Bãdñãm Múñdà
WhatsApp
+933049589709
+923054124218
30/07/2025
فلسطینی صحافی خليل أبو إلياس لکھتے ہیں:
"میں اس بدصورت تصویر کے لیے معذرت خواہ ہوں 🥲
لیکن میرا جسم — ہڈیوں کا ڈھانچہ بنتا جا رہا ہے،
کیونکہ کھانے کو کچھ نہیں... بھوک ہر لمحہ نگل رہی ہے 💔
میں تم سے بھوک کی فریاد نہیں کر رہا...
بلکہ صرف اس لیے دکھا رہا ہوں،
تاکہ روزِ قیامت تم سب پر حجت تمام ہو جائے!"
29/07/2025
اگر آپ اسلام آباد رہتے ہیں اور آپ کے جسم میں
سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، چگجگاہٹ، کلبلاہٹ، چلملاہٹ ہو رہی ہے تو آپ گدھے کا گوشت کھا چکے ہیں 😂😂
سور 🐷 سعودی بادشاہ ابن سلمان کا ٹرمپ کی میزبانی کے بعد مختلف ملکوں میں غم و غصہ۔۔✊
فلسطینوں کے چاہنے والوں نے سعودی بادشاہ کے پتلے کے ساتھ کیا حشر کیا۔۔؟ 🫡🫡
19/05/2025
امیر اتنے ہیں کہ 40 کروڑ ڈالر کے جہاز گفٹ کر دیں
کم ظرف اتنے ہیں کہ فلسطین میں 1 وقت کی روٹی بھی نہ دے سکیں
افسوس تر افسوس امت مسملہ💔💔
🥷🇵🇰❤️🇵🇸✊⚔️
27/04/2025
*اک تیری وجہ سے ہم دشمنوں کی دھمکیوں کو ہنسی مذاق میں اڑا دیتے ہیں .*
*شکریہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان*
20/02/2025
تمہاری اور میری مجبوریاں تو کچھ نہیں سوچتا ہوں یہ انسان کتنا مجبور ہو گا
جس نے یہ بات کر دی
فطرنہ صدقہ مجھے دے دو اپنا
04/02/2025
فلک تک نہ سہی دکان تک ہی ساتھ چلو😒
مجھے آپکے پیسوں سے ترترے کھانے ہیں😝🙊
11/01/2025
55شہوت ایسا نشہ ہے جو امیر غریب، کالے گورے، ذات پات رنگ و نسل اور مذہب کی قید سے آزاد ہوتا ہے۔ یہ وہ واحد نشہ ہے جو اس دنیا میں موجود ہر مخلوق پر طاری ہوتا ہے۔ اس نشے سے آج تک کوئی نہیں بچ سکا۔ آپ مذہبی ہیں یا معاشرتی ، آپ تنہا ہیں یا ہجوم میں، آپ کنوارے ہیں یا غیر کنوارے، آپ جوان ہیں یا بڈھے، یہ نشہ آپ سب کو اپنا غلام بناتا ہے۔ یہ وہ نشہ ہے جو پارسا کی پارسائی کو مٹادیتا ہے۔
دنیا دا کم بدنام کرے
22/08/2024
https://t.me/hamsTer_kombat_bot/start?startapp=kentId7027018424
Play with me, become cryptoexchange CEO and get a token AirDrop!
💸 2k Coins as a first-time gift
🔥 25k Coins if you have Telegram Premium
Hamster Kombat You can contact right away.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore