Just Smile

Just Smile

Share

I create content with purpose—not for views, but for value. Through truth, social awareness, humanity, and faith, I aim to touch hearts and awaken minds.

If you seek meaningful, thought-provoking content, you're in the right place. Follow the journey.

28/04/2026
28/04/2026

مرد عزت دیتے ہوئے اچھا لگتا ہے
پیسہ، بنگلا، گاڑی، یہ سب عورت کا اپنا نصیب ہے🌷🤍

27/04/2026

اگر آپ کے بڑوں نے آپ کو وراثت میں دشمنی نہیں دی تو اپنے بڑوں کا شکریہ ادا کریں۔

27/04/2026

اگر ہمیں الف سے انار کی جگہ الف سے انسانیت پڑھایا اور بتایا سکھایا جاتا
تو آج ہمارے معاشرے کی یہ ابتر حالت نہ ہوتی ۔

27/04/2026

اس نوجوان کا نام جاوید ہے اور والد کا نام ایاز ہے ۔
جاوید کراچی کے علاقے کورنگی یا اسکے آس پاس کسی علاقے کا رہائشی تھا۔
سال 2004/5 میں جاوید گھر سے نکلا تھا اور بھٹک گیا۔
سمندر کے قریب پولیس نے لاوارث پاکر ایک شیلٹر میں جمع کردیاتھا۔
اس وقت جاوید کی عمر پانچ سے چھ سال کے درمیان تھی۔
جاوید کو اپنے والد ایاز اور بھائی سہیل کا نام یاد ہے اسکے علاوہ اور کچھ یاد نہیں ہے۔
مادری زبان پشتو ہے۔
جاوید اس وقت لاوارث ہے،ابھی جن حالات سے گززرپا ہے وہ یہاں بیان کرنے کے قابل نہیں ہے۔
آپ تک اگر یہ پوسٹ پہنچ رہی ہو تو انسانیت کی خاطر جاوید کو اپنوں سے ملانے میں مدد کریں۔اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔آپکا ایک شئیر جاوید کو اذیت ناک زندگی سے نکال کر ایک خوشحال ماحول میں لوٹا سکتا ہے ۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
03162529829

18 April 2026

27/04/2026

چین کے امیر ترین شخص، جیک ما نے ایک بار کہا تھا:
“اگر آپ ایک بندر کے سامنے کیلا اور پیسہ رکھیں، تو بندر ہمیشہ کیلا چنے گا، کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ پیسے سے سیکڑوں کیلے خریدے جا سکتے ہیں۔”

یہ صرف بندروں کی کہانی نہیں، ہم انسان بھی اکثر یہی کرتے ہیں۔

جب ہمیں کام اور کاروبار میں انتخاب کا موقع ملتا ہے،
تو ہم زیادہ تر کام کا انتخاب کرتے ہیں۔
کیوں؟
کیونکہ ہمیں سکھایا ہی نہیں گیا کہ کاروبار تنخواہ سے کہیں زیادہ دے سکتا ہے۔

ہم نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ اسکولوں میں گزار دیا،
جہاں ایک ہی سبق ملتا رہا:
“اچھی تعلیم لو تاکہ اچھی نوکری ملے۔”
مگر کبھی یہ نہیں سکھایا گیا کہ “اپنے خواب خود بناؤ، اور ان کے مالک خود بنو۔”

سچ یہ ہے کہ:

منافع تنخواہ سے بہتر ہوتا ہے۔
کیونکہ تنخواہ بس زندگی گزارنے دیتی ہے،
جبکہ منافع آپ کو آزادی دیتا ہے۔

آج بھی فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے:
کیلا چننا ہے یا وہ صلاحیت،
جو کیلے کے باغات خرید سکتی ہے۔

27/04/2026

بہترین ذہنی حالت یہ ہے کہ آپ موجودہ زندگی سے لطف اندوز ہو رہے ہوں مستقبل کا مکمل توکل ہو اور ماضی کا غم نہ ہو

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


DHA PHASE 3
Lahore
54000