DP aur pick

DP aur pick

Share

Page

04/04/2024

Emerjncy post 🏥🏥🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
(اللہ کی رضا کیلئے مدد کی اپیل )🙏🏻
یا اللہ مدد 🙏🏻
میرا بھائی تهالاسیمیيا کا مریض ہے ۔اسے ہر 15 دن بعد بلڈ لگتا ہے جو کے میں فیصل آباد ڈی ا یچ کیو ہسپتال سے لگواتی ہوں ۔اس دفع پیسے نہ ہونے کی وجہ سے بلڈ نہیں لگ سکا بھائی کی حالت کافی خراب ہو گئی تھی جس کی وجہ سے میں اپنی مشین گروی رکھ کے فیصل آباد ہسپتال لے ای ہوں بھائی ہسپتال میں داخل ہے ۔میں گھر میں سلائی کا کام کرتی ہوں تو گھر چلتا ہے ۔ہمارا کوئی کمانے والا نہیں ہے امی ابو کی ڈیتھ ہوگی ہے ۔خدا کی قسم 1 روپیہ بی پاس نہیں ہیں بھائی کو بلڈ لگ رہا ہے جو پیسے تھے سب لگ گے ۔اللہ کی رضا کلیئے میری 2یا 3ہزار کی مدد کردے ۔
🕋🕋 خانہ کعبہ کی قسم میں کوئی بھی جھوٹ نہیں بول رہی ہوں ۔حضرت محمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی قسم میں لڑکی ہوں سید زادی ہوں ۔ قرآن پاک کہ ایک ایک لفظ زیر۔ زبر کی قسم میں لڑکی ہوں سید زادی ہوں بہت زادہ مجبور ہوں ۔پلیز میری مدد کردے پیسوں کی اللّه کی رضا کلیئے 🙏🏻🙏🏻ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں 🙏🏻03462740741 محمد اعجاز 🙏😭😭😭🙏😭🙏

01/09/2022

اگر میرا نام رکھنے کا موقعہ ملے تو کیا رکھو گے 🤨😕😏😒
چول نہیں مارنا کوئی🤨🙂

30/08/2022

میرا دل کرتاہے تم سے ہر روز کچھ نئے الفاظ میں محبت کا اظہار کروں لغت تمام ہو جاۓ تو نئی زبان میں محبت کااظہار کروں!! زبانیں تمام ہو جائیں تو پھر نئے اشاروں سے اظہار کروں! یہاں تک کہ تم میری چہل قدمی میں اپنے لیے محبت محسوس کر سکو!! میرے ابرؤوں کے خم, اور پلکوں کی جنبش میں محبت محسوس کر سکو!! یہاں تک کہ تمہیں میری سانس بھی محبت لگے میں چاہتا ہوں تم ہر روز میری محبت کا الگ زاویہ دیکھو یہاں تک کہ محبت امر ہو جاۓ اور ذات فنا!!😋❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore
DP