Dana pani
Hello everyone! my page is about daily routine lifestyle .In this page u will find home remedies for
10/07/2024
23/07/2023
Ramadan Kareem Mubarak to All Muslims
ٹرانس جینڈر بل نا منظور اور جو اس کی حمایت کرتا ہے اس پہ لعنت بے شمار
Happy summer season to all
This is called jhoomer
پاک فوج کو برا کہنے والوں پر لعنت بے شمار
*کرسمس پہ مبارکباد دینا کیسا؟*
(فتویٰ : مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن مدظلہ)
تلخیص : پروفیسر عون محمد سعیدی مصطفوی بہاولپور
بعض علماء کرسمس پر مسیحی برادری کو مبارکباد دینے کو بلا تفصیل حرام یا کفر و شرک قرار دیتے ہیں. ایسا فتویٰ مدارات کے اسلامی اصول اور دینی حکمت کے خلاف ہے.
Happy Christmas
کے معنی ہیں: ’’عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش پر خوشی منانا‘‘۔اگر کوئی اپنے پڑوس میں رہنے والے یا دفتر میں ساتھ کام کرنے والے کسی مسیحی کو عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کی مبارک باد دیتا ہے، تو اِس میں کوئی شرعی قباحت نہیں ہے.
کیونکہ پیدائش کا مطلب یہ ہے کہ آپ مخلوق ہیں اور اللہ کے بندے ہیں،اس سے آپ کے اِبنُ اللہ ہونے کی نفی ہوجاتی ہے۔
احادیث میں آتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہودیوں کی خوشی اور تعظیم والے دن دس محرم(نو محرم کو ساتھ ملا کر) کو روزہ رکھا اور صحابہ کر بھی رکھنے کی. تاکید کی. یہودی اس دن کی تعظیم اس لیےکرتے تھے کہ انہیں اس دن فرعون سے نجات حاصل ہوئی تھی. حضور نے فرمایا کہ ہم اس خوشی کے زیادہ حق دار ہیں.
معلوم ہوا کہ جو کام اپنی اصل کے اعتبار سے پسندیدہ ہو، اُسے محض اہلِ کتاب کی مشابہت کی وجہ سے ترک کرنا لازم نہیں ، بلکہ ایسی تدبیر کی جائے کہ وہ پسندیدہ عمل بھی ادا ہوجائے اور مشابہت سے بھی بچ جائیں۔
قرآن حکیم میں عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کے دن کو مبارک کہا گیا ہے :
’’اور مجھ(عیسی) پر سلام ہو جس دن میں پیدا کیا گیا اور جس دن میری وفات ہوگی اور جس دن میں (دوبارہ) زندہ اٹھایا جائوں گا، (مریم:33)‘‘۔
لہذا فی نفسہٖ عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کی خوشی منانے میں شرعاً کوئی عیب نہیں ہے۔
پس اگر ایک خالص عقیدہ توحید رکھنے والا مسلمان اہنے عقیدے پر مکمّل قائم رہتے ہوئے محض مدارات کی وجہ سے کسی مسیحی کو مبارکباد دیتا ہے تو اس کی رخصت دی جا سکتی ہے.
لیکن ان کی عبادت گاہوں میں جا کر ان کی مذہبی رسوم میں شرکت کرنا یا ان کی طرح صلیب لٹکانا یا ان کی طرح کوئی کفریہ و شرکیہ عقیدہ رکھنا یہ سب حرام ہی ہے.
نوٹ: بلکہ اگر سیدنا عیسی علیہ السلام کے لیے ایصال ثواب کا اہتمام کیا جائے تو یہ برکت ہی برکت ہے.
آپ لوگوں کی کیا رائے ہے
《 قادیانیوں کی سرگرمیاں 》
(اگلا 5 سالہ پلان)
⚔️⚔️بد قسمتی سے اسلام سے خارج قادیانیوں نے موجودہ حکومت کے آنے پر اپنی سر گرمیاں تیز کر دی ہیں۔
اسلام آباد سے 20 کلو میٹر جھنگ روڈ پر دو مہینے پہلے قادیانیوں نے اپنے ایک
#خفیہ مرکز 🏨 کیلئے زمین حاصل کی ہے. جس میں بیک وقت 50 ہزار لوگ 👪 رہائش پذیر ہونگے۔
انکشافات 🚨🚨
——————————
اس مرکز 🏢 کو ریڈ زون کی حیثیت
حاصل ہو گی۔
سیکورٹی اداروں👮 سے لیکر صوبائی حکومت تک کو اس پر چھاپہ مارنےکی اجازت نہیں ہوگی۔
#اسلام آباد سے 20 کلومیٹر دور واقع اس یہودی 🇬🇧/ قادیانی قلعہ 🇺🇸 کی تعمیر کی اجازت بد قسمتی سے موجودہ عمران حکومت نے دی ہے۔
اور این او سی پر دستخط اسلام پسند شہر یار آفریدی نے کیے ہیں جو دفتر میں ہر آنے والے مہمان کے سامنے دن میں 19 دفعہ نماز پڑھتا ہے.....!
پورے ملک اور خاص کر پنجاب، کراچی میں قادیانیوں نے اپنی عبادت گاہوں🏯 پر مینار لگانے اور #مسجد لکھنا بھی شروع کر دیا ہے۔
جو📝 آئینِ پاکستان کی مکمل خلاف ورزی ہے۔
کیونکہ آئین📜میں قادیانیوں کو اپنی عبادت گاہ کو مسجد کہنے یا لکھنے کی اجازت نہیں ہے۔
#کراچی سمیت پنجاب کے بڑے شہروں🌆 میں قادیانیوں نے خفیہ سوشل میڈیا نیٹ ورک📱شروع کیا ھوا ہے؟
جس میں اسلام سے بیزار سوشل میڈیا پر پیجز چلانے🎶 والوں کو گھر بیٹھے 15 سے 25 ہزار ماہانہ تنخواہ💵 کی آفر کی جاتی ہے۔
یہ تنخواہ 💶 ویب منی یا کارڈ 💳 کے ذریعے بھیجی جاتی ہے۔
انٹرویو🎤 #اسکائپ (Skype) 👾 پر لیا جاتا ہے۔
ان لوگوں کا کام اسلام 📚 کے خلاف پرچار کرنا، عالمِ دین 👳کو گالیاں بکنا، شعائرِ اسلام کا مذاق اڑانا، صحابہ کرام کی شان میں گستاخیاں کرنا اور ختمِ نبوت پرڈاکا ڈالنا، ختمِ نبوت کےخلاف جھوٹے دلائل دینا، قرآن پاک کا غلط ترجمہ لوگوں کو بتانا اور اسلام سے، مدارسِ دینیہ سے، دعوت و تبلیغ سے، جہاد فی سبیل اللہ سے اور علماء کی صحبت سے لوگوں کے دلوں 💔 کو متنفر کرنا۔
ان نوجوانوں کو تیار مواد🎬 #واٹس ایپ گروپس کے ذریعے مل جاتا ہے اور یہی مواد یہ لوگ آگے شیئر کرتے رہتے ہیں۔
کراچی🎡 میں اس کا رجحان ایک خطرناک صورت اختیار کر چکا ہے۔
ان نوجوانوں پر اعتماد کے بعد ان کو #قادیانیت کے پرچار اور دفاع پر لگادیا جاتا ہے.
*بدقسمتی سے قادیانیوں کے اس جال🎾 میں پھنسنے والوں کی اکثریت کا تعلق💚❤ حُبِّ عِمْرانی میں مبتلا پاکستان تحریک انصاف کے نوجوانوں کی اکثریت سے ہے*
#قادیانی موجودہ حکومت کا دور پورا ہونے🔋 تک اپنے مقررہ اھداف حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
اس پلان کے تحت سیاستدانوں کے علاوہ الیکٹرانک میڈیا میں بھی اپنے نمائندے بنارہے ہیں جو جگہ جگہ نظر آتے ہیں۔
اور بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ قادیانیوں کے خلاف سوشل میڈیا📲 پر پرچار کرنے والوں کو سائیڈ پر کر دیا جائے. حالیہ #محمد بلال خان سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کا قتل اسی سلسلہ کی ایک کڑی معلوم ہو رہی ہے۔
اسلام پسند جماعتیں، ختم نبوت کے پاسبان اور محب وطن خفیہ ادارے قادیانیوں کے اس خفیہ پلان کا سراغ نکالیں۔
جھنگ روڈ پر متوقع قادیانی قلعہ کی این او سی کو کینسل🚫 کرایا جائے۔
انکی #عبادت گاہوں 🏪 کو مساجد کی طرز پر ⛪ بنانے کے خلاف کاروائی کی جائے۔
قادیانیوں کے سوشل میڈیا پر سیلاب کو روکنے میں خفیہ ادارے💂بھی اپنا کردار ادا کریں۔
اسلام 📖 اور پاکستان سے محبت کرنے والے اسلام پسند ایکٹوسٹوں سے درخواست📄 ہے کہ اس میسج کو 📑 مختلف گروپس میں شیئر کریں۔
اور ساتھ ساتھ بے خوف و خطر سوشل میڈیا پر اپنا کردار ادا کریں۔
پارٹیوں سے بالاتر ہوکر اس معاملے کو سوشل میڈیا پر اچھالیں..
آپ سب آقا کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے غلام ہیں اس حساس مسئلے کو سنجیدہ لیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore