Līfē Pœtry & Dæth Pœtry
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Līfē Pœtry & Dæth Pœtry, Health/Beauty, gulburg, Lahore.
"ﺟﺘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺗﮭﯽ ﻭﮦ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﺮ ﻟﯽ۔۔ ﺳﻮ ﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﻮﻓﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔"🖤
*🥲🖤🔥\___100%*
*مسکراہٹیں ، تبسّم ، ہنسی ، قہقہے*
*سب کے سب کھوگئے ہم بڑے ہوگئے
01/12/2022
-تیسرا شخص مسائل کا سبب ہوتا ہے
تین مصرعوں کا شعر دیکھا ہے کبھی🥀🖤
01/12/2022
اور پھر مجھے احساس ہوتا ہے میں اکیلی وارث ہوں اس کی محبت کی 🔥🌹
*اگر تم چاہتے ہو کہ تمھارے سامنے والا شخص تمھے سُنے، سمجھے اور محسوس کرے تو بہتر ہے اُس کے گلے لگ جاؤ..* 💙🕊
30/11/2022
دعا کرو کہ نئے سانحے سے بچ جاؤں
پرانے دوست کا نمبر ملا رہا ہوں میں
دل مرحوم کو خدا بخشے
بڑی رونق لگاۓ رکھتا تھا🍁
ردی کاغذ بھی جو ضائع نہیں کرتا ہے کبھی ،
مجھ کو پھینکا ہے تو کچھ سوچ کے پھینکا ہوگا ،
تیری نظر سے فقط میری گفتگو ہی نہیں
ہزاروں اور نظارے کلام کرتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gulburg
Lahore