Shan Ali ashfaq bodybuilding work out and fatness

Shan Ali ashfaq bodybuilding work out and fatness

Share

Like my page

12/08/2025

لاھور : پیرا فورس سے گزارش هے کہ لاھور کی عدالت ایوان عدل کے باھر مین روڈ سے وکلا کی گاڑیوں کی ناجئز تجاویزات بھی ختم کی جائیں ۔ سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی ڈبل پارکنگ کی وجہ سے دن بھر ٹریفک جام رھتی ھے یا ان کا بھی زور غریبوں پر چلتا ہے ۔

31/07/2025

آج کا کسان پریشان ھے شہر پھیل رہے ہر سال ایک شہر پھیلتا ھے تو کئ سو ایکڑ کھیت کھلیان سے اینٹوں گارے کی بستی مین تبدیل ھو جاتا ھے اور وہ کسان جو زمین بیچنے کو برا سمجھتا ھے خوشی خوشی بیچنے کو تیا ر ھے ایسے ھی چلتا رھا توقابل کاشت رقبہ کم سے کم ھوتا چلا جائے گا اور پھر کھائین گے کیا اور پہنین گے ۔ اور زمینی پانی خراب ھورھا ھے۔ خدارا کسان کو خوشحال کرین کھاد اور بیج سستے کرین تو ھی فصل سستی ھوگی آج ایک پزا 3000 کا ایک من گندم 2200 اور 2500 ھے کچھ ھوش کے ناخن لین

03/07/2025

آج بازار سے آلو بخارے کا ایک ڈبہ لیا… بڑے شوق سے کہ میٹھا میٹھا ہوگا، قدرتی ہوگا۔
لیکن جب ذرا غور سے دیکھا تو پتا چلا کہ اس میں کیمیکل کاربائیڈ ڈالا گیا ہے تاکہ جلدی پکایا جا سکے!

یارو! اب تو ہر چیز میں یہ زہریلا کیمیکل بھر دیا گیا ہے۔ آم ہو، کیلا ہو، آڑو ہو یا اب آلو بخارہ… ہر چیز کو مصنوعی طریقے سے پکایا جا رہا ہے۔
پھر ہم حیران ہوتے ہیں کہ بیماریاں کیوں بڑھ رہی ہیں؟
معدے کے مسائل، جگر کی خرابی، اور کینسر جیسی بیماریوں کا یہ سب بڑا سبب بن رہا ہے۔

ذرا سوچیں! کیا چند دن جلدی پکانے کے لیے ہم اپنی صحت دائو پر لگا رہے ہیں؟
قدرتی طریقہ اپنائیں… تھوڑا صبر کریں… صحت مند رہیں!

⚠️ صحت کے لیے نقصان دہ کیوں؟

کاربائیڈ میں ایسیٹیلین گیس پیدا ہوتی ہے، جو پھلوں کو مصنوعی طور پر پکاتی ہے، مگر:
• یہ گیس زہریلی ہو سکتی ہے
• نظامِ ہضم کو خراب کر سکتی ہے
• کینسر جیسے موذی امراض کا باعث بن سکتی ہے
• جگر، گردے اور دماغ پر برا اثر ڈال سکتی ہے



🍀 محفوظ متبادل

اگر قدرتی طریقے سے پھل پکانا ہو، تو:
• آم یا کیلے کو اخبار میں لپیٹ کر 2-3 دن رکھیں
• سیب کے ساتھ بند جگہ میں رکھیں (سیب سے نکلنے والی ایتھیلین گیس قدرتی پکاوٹ میں مدد دیتی ہے)

#آلوبخارہ #کاربائیڈ #مصنوعیپکائی #کیمیکلپھل #صحتکاخطرہ #قدرتیپکائی

02/07/2025

😁اضافہ ہی اضافہ 😂
دوستوں کیساتھ سوئمنگ پول جانا ہوا سوئمنگ پول کا مالک نلکے پر نہا رہا تھا اس سے پوچھا کہ آپ کا تو اپنا سوئمنگ پول ہے پھر نلکے پر کیوں نہا رہے ہو تو اسکا جواب تھا کہ روذانہ کا اوسط خرچ معلوم کرنے کیلئے اک دن پول میں 30000 لیٹر پانی ڈالا اور شام کو چیک کیا تو 32000 لیٹر تھا وجہ معلوم نہ ہو سکی 2000 لیٹر کا اضافہ کیسے ہوا بس اس دن سے حوصلہ نہی ہوا پول میں نہانے کا باقی آپ خود سمجھدار ہیں😂😂😂

22/03/2025
09/01/2025

سیزن کا آخری تحفہ مفت املوک
یہ املوک (Persimmon) کا آخری سیزن ہے، جو زمین پر قدرت کی ایک خاص نعمت ہے۔ خشک اور قدرتی طور پر محفوظ یہ پھل قدرتی میٹھاس اور غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔
خصوصیات
کسی بھی قیمت کے بغیر، یہ بغیر پیسوں والا قدرتی خزانہ ہے۔
سیزن کا آخری اور نایاب پھل جو سردیوں میں قدرتی توانائی فراہم کرتا ہے۔
فائدے
وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور
ہاضمے میں مددگار اور سردیوں کے لیے بہترین
قدرت کے اس تحفے سے لطف اٹھائیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Shahdara Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00