Desiger corner by Z.A
DESIGNER ONLINE! CHOOSE YOUR DRESS DESIGN AND DESIGNER DRESSES ON YOUR DOOR � STEP��
06/05/2026
*Beautiful Siblings Dress Collection – Stylish 3PC Outfit*
اپنے بچوں کو دیں ایک جیسا اور خوبصورت عید لُک. نرم کاٹن میں بنا یہ 3 پیس سوٹ ٹرینڈی اسٹیکر ورک کے ساتھ ہے. روزانہ اور تہوار دونوں کے لیے بہترین.
*Details:*
- *Fabric*: Soft breathable cotton
- *Includes*: Shirt, Trouser, Dupatta
- *Work*: Similar sticker work, not embroidery
- *Design*: Eid ul Adha theme with cute animal motifs
*Sizes & Prices:*
Size Price
16"-20" Rs. 3,500
22"-26" Rs. 3,800
28"-30" Rs. 4,300
32"-34" Rs. 5,000
Each Girl and Boy
*Note*: Colors & sizes available on order. Half Advance payment required.
آرڈر کے لیے DM کریں.
06/05/2026
06/05/2026
یہ گروپ ہمارے معزز کسٹمرز اور ری سیلرز کی سہولت کے لیے بنایا گیا ہے، جہاں آپ آسانی کے ساتھ ہم سے رابطہ کر کے اپنی پسند کے مطابق آرڈر دے سکتے ہیں۔
ہم آپ کے لیے آرڈر پر تیار کرتے ہیں:
✨ کڑھائی والے سوٹ
✨ آڈے پر تیار شدہ سوٹ
✨ مشینی کڑھائی والے سوٹ
✨ پینٹ ورک سے مزین سوٹ
✨ منفرد اور خوبصورت ڈیزائنز والے خصوصی سوٹ
📍 لاہور میں Pick & Drop سروس دستیاب ہے
🌍 اس کے علاوہ ہماری سروس دنیا بھر میں دستیاب ہے۔ اب آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھ کر ہم سے آرڈر کر سکتے ہیں، اور ہم آپ کا پارسل آپ کے گھر کے دروازے تک پہنچائیں گے۔
🧵 کام کرنے کا طریقہ:
ہم آپ کو مختلف خوبصورت ڈیزائنز دکھاتے ہیں، جن میں سے آپ اپنی پسند کا ڈیزائن منتخب کرتے ہیں۔ پھر ہم اسی منتخب شدہ ڈیزائن کو نہایت مہارت اور نفاست کے ساتھ آپ کے کپڑے پر تیار کر کے دیتے ہیں۔
💎 ہماری ترجیح:
✔ بہترین سروس فراہم کرنا
✔ منفرد اور اعلیٰ معیار کے ڈیزائن دینا
✔ درست اور بہترین سائزنگ کے ساتھ لباس تیار کرنا
✔ کسٹمر کی مکمل تسلی اور اعتماد حاصل کرنا
آپ کی پسند، ہمارا ہنر، اور آپ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے۔ ✨
https://chat.whatsapp.com/DQwkrZKQohMHXUt8HDkFKB
30/08/2025
Punjeeri Desi ghee k sath🔥❤️❤️
Energatic food for winters♥️
03227968003
Delivery free All.over pakistan
price 2300kg
27/08/2025
Beautifully Designed Cuatmised Hand painted Denim By Designer corner by Z.A
Available in
Small
Medium
Large
Extra Large
Blue ,Light Blue ,Black, White ,Pink Colour Available
WHATSAPP FOR DETAILS
03227968003
25/04/2025
Beautiful Embroidery 2pc co-ord set
1 to 4 years 2800
5 to 7 years 3200
8 to 10 years 4500
11 to 12 years 5000
Fabric lawn
S m l 5500
Xl XXL # # 6000
عید کا سوٹ سادہ ہے تو کیوں ہے پریشان !
DESIGNER CORNER BY Z.A
ہے ناں سادہ سوٹ کو ڈیزائینر بنانا ہمارا کام ہے
عمدہ سلائی کے لیے ہم سے رابطہ کریں
Check our Work ❤❤❤❤❤❤❤❤
03/08/2024
Available In Every size 14 August specia🔥🔥🔥🔥
lBeautifill 14 August girl and boy stylish Dress
۔
۔
Order now
Order Booking till 10 August 🔥
۔
04/06/2024
جہاں تک
مجھے یاد پڑتا ہے کہ اس کا قول تھا کہ اگر عورتیں نہ ہوتیں تو میں اپنی دولت کا لطف کیسے اٹھاتا، یہ مر گیا تو اس کی واحد وارث اس کی ایک نواسی تھی
تم اپنے رب کی عطا کردہ کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔
ہمیشہ اپنے رب کا شکر ادا کرتے رہو۔ اسطرح وہ آپ کو اور نوازے گا۔
واقعہ ہے کہ۔ دنیاکی سب سے بڑی جہاز رانی کمپنی کا مالک #اوناسس ایک یونانی تاجر تھا،
زیتون کا کاروبار کرتاتھا اسے دنیا کے امیرترین شخص کا اعزاز حاصل تھا
اسکوایک عجیب بیماری لگی تھی جس وجہ سے اسکے اعصاب جواب دے گۓ تھے
یہان تک کہ آنکھوں کی پلکیں بھی خود نہیں اٹھاسکتے تھے
ڈاکٹروں نے آنکھیں کھولنے کے لیے پلکوں پر سولیشن لگاکر اوپر چپکادیا تھا
رات کو جب آرم کرتےتوسولیشن اتاردیتے
توپلکیں خودبخود نیچے گرجاتی صبح پھرسولیشن لگادیتے، ایک دن ان سے سب سے بڑی خواھش پوچھی گئی تو کہا کہ صرف ایک بار اپنی پلکیں خود اٹھاسکوں چاھے
اس پرمیری ساری دولت ھی
کیوں نہ خرچ آجاۓ، اللہ اکبر . صرف ایک بارپلکیں خود اٹھانے کی قیمت دنیاکاامیرترین شخص اپنی ساری دولت دیتاہے؟ ھم مفت میں ان گنت بار پلکیں خوداٹھاسکتے ھیں
دل ایک خودکارمشین کی طرح بغیرکسی چارجز کے دن میں
اوسطا ایک لاکھ مرتبہ دھڑکتاہے آنکھیں 1کروڑ رنگ دیکھ سکتی ھیں
زبان کان ناک ھونٹ دانت ھاتھ پاؤں
جگرمعدہ دماغ پھیپھڑ پورے جسم کے اعضاء آٹومیٹک کام کرتے ھیں
ایسے کریم رب کی ہر نعمت کاشکر اداکرنا اور اسکو راضی کرنے کی پوری کوشش کرنی چاہیے...
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ،، آمین🤲🏻🤲🏻
12/05/2024
Looooooooot offff heavy flair dress🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
Beautiful customize Dresses available at online store Designer Corner by Z.A 03227968003
For more details Dm
Please Subscribe 🔔🔔🔔 And support my YouTube channel ❤️🌺❤️❤️
https://youtube.com/.a8225?si=MxDJHUVhTnbvULDy
20/04/2024
بالکل! لباس یقینی طور پر کسی کی شخصیت کے بارے میں بیان کر سکتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ ڈیزائن نہ صرف اسٹائلش ہیں بلکہ آپ کی منفرد شخصیت کی بھی عکاسی کرتے ہیں۔.
YouTube link
https://youtube.com/.a8225?si=-Yd2Zei6MXHIVXTl
Insta I'd
https://www.instagram.com/designer_corner_by_z.a?igsh=MWM2dG9jOTBtdXhzcg==
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Lahore