Nabilkhokhr

Nabilkhokhr

Share

13/08/2022
28/04/2022

𝕡𝕚𝕣 𝕛𝕖💔
دل میں تو وہ بہتی تھی مگر کیا ضروری تھا کہ مجھے اس سے محبت بھی ہو جاتی۔۔ میرا دل کرتا ہے کہ میں وہ وقت واپس لے آؤں اور اسے کہوں کہ میری زندگی میں کبھی نہ آۓ یا اسے کہوں کہ مجھ سے محبت کر لے۔۔
ویسی محبت جو مجنوں نے لیلی سے کی فرہاد نے شیریں سے کی۔۔۔۔ وہ محبت جو ہیر سے رانجھا نے کی،،،
وہ عشق جو میں اس سے کرتا ہوں.. و میرا دل کرتا ہے وہ بھی مجھ سے محبت کرے۔۔ میری
طرح۔۔ مگر محبت کرتے تھوڑی نا ہیں۔۔۔یہ تو ہو جاتی ہے۔۔۔ بس میرے بس میں ہوتا تو اسے خود عشق یہ مجبور کر دیتا، یو یو نہی۔۔چپ چاپ۔۔
وہ میرے علاوہ کسی اور کو دیکھ نہ پاتی۔۔۔ لوگ ہجر میں مر جاتے ہیں اسے کہو اسکا ہجر مجھے زندہ رکھے
ہے۔ میں اس کو دیکھنے کی آس میں جی رہا ہوں اسے کہو میری اس نہ توڑے۔ آخری خواہش سمجھ کر ہی ملنے آ جاۓ،،
میں مر جاؤں گا....

24/02/2022

Nabeeelkhokhar

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Lahore
5400