Mohammad Musharraf page
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mohammad Musharraf page, Health/Beauty, Lahore.
01/01/2023
گلگت بلتستان والے متوجہ ہوں !
گلگت بلتستان والوں کی سرزمین اس وقت خطرے میں ہے !
گلگت بلتستان والوں نے اگر اس کتاب کو نا پڑھا اور خطرے سے باخبر نا ہوے اور استقاومت اور بصیرت نا دیکھاءی تو انکی سرزمیں ان سے چھین لی جائے گی اور انھیں انکی سرزمیں سے باہر نکال دیا جائے گا ۔
لہزا گلگت بلتستان والوں کے لیے اس کتاب کو پڑھنا اوجب ہے ۔
والسلام
01/01/2023
*ہر وہ عورت جو غیر مرد سے دوستی لگاتی ہے اسکی حثیت کسی رکھیل سے کم نہیں ہوتی یہاں دوست کے روپ میں جو مرد آپکو ملتا ہے اسکی نظر میں اپکی کیا اوقات ہے کبھی اسے اس کے دوستوں کی محفل میں باتیں کرتے سننا اگر آپکو مرد ذات سے نفرت نا ہو گئی تو میرا نام بدل دینا شریف آدمی جب ایک عورت کو پسند کرتا ہے تو کہتا ہے کیا آپ مجھ سے نکاح کریں گی لیکن بےغیرت آدمی کو اگر آپ پسند آتی ہیں تو وہ آپ سے کہے گا کیا آپ مجھ سے دوستی کریں گی یہیں سے آپکو پتا چل جانا چاہئے کہ عزت دینے والا کون ہے اور عزت اتارنے والا کون ہے...؟؟؟*🥲
*لیکن قصور سارا مردوں کا بھی نہیں اگر عورت کو دوستی کی دعوت دینے والا مرد بےغیرت ہے تو بے حیاء وہ عورت بھی ہے جو اس دعوت کو قبول کر لیتی ہے...!🥺😖* *گمنام سپاہی*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Address
Lahore