشش بہت خاص کی
23/08/2026
"اے اللہ! ہمیں لوگوں کے شر سے محفوظ فرما، اور ان کی چالاکیوں (مکر)، ان کے حسد، ان کی جلن (غیرت)، ان کی سازشوں (کید) اور ان کی دی ہوئی تکلیف (اذیت) سے ہماری حفاظت فرما۔"
یہ ایک انتہائی خوبصورت اور جامع دعا ہے جو انسان کو دوسروں کے منفی رویوں اور پوشیدہ وار سے بچانے کے لیے مانگی جاتی ہے
23/08/2026
App kon say wali ha?????
Category
Contact the business
Website
Address
Lahore