sartag gaming
page ko fellows and like plz
25/04/2026
30 سال پہلے آج ہی کے دن پورے ملک کی مظلوم عوام کو انصاف دلوانے کے لیے عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔
مگر آج وہی شخص پچھلے 994 دنوں سے تن تنہا انصاف کا متلاشی ہے۔
یہ لمحہ صرف ایک فرد نہیں، بلکہ پورے نظامِ انصاف پر ایک بڑا سوال ہے
24/04/2026
,اگر انسان نے عظیم انسان بننا ہے تو اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے راستے پر چلنا ہوگا۔ انکی تعلیمات کو اپنانا ہوگا صرف اسی راستے پر چل کر ہم عظیم قوم بن سکتے ہیں ۔
Category
Contact the business
Website
Address
Lahore
GILGIT