Ciut Sagar
میرا حسن میرے الله کی نعمت
28/10/2023
میرا عشق محتاج نہیں تیرے وجود کا!!
تیرا خیال کافی ہے!!!!!
میرے عشق کی افزائش کے لیے!!!
☺️☺️____🌹❤️ am going to Azad kashmir
*قرآن کی تلاوت کیا کرو🩷*
*بے شک قرآن اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کرے گا💫*
*✍🏻مسلمانو!) تم نہ تو کمزور پڑو، اور نہ غمگین رہو ۔ اگر تم واقعی مؤمن ہو تو تم ہی سربلند ہوگے۔*❤️🪄😇
*﴿سورۃ آل عمران ، ۱۳۹﴾*
*❤️حقوقِ ذوجین*❤️
☜ (بیوی کے حقوق ، 🌻🍃
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ! ایک دینار تم نے اللہ کی راہ میں خرچ کیا اور ایک دینار تم نے اپنے غلام پر خرچ کیا اور ایک دینار تم نے مسکین پر خرچ کیا اور ایک دینار تم نے اپنے گھر والوں پر خرچ کیا اور جو تم نے اپنے گھر والوں پر خرچ کیا اس کا ثواب سب سے ذیادہے۔" (صحیح مسلم)*
••●⊙🔴⊙●•••●⊙🟡⊙●•••●⊙🔵⊙●•••
*🔰یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌*
*اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرما*
*آمین🤲*
08/10/2023
کــوئــی مــلــے تــو یُــوں مــلــے۔
کــہ وہ مــلــے تــو ســــکــــــوں مــلــے!❤🩹
29/09/2023
Happy Eid Milad-un-Nabi to all the lovers of the Prophet. Hazrat Mohammad ﷺ
16/09/2023
*تازہ ترین:*
ربیع الاول کا 🌙چاند نظر نہیں آیا، ملک کے کسی حصے سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔۔
*کل 30 صفر ہوگی*
07/09/2023
کوشش تو میں نے کی ہے بہت پر دلِ تباہ،
مُجھ سے کوئی بھی شخص، کبھی خوش نہیں ہوا🙂
02/09/2023
نکلو اس بڑھتے بجلی کے اور پٹرول کی قیمتوں اور اس مہنگائی کی خاطر نکلو دو ستمبر پہیہ جام ہڑتال
میری طرف سے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو دل 💝 اتہا گہرئیوں سے عید العضحی🕌مبارک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
PANJAB