Ramsha Tabassam's collection

Ramsha Tabassam's collection

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ramsha Tabassam's collection, Mughalpura, Lahore.

16/09/2025

خوبصورت ننھی پریوں کے لئے انتہائی مناسب قیمت پر ہئیر اسیریز دستیاب ہیں
اس ڈیل کی قیمت صرف اور صرف 270 روپے ہیں03020474022 پر بھی رابطہ کریں

Photos from Ramsha Tabassam's collection's post 01/03/2025

برینڈڈ میک اپ حاصل کریں انتہائی مناسب قیمت پر صرف اور صرف 1600 اور 900 روپے کی قیمت میں
مزید ویڈیو یا تصاویر یا پھر ویڈیو کال پر تسلی کرنے کے لئے 03020474022 پر وٹس اپ کر سکتے ہیں

Photos from Ramsha Tabassam's collection's post 15/01/2025

جب تک بے وقوف ذندہ ہیں عقلمند بھوکا نہیں مر سکتا یہ بات دن بہ دن کتنی حقیقت بنتی جا رہی ہے
اب وہ لوگ جو ماں باپ کے ساتھ جوتی مارنے والا پرینک کر کے ویڈیو بناتے ہیں
جو بیوی کے ساتھ عجیب و غریب
بے ہودہ پرینک کے ذریعے ویوز لیتے ہیں
اور خاص طور پر وہ جو کہتے ہیں ہم اسکول سے بھاگ جاتے اور جو ان پڑھ ہیں خود پڑھ نا سکے حلال روزی نا کما سکے عزت دار ذندگی نا گزار سکے اور چلے ہیں آپ کو عزت دار طریقے سے کورس کروا کر عزت دار کمائی کا ذریعہ بتانے اور اچھا لائف اسٹائل حاصل کرنے کی کوشش میں مدد کرنے اور لائف اسٹائل وہی جس کو انہوں نے ہی ذیادہ attractive بنایا ہے جو ایک الگ ہی دنیا ہے اور انکی اس دنیا میں ماں سے لیکر بچے پیدا کرنے تک ہر چیز اتنی پرکشش اور بناوٹی بنا دی گئ ہے کے عام گھر میں بیٹھے نوجوان اپنی خوشحال اور خوبصورت ذندگی سے ناخوش رہتے ہیں احساس کمتری کا شکار نظر آتے ہیں

🔔🔔خیر اب بھی وہ عوام جنکو دماغی مسئلہ ہے جسمانی اور دماغی کمزوری کا شکار ہیں کیونکہ انکو صحت مند دماغ حاصل کرنے کے لئے کبھی طاقت والی خالص چیزیں کھانے کو نہیں ملی وہ ان ان پڑھ اسکول سے بھاگے ہوئے لوگوں کے کورس جوائن کریں گے اور یہ عقلمند انہی پیسوں سے اپنی عیاشی کو Glorify کرتے ہوئے عوام کو اور احساس کمتری کا شکار بنائیں گے اور بالآخر یہ دماغی اور جسمانی کمزور عوام خود کشی کرتی نظر آتی ہے
🔊🔊 لہذا اپنی صحت پر انویسٹ کرنا سکیھیں تاکہ ان جعل سازوں اور فراڈیوں سے دور رہ سکیں اور کمائی کے شارٹ ڈھونڈنے کی بجائے محنت کر کے کمانے کی کوشش میں لگے رہے عزت دار روزی صرف محنت اور لگن سے حاصل ہوتی ہے اور محنت اور لگن کے لئے اپنی دماغی اور جسمانی صلاحتیوں کا قائم ہونا ضروری ہے جو کے آپ کو حاصل ہو گی امل فوڈ کی السی کے لڈو پنجیری اور سوہن حلوے سے لہذا شارٹ کٹ چھوڑیں محنت کرنا سیکھیں
📢📢میں کسی بھی پروڈکٹ کو تیار کرنے کے لئے شارٹ کٹ یا آسان طریقہ نہیں ڈھونڈتی پوری محنت اور لگن سے تیار کرتی ہوں
📢 سوہن حلوے کی تیاری میں سات آٹھ گھنٹے لگتے ہیں حبکہ اسکا شارٹ کٹ جو کے ان ہیلتھی ہے صرف دو گھنٹے کا ہے مگر کیونکہ صحت اور اپنی کوالٹی پر سمجھوتہ نہیں کرتی اسلئے ہم پورے سات آٹھ گھنٹوں میں تیار کرتے ہیں اسکا ثبوت یہ ہے کہ آپ اگر ابھی حلوے کا آرڈر دیں گے تو میں فورا نہیں بھیج سکتی جبکہ کچھ دن کی مہلت مانگ کر آرام سے تسلی سے تیار کر کے بھیجوں گی
السی کے لڈو بھی گھر پر خود ہر چیز صاف کر کے آرام سے تیار کرتی ہوں دن لگ جاتے ہیں آرڈر پورا کرنے میں مگر شارٹ کٹ استعمال کرنے کے حق میں نہیں
اور کسی بھی پروڈکٹ پر ہماری بچت سو دوسو کے قریب ہی ہے اور اسکے باوجود صرف اور صرف محنت محنت اور محنت اور ہمت یہی اپنا کام ہے اور کوشش
لہذا محنت میں سکون اور کامیابی ہے اسی کو اپنائے عقلمندوں کے ہاتھوں خود کو بے وقوف ثابت ہونے سے بچائیں
آرڈر کرنے کے لئے انباکس کریں یا 03020474022 پر وٹس اپ کریں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Mughalpura
Lahore