Dil se dil TK

Dil se dil TK

Share

A beautiful poetry collection

06/02/2024

ویسے فیسبک پہ 80% لوگ آنلائن ارننگ کی پوسٹ لگا کر سنجیدہ لوگوں کا اعتماد (جنہیں واقع ہی رئیل کام کی ضرورت ہوتی ہے )
تین طرح ختم کر دیتے ہیں
1- ان کا کام رئیل نہیں ہوتا اور انویسٹمنٹ کروا گے بھاگ جاتے ہیں
2- کام تو رئیل ہوتا ہے لیکن ریفر (ٹیم) بنانی ہوتی ہے پھر ہی ودڈرا (withdraw) ممکن ہے ۔۔اس طرح پوسٹ لگانے والے کے تو پیسے کچھ نہ کچھ بن جاتے ہیں لیکن جو امید کے کے آئے ہوتے ہیں وہ دیکھتے رہ جاتے ۔
3- لوگ آپ کو ایڈز دیکھنے ، اسائنمنٹ لکھنے یا آنلائن سروے کرنے کے ٹاسک دیتے ہیں جن پہ یہ کہا جاتا ہے کہ 500-1000 ٹاسک مکمل کریں پھر کچھ ملے گا لیکن ہفتہ بھر بھی کام کرنے کے باوجود آپ کا ایک ڈالر بھی نہیں بنتا اور ودڈرا کیلئے 10 ڈالر بنانے ضروری ہیں۔۔۔ لیکن اس طرح محنت کے باوجود بھی کچھ بھی ہاتھ نہ آئے تو وہ مایوس ہوکر ۔۔۔۔۔۔۔۔

20 % رئیل اور آسان کام کو بھی سکیم(scam) یا فیک سمجھ کر ایک اچھا موقع ضائع کر دیتے ہیں ۔۔۔۔۔
خدارا لوگوں کے اعتماد کا خیال رکھیں اور ایسے کام کیلئے ہی تشہیر کریں جس میں آپ کو شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور جو بھی آپ کے ساتھ جڑے وہ زندگی بھر کے لیے یا تو آپ کا دوست بن جائے یا پھر ہمیشہ اچھے الفاظ میں یاد رکھے۔۔۔۔

اگر آپ اپنا قیمتی وقت نکال کر اس پوسٹ کو یہاں تک پڑھ چکے تو ایک بار دو بارہ مایوسی سے نکل کر رابطہ کریں انشاء اللہ ایک روپے بھی لیے بغیر کام بتاؤ گا اور ٹیم بنانا بھی لازمی شرط نہیں ہوگی ۔۔۔۔۔۔ اور ارننگ کی زمہ داری بھی لوں گا۔۔۔۔۔۔ اچھے موقع کا دل سے استقبال کریں

انشاء اللہ خدا نے چاہا تو اعتماد کی بناپر بننے والا ہمارا تعلق اچھے الفاظ سے احتتام تک پہنچے گا۔۔۔۔۔

برائے مہربانی نمبر سیو کر کے میسج کریں تاکہ میرا اور آپ کا واٹس اپ بین ہونے سے محفوظ رہے ۔۔۔۔

0331- 6689063

23/09/2023
Photos from Dil se dil TK's post 18/09/2021
20/01/2021

Wel come to best poetry collection

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Nawab Town D Block
Lahore