MF Products
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MF Products, Beauty, cosmetic & personal care, Lahore.
کبھی بے وقت کی بیزاریت و سستی انسان پر حاوی ہونے لگتی ہے۔ جس سے الجھنیں بڑھنے لگتی ہیں۔ کرکدیہ پھول کی پتیوں میں یہ خاصیت بھی ہے کہ وہ آپ کو چست، چاق و چوبند رکھیں۔ تو ان کو اپنی زندگی میں شامل کریں اور ہشاش بشاش زندگی گزاریں۔
رابطہ نمبر :: 9648299 0300
ہر شخص خوبصورت نظر آنا چاہتا ہے۔ ایسے میں وہ اپنی باڈی فٹنس کا بہت خیال رکھتا ہے۔ ڈائیٹ پلان کرتا ہے۔ جم جوائن کرتا ہے۔ لیکن انسان اپنی جلد باز فطرت کی بدولت جلد ہمت ہار جاتا ہے۔ سو باڈی فٹنس میں کرکدیہ کی پتیوں کا قہوہ آپ کا مکمل مددگار ہو گا۔ آپ کے جسم کی فالتو چربی کم کرے گا۔ سو آج سے اسے اپنی زندگی میں شامل کیجیئے اور فٹ لائف گزارئیے ❤
رابطہ نمبر:: 9648299 0300
ہمارے ہاں ہر دوسرا فرد ذیابیطس کا شکار ہورہا ہے۔ یہ بیماری آپ کو اندر سے گھن کی طرح کھاجاتی ہے۔ کرکدیہ کی پتیوں کے استعمال سے اسے کنٹرول کرنے میں خاطر خواہ مدد ملتی ہے۔ اس کے قہوے کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیے اور ایک صحت مند و انرجیٹک زندگی گزارئیے۔
رابطہ نمبر :: 9648299 0300
14/06/2021
کرکدیہ کا پھول ہلکے زرد رنگ کا بالکل کپاس کے پھول جیسا ہوتا ہے۔ پھول سوکھنے پر سرخ رنگ کا لمبی ڈوڈی نما بند پنکھڑیوں جیسا پھل لگتا ہے۔ جس کے اندر بیج بھی ہوتے ہیں۔
اس پھول میں قدرت نے بہت سے فائدے پنہاں رکھے ہیں۔
1۔ یہ insomnia کے مریضوں کے لئے بے حد مفید ہے۔
2۔ بلڈ پریشر نارمل رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
3۔ کھانسی اور گلے کی بیماریوں میں فائدہ مند ہے۔
4۔بالوں کو لمبا، گھنا، سیاہ و ملائم بنانے میں کارگر ہے۔
5۔ چہرے کی جھریوں کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
عرب اور افریقہ میں اس کا شربت اور قہوہ بکثرت استعمال ہوتا ہے۔مغربی ممالک میں بھی اس کا استعمال بڑھ رہا ہے۔
اب آپ بھی اس سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ اس کو حاصل کرنے کے لئے ایم ایف پروڈکٹ سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر:: 9648299 0300
MF Products Beauty, cosmetic & personal care
بے خوابی مسلسل بڑھتی ہوئی بیماری ہے۔ چاہے اس کی وجہ موبائل ہو یا زندگی کے مسائل۔ ہمارے اردگرد بہت سے لوگ انسومنیا کا شکار ہوچکے ہیں۔ کرکدیہ کی پتیوں کا قہوہ اس سے نجات دلانے میں معاون کردار ادا کرسکتا ہے۔ ایم ایف پروڈکٹ انتہائی مناسب دام پر آپ کو یہ پتیاں مہیا کررہا ہے۔ اس پروڈکٹ سے فائدہ اٹھائیں اور زندگی میں ایک واضح تبدیلی محسوس کریں۔
رابطہ نمبر:: 03009648299
06/06/2021
کولیسٹرول ایک خاموش قاتل ہے۔ کرکدیہ کی پتیوں کا استعمال کولیسٹرول میں واضح کمی لاتا ہے۔ اس کے استعمال کو زندگی کا حصہ بنائیں۔۔
رابطہ نمبر :: 03009648299
03/06/2021
کرکدیہ پھول کی پتیوں کا قہوہ و مشروب دونوں ہی صحت افزا ہیں۔ یہ خوش ذائقہ مشروب ہے۔ مصر میں لوگ اس کو مشروب کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ یہ آپ کے حسن کو نکھارتا ہے۔ چہرے کی جھریوں میں واضح کمی لاتا ہے۔ آپ کو تادیر جوان اور انرجیٹک رکھتا ہے۔ اس کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنائیے۔ اور گرمی میں اس کے مشروب سے ڈبل فائدہ اٹھائیے❤
رابطہ نمبر:: 03009648299
31/05/2021
انسانی شخصیت میں بال اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ انسانی حسن کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔ آج یہاں ہر تیسرا شخص اپنے بال گرنے کی وجہ سے پریشان ہے۔ کسی سے پوچھ لو کہ بال کیوں گررہے تو جواب آئے گا کہ ٹینشن کی وجہ سے۔ اور اگر یہ پوچھ لیں کہ ٹینشن کس بات کی ہے تو جواب آتا ہے بال گرنے کی۔ اس بلی چوہے کے کھیل سے چھٹکارا حاصل کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ کرکدیہ کا کھٹاس بھرا شربت نوش کریں۔ (کیونکہ کرکدیہ کے پھول میں بال گھنے لمبے اور سیاہ کرنے کا راز بھی چھپا ہے) اسے پینے سے بال بھی بڑھ جائیں گے اور گرمی سے چھٹکارہ بھی مل جائے گا۔۔ 💚💜
رابطہ نمبر:: 03009648299
29/05/2021
شدید گرمی میں جب ہر شخص "تپا" بیٹھا ہوتا ہے۔ ان دنوں میں گرمی کی شدت سے دماغ گرم اور بی پی لیول ہائی ہوجاتا ہے ۔ جس کے نتیجے میں ہم محلوں و سڑکوں میں جگہ جگہ لڑائی جھگڑے دیکھتے ہیں۔ تو ایسے میں کرکدیہ کا یہ پھول آپ کا بی پی لیول نارمل رکھے گا۔ آپ کو کرنا بس یہ ہے کہ پانی ابالا چولہا بند کیا چند پتیاں ڈالیں اور پانچ دس منٹس دم دے دیا۔۔ پھر کپ میں نتھارا ٹیسٹ کے لئے لیموں یا شہد ایڈ کیا۔ اور پی لیا۔۔
(اور یہ سب تب ہی ممکن ہوگا جب آپ یہ پتیاں خریدیں گے)☺ 😉
رابطہ نمبر:: 03009648299
28/05/2021
کرکدیہ کا پھول جس میں قدرت نے بیشمار فائدے رکھے ہیں۔ یہ پھول عرب و افریقہ میں بہت استعمال کیا جاتا ہے۔ اب آپ اس پھول کی خشک پتیاں ایم ایف پروڈکٹ سے حاصل کرسکتے ہیں۔
رابطہ نمبر:: 03009648299
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore