Mazhar Ali Sipra
Mazhar Ali Sipra
28/06/2024
بے شعور قوم کے لیئے کھڑا ہونا ، خودکشی کے برابر ہے۔
➖ چی گویرا
31/01/2023
آج اپنے ایک دوست کے آفس ملاقات کیلئے گیا، اسکا حج عمرہ کیلئے ٹریول ایجنسی کا آفس ہے۔۔
دفتر میں داخل ہوا تو میز پر یہ رقم دیکھی اور ایک انتہائی پرسکون اور نرم گفتار بزرگ کو بیٹھے دیکھا۔۔ دوست نے بتایا کہ یہ گلی گلی “پاپڑ اور مرونڈا” بیچ کر رقم جمع کرکے یہاں آئے ہیں ۔۔ اور وہ بزرگ خوشی اور سرور کے عالم میں بار بار یہ جملہ دہرا رہے تھے کہ
“میرے پیسے پورے ہو گئے ہیں ۔۔ مجھے اب جلدی سے مدینہ بھیج دیں۔۔”
یہ جملہ کتنا خوبصورت ہے ناں؟ لیکن میرے لئے بےدھڑک آنسوؤں کی وجہ بنا۔۔ کتنے لوگ ہیں جو اسطرح محنت مزدوری کرکے سالوں رقم جمع کرتے ہیں تاکہ محبوب کا شہر دیکھ آئیں۔۔۔ اور ہم، سب کچھ موجود ہونے کے باوجود بھی نجانے کیوں اس محبت سے عاری ہیں۔۔۔
اللہ ہر کسی کو اپنا اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا در دیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔
Hello Frnd's This Is My Offcial PAGE Please follow and like
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lalian
Lahore
25/06/2024