Rais Barkat Chachar

Rais Barkat  Chachar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rais Barkat Chachar, Health/Beauty, Model Town SDK, Lahore.

08/01/2025
24/09/2024

👈جن رشتوں پر آپ نے آٹھ دس سال انویسٹ کر دیے ہوں۔ انویسٹمنٹ کا مطلب اپنا قیمتی وقت ، عزت ، احساس ، خیال اور محبت دے ڈالی لیکن ان کے دلوں میں آپ کے لیے ہمدری ، احساس یا محبت کا کوئی جذبہ بیدار نہ ہو سکا ہو۔ اور آپ اپنے مشکل ترین لمحوں میں بھی تنہا ہوں، تو چھوڑ دیں ان پر انویسٹ کرنا۔ خود کو ضائع ہونے سے بچائیں۔
ایسا نہیں کہ ملنا جلنا ترک کر دیں۔ فاصلے اختیار کر لیں ذہنی اور جذباتی فاصلے۔
وہ جگہیں جہاں سے عزت نہ ملتی ہو نہ جائیں۔ وہ جگہیں جہاں حوصلہ شکنی اور دل شکنی ہو نہ جائیں۔ وہ جگہیں جو آپ کی صلاحیتوں کو نہ مانیں مذاق اڑائیں کبھی نہ جائیں۔ اپنی پرواز اونچی کر لیں۔ ان سے ملیں جن سے مل کر مثبت انرجی ملے آگے بڑھنے کا حوصلہ ملے۔
وہ لوگ جو مشکل میں ساتھ کھڑے ہوں انھیں کبھی نہ کھوئیں۔ ان کے لیے جئیں جو آپ کے ہیں صرف آپ کے۔ جن دلوں میں آپ کی محبت پیدا نہیں ہو سکتی ان پر محنت نہ کریں۔ جو لوگ آپ سے محبت کرتے ہیں انھیں سمیٹیں ۔ جو محبت نہیں کرتے انھیں دوسروں کے لیے چھوڑ دیں۔ سچ میں جینا شروع کریں____________👉

13/09/2024

(لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ)

-'اپنے رب کے علاوہ
کسی سے اُمید مت

رکھو.

22/08/2024

امن کا گہوارہ کہلانے والا میرا شہر ایک بار پھر سے
لہولہان
انالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
😓

16/08/2024

گنے کی امدادی قیمت 500 روپے فی من سے کم گنے کے کاشتکار کے لیے قابل برداشت نہیں۔

11/08/2024

*..کوشش کریں جہاں سے گزریں*
*ایک اچھی یاد ،اچھے الفاظ ،اچھا رویہ اور کچھ میٹھی یادیں*
*چھوڑ کر جائیں ممکن ہے* دوبارہ آپ کا وہاں سے گزر ہی نہ ہو..

25/07/2024

یَا مُسَبِّبَ الاَسبَاب سَبِّب لِیَ الخَیرَ ⁦
اے اسباب کے پیدا کرنے والے میرے لئے بہتر اسباب پیدا کر...

16/07/2024

دیہاتی علاقوں میں مستقل سکونت اختیار کرو گے تو تمھاری صلاحیتیں برباد ہو جائیں گی،بہتر طرزِ زندگی کےلئے دیہات سے ہجرت ضروری ہے.دیہات کی واحد میراث حسد ہے۔
امام شافعیؒ.

11/05/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن...

ماچھکہ کی معزز ہستی اور با اخلاق انسان سردار محمد شیر خان سولنگی سردار اسداللہ خان سولنگی سابق وائس چیئرمین یونین کونسل ماچھک کے والد محترم قضاء الہی سے وفات پا گئے ہیں ۔۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Model Town SDK
Lahore
64200