Poetry lovers
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Poetry lovers, Health/Beauty, Lahore.
بیٹھ کر میرے پاس سورہ یٰسین پرھو
مجھ میں ایک قبر ہے اور قبر بھی ویرانی کی
تم میرے سامنے میری جگہ کسی اور کو دے دو,
اور پھر یہ توقع بھی رکھو کہ میں تمہارے ساتھ رہوں!
میں آگ نہ لگا دوں ایسی دوستی کو
کچھ باتوں اور کچھ انسانوں کو میں نے کبھی معاف نہیں کرنا
چاھے پھر آہ لگے یا بد دعا
اس کی آنکھوں میں نظر آتا ہے جہاں سارا مجھ کو
مگر اس کی آنکھوں میں کبھی خود کو دیکھا ہی نہیں
تم اور میں ,میں اور تم
خدارا اس "اور" کو تو نکالو😞💔
ہاتھ تک لگانے کو بے ادبی سمجھتا تھا
گلے سے لگ کر رویا تھا بچھڑنے سے پہلے
چھوڑو یہ سرسری وعدے نہیں پورے ہوتے
ابھی جو مر جاؤں تو کیا مر جاو گے تم 🙂💔
محبت قید ہے اس کے عادی نا ہو جانا
سلاخیں ٹوٹ جائے تو رہائی مار دیتی ہے 💔🌚
Hungry dogs are never loyal
(this is not about dogs)
میں بھاگ آئی بڑا بیگانہ پن تھا اس کے لہجے میں,
میں کچھ اور دیر بات کرتی اس سے تو مر جاتی
یہ کیسے ممکن ہے کہ حل نکل آئے ویرانی کا
وہ میرا عشق ہے اور عشق بھی عین جوانی کا😩❤❤
آپ کائنات میں تنہا نہیں ہے
کم از کم آپ کے پاس
پھول🌺۔ پہاڑ 🗻۔ سورج ☀️۔ شاعری🧾۔ لائبریری🗃️۔ موسیقی🎧۔ ستارے🌟. سمندر 🌊. اور چاند 🌙 ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Lahore