al Fajar clinic
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from al Fajar clinic, Health/Beauty, Panjab, Lahore.
جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی اللہ شفا دیتا ہے ہربلسٹ حکیم محمد جلال الدین،،ماہر امراض زنانہ مردانہ بانجھ پن ہمارے ہاں ہر قسم کی بیماری کا مجرب اور تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے ہر قسم کے علاج مشورے اور میڈیسن منگوانے کے لیے واٹس ایپ رابطہ کریں جزاک اللہ
22/09/2026
جن لوگوں کو اپنے بالوں کی بہت ٹینشن رہتی ہے یا جن کے گرے بال ہیں اور بار بار ہیئر کلرز لگا کر بال پتلے یا کمزور ہو گئے ہیں یا بہت hair fall ہے ان کے لیے اسپیشل ریمیڈی ہے۔
آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک گلاس پانی پین میں ڈال کر 2 ٹی اسپون چائے کی پتی 2 انچ پیاز کا ٹکڑا 2 جوے لہسن کے ان سب کو پانی میں ڈال کر boil ہونے دیں۔ 2، 3 بوائل آنے پر بند کر دیں۔ ٹھنڈا ہونے پر چھان لیں۔
اپنے بالوں کے حساب سے مہندی لے لیں۔ اس میں 2 ٹی اسپون ایلوویرا جیل آدھا لیموں چاہیں تو ایک انڈا بھی اور ایک وٹامن E کیپسول مہندی میں شامل کر دیں۔ اور جو پانی پکا کر رکھا ہے اس سے مہندی گھول لیں اور 20 منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔
پھر بالوں کی roots میں لگائیں اور 2 گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔
یہ ہماری فیملی کا آزمودہ نسخہ ہے۔ میں ایک مہینے بعد لگاتی ہوں۔ آپ کو بالوں کا زیادہ مسئلہ ہے تو آپ 15 دن بعد لگائیں۔
اس طرح لگانے سے نہ تو مہندی کا کلر نکلے گا اور بالوں کی growth بہت اچھی ہوتی ہے بال گرنا رک جاتے ہیں۔
ٹرائی کیجیے گا۔
منقول
21/09/2026
🌿 مردانہ کمزوری کے لیے لاجواب ہربل نسخہ
یہ نسخہ مردانہ کمزوری، جسمانی کمزوری، اعصابی کمزوری اور عمومی طاقت و توانائی کو سپورٹ کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
اجزاء:
ریگ ماہی — 30 گرام
ستاور — 50 گرام
سونگھاڑہ خشک — 20 گرام
موصلی سفید — 50 گرام
تمر ہندی — 50 گرام
جڑپان — 50 گرام
اسگند ناگوری — 60 گرام
تمام اشیاء کا سفوف بنا لیں۔
طریقۂ استعمال: صبح و شام دو چمچ دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
📦 بنا بنایا کورس منگوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
⚠️ نوٹ: کوئی بھی دوا مستند حکیم کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں۔ نسخہ جات صرف معلومات کے لیے فراہم کیے جاتے ہیں۔
21/09/2026
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں فالو تو لازمی کریں
19/09/2026
مردانہ طاقت 💪
مردانہ ٹائمنگ شہوت میں کمی کے لیے بہترین نسخہ ہے اس کو ایک بار ضرور استعمال کریں
#وجائنا کو ٹائٹ کریں
Category
Website
Address
Panjab
Lahore
ALFAJARCLINIC
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when al Fajar clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.