IrFan Writs
��
29/12/2021
*قُدرت کے فیصلوں کا بھی لازم ہے احترام*
*ورنہ میں چاہتا تھا میرے ساتھ تُو رہے __🥀🖤*
کوئی م سے مصروف ہے __🖤
تو کوئی م سے منتظر ____❤
اِس میں درکار ریاضت ھے ابھی عشق نہ کر ___🖤🔥
گیلی لکڑی سا سُلگنا کہاں آتا ھے تجھے__🔥
بعد مرنے کے جو ملے گا مجھ کو
وہ رتبہ میں تمہیں خیرات کرتا ہوں
✍️
IrFan Writes___🖤
تہمت تو لگا دیتے ہو بیکاری کی ہم پر-✨
پوچھو تو سہی کس لیے بیکار ہوئے ہو-🥀
IrFan Writes
31/10/2021
HUZOOr 😶
🍁حدودِ عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے.......🍂
🍁وہ جو مخلص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے......🍂
HuzOor
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Rahim Yar Khan
Lahore