Nasir Khan Online Earning & Learning

Nasir Khan Online Earning & Learning

Share

Online earning
Daily life tricks
make money from internet

03/07/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

03/07/2025

Enjoy with frends funny mood

khan_boy on TikTok 04/08/2024

Follow me join my account and support me guys plzz.https://www.tiktok.com/?_t=8oa4iHRRJwG&_r=1

khan_boy on TikTok 65 Followers, 31 Following, 270 Likes - Watch awesome short videos created by khan_boy

04/08/2024

Network problem complain

21/11/2022

Ya allah

27/08/2022

آج سے بارہ سال پہلے ستمبر 2010 میں پاکستان میں سیلاب آیا تو اقوام متحدہ کی سفیر مشہور اداکارہ انجلینا جولی پاکستان کے دورے پر تشریف لائیں تاکہ پاکستان کی امداد کا تعین کیا جائے ۔

واپسی پر انجلینا جولی نے اقوام متحدہ میں اپنی رپورٹ پیش کی جس میں پاکستان کی بہت جگ ہنسائی ہوئی ، رپورٹ میں چند اہم باتوں کا ذکر ضروری سمجھتا ہوں۔
اس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ مجھے یہ دیکھ کر شدید دکھ ہوا جب میرے سامنے حکومت کے بااثر افراد سیلاب سے متاثرین کو دھکے دیکر کر مجھ سے ملنے نہیں دے رہے تھے ۔

مجھے اس وقت اور تکلیف ہوئی جب پاکستان کے وزیراعظم نے یہ خواہش ظاہر کی اور مجبور کیا کہ میری فیملی کے لوگ آپ سے ملنا چاہتے ہیں میں ان کی بے چینی دور کروں ، میرے انکار کے باوجود وزیراعظم کی فیملی مجھ سے ملنے کیلئے ملتان سے ایک خصوصی طیارے میں آئی اسلام آباد آئی اور میرے لئے قیمتی تحائف بھی لائی ، وزیراعظم کی فیملی نے میرے لئے کئی اقسام کے طعام میری دعوت کی ، ڈائننگ ٹیبل پر انواع اقسام کے کھانے دیکھ کر مجھے شدید رنج ہوا کہ ملک میں لوگ فاقوں سے مر رہے تھے اور یہ کھانا کئی سو لوگوں کیلئے کافی تھا جو صرف آٹے کے ایک تھیلے اور پانی کی ایک چھوٹی بوتل کیلئے ایک دوسرے کو دھکے دیکر ہماری ٹیم سے حاصل کرنے کے خواہشمند تھے ۔
مجھے حیرت ہوئی کہ ایک طرف بھوک ، غربت اور بد حالی تھی اور دوسری جانب وزیراعظم ہاؤس اور کئی سرکاری عمارتوں کی شان و شوکت ، ٹھاٹھ باٹھ ، حکمرانوں کی عیاشیاں تھیں ، یورپ والوں کو حیران کرنے کیلئے کافی تھا ۔

انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کو مشورہ دیا کہ پاکستان کو مجبور کیا جائے کہ امداد مانگنے سے پہلے شاہی پروٹوکول ، عیاشیاں اور فضول اخراجات ختم کریں۔

اس پورے دورے کے دوران انجلینا جولی نے پاکستان کے میڈیا اور فوٹو سیشن سے دور رہنا پسند کیا۔

اس بات کو آج بارہ سال ہونے کو آئے ہیں اور اس رپورٹ سے پوری دنیا میں پاکستان کا وقار مجروح ہوا مگر ہم آج بھی اسی روش پر قائم ہیں ، آج بھی وہی صورت حال ہے ، ووٹر بھوکے مر رہے ہیں اور حکمرانوں کی عیاشیاں جاری وساری ہیں ، یہی حکمران رجیم چینج میں اربوں روپے کے عوض ضمیر خرید کرتے رہے مگر ان کے پاس عوام کو دینے کیلئے ایک ڈھیلا بھی نہیں ہے۔

21/05/2022

Hi

19/05/2022

مجھے فیسبک پہ آنے کے بعد جو راز معلوم ہوئے اور علم ہوا میں کچھ بھی نہیں
اور یہاں تو لوگ بہت آگے جا چکے ہیں 😊🥀
1۔ہر انسان یہاں 18 سے 22 سال کے درمیان ہے✨
2۔ہر بندہ گاڑی کا مالک ہے ✨
اس کے برعکس میری تو مہینے کے آخر پہ پوکٹ منی بھی ختم ہو جاتی ہے 😊
3۔ہر کوئی یونی کا سٹوڈنٹ اور گریجوایٹ ہے 20 سال کی عمر میں حقیقت میں چاہے انڈر میٹرک ہوں🥀
یہاں ہر انسان دوسرے کو کہہ رہا ہوتا ۔۔I feel your pain حقیقت میں جس کا درد اسی کا درد باقی سب تماشہ 💯😊
5۔یہاں ہر کوئی صدقہ دیتا ہے✨
6۔جس سے پوچھو وہی 5 وقت کا نمازی ہے مسجدیں ویران ہیں✨
7۔سب غرباء سے محبت کرتے ہیں 🥀
8۔سب یتیموں کی کفالت کرتے ہیں مگر پھر بھی وہ دربدر ہیں✨
ہر انسان گناہوں سے دور ہے 🌸
10۔ہر بندہ فرشتہ ہے بس میں گناہ گار ہوں🥀
ہر انسان کسی بھی لڑکی سے پاک رشتہ بنانا چاہتے ہے یعنی نکاح کرنا چاہتا ہے ✨
12۔ہر دوسریے انسان کے بابا فوجی آفیسر یا بہت بڑا بزنس مین ہے🥀
13۔ہر شخص یہاں خالص اسلامی ہے سوائے میرے🥀
14۔ہر بندہ بیوہ کا خیال رکھتا ہے مگر وہ محلے کی ٹھوکریں کھاتی پھر رہی ہیں😊
15۔ہر بندہ غریب کی بیٹی سے نکاح کرتا ہے 10 لاکھ کا جہیز مزاق میں لیتا ہے🥀
16۔ہر بندہ حساس ہے🌸🥀
17۔ہر بندے کو 10 بار دھوکا ملا ہوا😊
18۔ہر بندہ دکھی ہے روتا ہے ہر انسان نے سچی محبت کی ہے 💯🥀
19۔ہر کوئی ذہین ٹاپر ہے یہاں 1100 میں سے 1050 نمبر لینے والے مگر ایجاد کچھ ہوا نہیں✨

اور باقی آپ اپنی تحقیق بھی بتا سکتے ہیں💯❤

ایک تلخ حقیقت باقی ہوسٹ بری لگے تو معذرت

04/05/2022

میری طرف سے سب کو دل سے عید مبارک ہو

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lahore