Natural HealthCare Services
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Natural HealthCare Services, Health/Beauty, Lahore.
Providing Health Services (including preventative care, diagnosis, medical or surgical treatment, counselling or alternative therapies) to out-patients only, where such services are principally provided by health care professionals.
23/06/2025
Causes of Kidney Failure...
؟ 🫘
💥 وجوہات، علامات اور احتیاطی تدابیر!
گردے فیل ھونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ھیں جن میں درج ذیل اہم عوامل شامل ہیں:
🔹1. ذیابیطس (Diabetes)
ہائی بلڈ شوگر گردوں کی چھوٹی خون کی نالیوں کو نقصان پہنچاتی ھے، جس سے ان کی فلٹریشن صلاحیت متاثر ھوتی ہے۔۔۔
🔹2. ہائی بلڈ پریشر (High Blood Pressure)
مسلسل ہائی بلڈ پریشر گردوں کی نالیوں کو نقصان پہنچاتا ہے جس سے ان کی کارکردگی کم ہو جاتی ہے۔۔۔
🔹3. گردوں کی سوزش (Glomerulonephritis)
یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں گردوں کی فلٹریشن یونٹس (گلومیریولائی) میں سوزش ہو جاتی ھے، جس سے گردے فیل ھو سکتے ہیں۔
🔹4. پیشاب کی نالی میں رکاوٹ
(Urinary Tract Obstruction)
پتھری، پروسٹیٹ گلینڈ کا بڑھ جانا، یا دیگر مسائل گردوں میں پیشاب کے بہاؤ کو روک سکتے ھیں، جس کی وجہ سے گردے فیل ھو سکتے ھیں۔۔۔
🔹5. گردوں کی جینیاتی بیماریاں (Genetic Disorders)
پولی سسٹک کڈنی ڈیزیز (PKD) جیسی بیماریاں گردوں کو نقصان پہنچا سکتی ھیں۔۔۔
🔹6. ادویات اور زھریلے مادے (Medications & Toxins)
کچھ دوائیں جیسے کہ پین کلرز (NSAIDs)، اینٹی بایوٹکس، یا نشہ آور اشیاء، گردوں کو نقصان پہنچا سکتی ھیں۔۔۔
🔹7. دل کی بیماری (Heart Disease)
دل کی بیماری کے باعث خون کی گردش متاثر ھوتی ھےجس سے گردوں کو مناسب مقدار میں خون نہیں ملتا اور وہ کمزور ھو جاتے ھیں۔۔۔
🔹8. گردوں میں خون کی کمی (Kidney Ischemia)
اگر گردوں کو مناسب مقدار میں خون نہیں پہنچتا، تو وہ فیل ھو سکتے ھیں۔۔۔
🔹9. شدید پانی کی کمی (Severe Dehydration)
اگر جسم میں پانی کی شدید کمی ہو جائے، تو گردوں کی کارکردگی متاثر ھو سکتی ہے۔۔۔
🔹10. انفیکشنز (Infections)
بعض وائرل یا بیکٹیریل انفیکشن گردوں پر اثر ڈال سکتے ھیں جس سے گردے ناکام ھو سکتے ھیں۔۔۔
💥 علامات۔۔۔
🔸تھکاوٹ۔۔۔
🔸سوجن (چہرہ، ھاتھ، پاؤں)۔۔۔
🔸پیشاب کی مقدار میں کمی۔۔۔
🔸متلی یا الٹی۔۔۔
🔸سانس لینے میں دشواری۔۔۔
🔸ھائی بلڈ پریشر۔۔۔
⚠️ احتیاطی تدابیر۔۔۔
▪️متوازن غذا۔۔۔
▪️نمک اور چکنائی کا کم استعمال۔۔۔
▪️زیادہ پانی پینا۔۔۔
▪️بلڈ پریشر اور شوگر کو کنٹرول میں رکھنا۔۔۔
▪️دواؤں کا احتیاط سے استعمال۔۔۔
▪️اگر گردوں کے مسائل کا شبہ ہو تو فوراً کسی مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں
لنک نیچے موجود ہے
⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️
Channel link 🔗: ⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029VayXH5MEwEjwMHQ4143q
31/12/2024
Please~🥺I am trying to get my favorite item for free. Can you help me? Come and join me now!
07/07/2022
*عید قربان پر طبی مشورے*
کوشش کریں کہ گوشت میں سرخ مرچ کم استعمال کریں.
گوشت شوربے والا پکائیں جو کے زیادہ فائدے مند ہے
(1) ہار مونز سے متاثر خواتین گوشت میں ( ادرک+ لہسن+ہلدی+کالی مرچ+ دھنیا + پودینہ) کا استعمال زیادہ کریں سرخ مرچ اور دیگر مصالہ کا استعمال براے نام کریں
(2) گوشت کھانے سے اگر بلڈ پریشر بڑھے تو ( سونف + زیرہ سفید+ الائچی سبز) کا قہوہ لیا جائے
(3) گوشت کھانے سے جسم پر دھپڑ نکل جائیں تو فوراََ ( گلاب کی پتی + زیرہ سفید+ الائچی سبز + سونف + ثابت دھنیا) کا قہوہ لیں
(4) گوشت کھا کر اگر بدہضمی پیٹ درد ھو تو ( اجوائن دیسی + پودینہ+ تیز پات) قہوہ لیں
(5) گوشت کھا کر اگر لوز موشن متلی لگے تو ( لونگ + دار چینی + لیمن چند قطرے) کا قہوہ لیں
(6) گوشت کھا کر اگر پیچش ھو تو ( ہلدی + ملٹھی + سونف) یا ( سونف + زیرہسفید + ہلدی) پوڈر کرکے لیں
(7) گوشت کھا کر اگر پائلز خونی شروع ھو جائے تو ( زیرہ سفید + سونف + گلاب کی پتی + ) کا قہوہ 2 چٹکی ہلدی پھانک کر قہوہ پی لیں
(8) گوشت کھا کر اگر ( ادرک + پودینہ+ اجوائن دیسی) کا قہوہ معمول سے لیا جائے تو بدہضمی ڈکاریں درد اپھارہ لوز موشن وغیرہ سے محفوظ رکھے گا
(9) گوشت کھا کر اگر مسوڑوں پر ورم آجاے دانت درد کریں تو ( نمک + سونٹھ + سرسوں کے تیل سے لیپ) تیار کر کے دانتوں مسوڑوں پر ملا جائے تو سکون حاصل ھوتا ھے
(10) گوشت کھا کر اگر قبض ھو تو ( منقہ 8/10 دانے) ادھے کپ پانی میں ابال کر منقہ کھالیں اور پانی پی لیں انشاءاللہ قبض رفع ھو جائے گا
(11)چھوٹے بچوں کو گوشت کے ساتھ صرف( پودینہ + زیرہ + سونف + بڑی الائچی) کا قہوہ دیا جائے
29/06/2022
Suffering from hypo or hyper
Thyroid ism .. now treatment is availible ... Intersted people can contact us on our given number...
Dr.NM iqra usman
03244902610
Who is suffering from diabetes and hypertension... Get rid of insulin. Now treat it with natural medicines .
Contact me...
Dr.NM iqra usman
08/06/2022
Who is suffering from typhoid??? Now treat your typhiod (any type) with in 7 days . Interested people can contact me on 0324-4902610
Dr.NM iqra usman
12/03/2022
What is your 1st diagnosis???
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore