Shakela Bano Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shakela Bano Official, Health/Beauty, Lahore.
27/05/2026
تمام امت مسلمہ کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو🌙🐐
ان مقدس دنوں میں اللہ تعالیٰ ہم سب کے قربانیوں کو قبول فرمائے، ہمارے دلوں کو ایمان و محبت سے منور کرے، اور ہمیں صبر، شکر اور اخوت کا سبق سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ یہ عید ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے، جو اللہ کی رضا کے لیے ہر چیز قربان کر دینے کا سبق ہے
آئیے اس خوشی کے موقع پر غریبوں، مسکینوں اور ضرورت مندوں کا خیال رکھیں، اپنے پیاروں کے ساتھ محبت بانٹیں، اور دعا کریں کہ اللہ پاک ہم سب کو اپنی رحمت کے سائے میں ہمیشہ سلامت رکھے۔ اور ہمارے عزیز واقارب اس دنیا سے رخصت ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے
آمین یارب العالمین 🤲
27/05/2026
🌹 Eid Mubarak 🥀
🦙🦙🦙
🐂🐂🐂
27/05/2026
میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الضحٰی مبارک ہو❤️🥀
26/05/2026
تمام اہل اسلام کو حج اور عید الاضحی بہت مبارک ہو❤️🥀
26/05/2026
قربانی ❤️🥀
❤️🥀
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
Zahoor Uddin Mandoori Yaar Khanni Farman IK
With Friends 👍
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
Zahoor Uddin Mandoori Yaar Khanni Farman IK
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore