My heart says

My heart says

Share

Allah is the real destination

14/04/2025
11/01/2024

ہر شخص کا امتحان مختلف ہوتا ہے .
بظاہر نیک نظر آنے والے لوگ بھی اپنے اندر شیطانوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں.
ان کے بھی غم ہوتے ہیں. وہ بھی ٹوٹتے ہیں. ان کے لیے بھی کچھ اچھے کام کرنا آزمائش بنا رہتا ہے کسی کے لیے پردہ , کسی کے لیے زبان کے گناہ,
کسی کے لیے آنکھ کی خیانتیں اور
کسی کے لیے سچ بولنا, ہر شخص کا امتحان مختلف ہوتا ہے....!!!!!

23/12/2023

توپ کوئی نہیں چلاتا' پتھر کوئی نہیں مارتا' باتیں.... صرف باتیں ہی گھروں میں دراڑیں ڈالتی ہیں...ان کو توڑتی ہیں 'رشتے کاٹتی ہیں 'صرف باتیں
نمل

17/12/2023

" کہہ دو میرے اُن بندوں سے جِنہیں حالات نامُمکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پہ قُدرت رکھنے والا ہُوں! ۔ "

القرآن ( 35:1 ) ۔" کہہ دو میرے اُن بندوں سے جِنہیں حالات نامُمکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پہ قُدرت رکھنے والا ہُوں! ۔ "

القرآن ( 35:1 ) ۔

15/12/2023

" کہہ دو میرے اُن بندوں سے جِنہیں حالات نامُمکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پہ قُدرت رکھنے والا ہُوں! ۔ "🌸♥️

القرآن ( 35:1 ) ۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore